Beautiful islamic quotes in urdu with images for whatsapp status| instagram bio | facebook
we are sharing beautiful islamic quotes in urdu, beautiful islamic quotes with images,beautiful islamic quotes for whatsapp status, beautiful motivational islamic quotes,beautiful inspirational islamic quotes, beautiful islamic quotes about life,beautiful islamic quotes dp, islamic quotes for instagram
اسلام وعلیکم خوش آمدید
اللہ پاک ہمارا صبر آزماتا ہے اور ہمیں نوازتا ہے بس ہمارا کام ہے صبر کرنا اور اللہ کی ذات پر بھروسہ کرنا. ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر اسکی عزت مال جان کا حق ہے. ہمیشہ سچائی کا ساتھ دیں کیونکہ جھوٹے شخص پر اللہ پاک نے قرآن مجید میں لعنت فرمائ ہے انسان کا سب سے بڑا دشمن شیطان ہے اور اسکے بعد انسان کا نفس جو کہ انسان کو غلط کاموں میں لگاتا ہے اللہ کی خفیہ تدبیر سے ہر دم ڈرتے رہنا چاہیے پیارے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہیے آپ صل اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کو کفار مکہ بھی صادق اور امین کہ کر پکارتے تھےاور آپکی صداقت کی گواہی دیتے تھے ہمیں بھی اپنے نبی کے بتائے ہوئے راستے پر آنکھ بند کر کے چلنا چاہیے. دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Beautiful islamic quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اس کار خیر میں حصہ دار بنیے دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Beautiful islamic quotes in urdu with images for whatsapp status| instagram bio | facebook
١)جب کوئی نہیں سنتا تو اللہ سنتا ہے
Beautiful islamic quotes in urdu for instagram bio
٢)جب اس جہاں میں کوئی بھی نہیں تھا
صرف تو ہی تو تھاواحد لا شریک لک
٣) اللہ پاک نے اپنے پیارے محبوب کو اپنے نور سے پیدا فرمایا
٤)بیشک پاک دامن مومن مردوں کے لئے پاک دامن مومن عورتیں ہیں
Beautiful islamic quotes in urdu about life
٥)جو برائی سے بچ گیا اس نے نجات پالی
٦)آج کسی کی راہ میں پتھر رکھو گے
تو کل کو وہ تمہارے لیے پہاڑ بن جائے گا
Unique Beautiful islamic quotes in urdu
٧)ندامت کا ایک آنسو اپکو اللہ کے قریب کر دے گا
٨)اگر اللہ سے بخشش چاہتے ہو تو لوگوں کےساتھ نیکی کرو
٩)اللہ کے آگے جھک جاؤ وہ کہیں اور جھکنے نہیں دے گا
Best Beautiful islamic quotes in urdu
١٠)اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں گناہگاروں کا بھی رب ہے
١١) اس محبت پہ قربان
جن کے آخری الفاظ بھی میری امت تھے
١٢)اللہ بھی جس سے پیار کرے اس یار کا عالم کیا ہوگا
١٣)جب حسن تھا انکا جلوہ نما انوار کا عالم کیا ہوگا
١٤)جو کسی کا برا نہیں چاہتے انکے ساتھ بھی کوئی برا نہیں کر سکتا یہ اللہ کا وعدہ ہے
١٥)اور بیشک ولایت بھی اللہ کا عطا کردہ انعام ہے
١٦)اللہ پاک جسے چاہے اپنا مقبول بندہ بنا لے
Beautiful islamic quotes in urdu for whatsApp Status
١٧)اللہ جسے چاہے اسے ہدایت کے راستے پر چلادے
١٨)اللہ کے ہاں ہر خالص عمل قبول ہوتا ہے
١٩)اے اللہ
آزمائش کے قابل نہیں ہم رحم فرما
٢٠)اگر آپکا دل بغیر وجہ کے اداس ہو جائے تو سمجھ جاؤ تمہاری روح کو غذا چاہیے اور روح کی غذا اللہ کے ذکر سے ہے
٢١)تم اللہ کا شکر ادا کرو اللہ تمہیں اور دے گا
٢٢)اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے
٢٣)قرآن کی خوبی ہے کہ اسکی تاثیر دل میں اترتی ہے
٢٤)خاموش رہو بس اللہ ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کرےگا
٢٥)تنہائی میں انسان یا تو اللہ سے رجوع کرتا ہےیا پھر شیطان سے
٢٦)اللہ پاک تمہاری فریاد کو رائیگاں نہیں جانے دیتا
٢٧)جب انسان کے دل میں اللہ کی محبت گھر کر جاۓپھرکسی اور محبت کی گنجائش باقی نہیں رہتی
٢٨)جب بندہ اللہ کو پکارتا ہے تو اللہ پاک اپنے بندے کو محبت کی نطر سے دیکھتا ہے
Beautiful inspirational islamic quotes in urdu
٢٩)اس آگ سے ڈرو جسکا ایندھن جن اور آدمی ہیں
٣٠)دل کو ٹوٹنے مت دیں کہ یہ خدا کا مقام ہے
٣١)کسی دوسرے کے لیے سکھ ڈھونڈو گے تو تمہارے اوپر بھی سکھوں کی بارش ہوگی
٣٢)اپنے نصیب کو برا مت کہو کہ نصیب اللہ نے لکھا ہے جو تم سے بہت محبت کرتا ہے
٣٣)نصیب سے بڑھ کر دعا ہے جو نصیب کو بھی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے
Beautiful islamic quotes in urdu for dp
٣٤)اللہ جانتا ہے آپکو کب کس طرح نوازنا ہے
٣٥)آپ بہتر کی خواہش کرتے ہو اللہ پاک آپ کو بہترین سے نوازے گا
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Best Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment