Best Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


We are going to share Best Islamic Quotes, Best Islamic Quotes in Urdu , Best Islamic Quotes for whatsapp, Best Islamic Quotes about life, Islamic best Quotes in Urdu, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم  خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے. اسلام ہمیں حسن سلوک کا درس دیتا ہے. دین اسلام اتنا پیارا مذہب ہے کہ اپنے تو اپنے غیروں کے ساتھ بھی اچھائی کا حکم دیتا ہے اسلام ایک امن پسند دین ہے اللہ پاک قرآن پاک میں بار بار ارشاد فرماتا ہے :"نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو" اللہ پاک کے نزدیک وہی عظمت والا ہے جو تقویٰ اختیار کیے ہوئے ہو. اللہ کی خفیہ تدبیر سے ہر دم ڈرتے رہنا چاہیے. دنیا مکافات عمل ہے اگر آج آپ کسی کے ساتھ اچھائی کریں گے کل کو آپ کے ساتھ بھی اچھائی ہوگی اگر آج کسی کا برا چاہیں گے تو کل کو آپکے ساتھ بھی برا ہوگا اس لیے اپنے دلوں کو دوسروں کے لیے صاف رکھیں. اور امن و چین سے رہیں. انصاف پسند بنیں کہ اللہ پاک انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Best Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں.


92islamicquotes.com



Best Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)جو اللہ پاک رات کے وقت درخت پہ بیٹھے پرندوں کو گرنے نہیں دیتا

وہ تمہیں کیسے گرنے دے سکتا ہے



٢)جو کسی کو پریشان کرتے ہیں

وہ خود ہمیشہ سکون کی تلاش میں رہتے ہیں




Best Islamic Quotes in Urdu 

٣)اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا

اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں



٤)کچھ تو ہے جو ایک بار آنسو بہانے سے دل مطمئن ہو جاتا ہے




Best Islamic Quotes with images 


٥)میں نے میرے اللہ سے قریب کسی کو نہیں پایا



٦)جن کا بھروسہ اللہ ہو

وہ ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں




Best Islamic Quotes for Facebook 


٧)ہر آنسو مجھے میرے اللہ سے جوڑتا ہے



٨)اللہ سے کہنے میں جو سکون ہے

وہ کہیں اور نہیں مل سکتا




Best Islamic Quotes for whatsapp 

٩)اللہ پاک کا ہر حال میں شکر ادا کرو



١٠)قرآن پاک کی ہر ہر آیت میں اتنی تاثیر ہے کہ وہ انسان کو بدل کر رکھ دے




New best islamic quotes 

١١)ماں باپ کی خدمت کرو جنت پاؤ گے



١٢)ماں باپ کی نافرمانی کی سزا اللہ پاک اولاد کو جیتے جی ہی دے دیتا ہے




Best Islamic Quotes in Urdu 2 lines

١٣)اور ایک کن کی منتظر ہیں میری سب دعائیں یارب


١٤)میری نس نس سے واقف ہے میرا اللہ




Best Islamic Quotes with images hd 


١٥)تم آج جس کوجو دو گے

کل کو وہی تمہارے پاس آئے گا



١٦)اگر آپ پر کوئی اعتماد کرتا ہےتو کوشش کریں اسکا مان رکھیں




Best Islamic Quotes for whatsapp dp

١٧)دنیا کی ہر مخلوق اللہ کی پاکی بیان کرتی ہے



١٨)مظلوم کی بد دعا عرش کوچیرکر جاتی ہے




Best Islamic Quotes in Urdu free download 

١٩)ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے



٢٠)اللہ پاک تو تمہاری سانسوں سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہے




Best Islamic Quotes in Urdu wallpaper 

٢١)جو تقدیر پر بھروسہ کرتا ہے وہ مصیبتوں سے گھبراتا نہیں ہے



٢٢)کائنات کی ہر شے میں اللہ کا نور ہے




Best Islamic Quotes for Instagram bio


٢٣)اللہ پاک اپنے بندے کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے



٢٤)اللہ پر ایسا بھروسہ ہو کہ تمہارے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کہ میرا اللہ راستہ بناۓ گا




Beautiful best islamic quotes 

٢٥)دنیا والے صرف تمہیں مطلب کے وقت یاد کرتے ہیں

لیکن اللہ پاک تمہیں ہر وقت یاد کرتا ہے



٢٦)قرآن پاک کی ایک ایک آیت نشانی ہے

عبرت حاصل کرنے والوں کے لیے




Best Islamic Quotes about life 

٢٧)اللہ پاک انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے



٢٨)جو تم پہ ظلم کرے تم اسے معاف کرو




Best Islamic Quotes about Allah love 

٢٩)شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے



٣٠)اللہ پاک سے ہر دم خیر و عافیت کا سوال کرنا چاہیے




Best Islamic Quotes in Urdu images Facebook 


٣١)نرم لہجہ اختیار کروکہ یہ جنتی کی علامت ہے



٣٢)اللہ کی رضا کے لیے اسکی مخلوق سے محبت کرو




Best Islamic Quotes 

٣٣)گفتگو کا آغاز سلام سے کرو



٣٤)اپنی زبان کی حفاظت کرو کہ بہت سے لوگ اپنی زبانوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے




Islamic best Quotes in Urdu 

٣٥)اور سکون تجھ سے ہی ملتا ہے اے اللہ





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Best Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments