Famous Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram bio and Story | Facebook


(92islamicquotes.com)

We are going to share Famous Islamic Quotes with All of you. Famous Islamic Quotes, Famous Islamic Quotes in Urdu, Famous Islamic Quotes from Quran, Famous Islamic Quotes About Life,

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے پیارے دوستوں اللہ پاک نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے لیکن انسان دنیا میں آکر اسکی رنگینیوں میں کھو چکا ہے اور اپنا اصل مقصد بھول بیٹھا ہے ہمارا مقصد اللہ کی رضا ہونی چاہیے ہمارا مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے اللہ کی مخلوق سے اچھا برتاؤ کرو گے تو اللہ بھی تم سے راضی ہوگا اور اللہ جب راضی ہو جائے گا تو دنیا و دین دونوں سنور جائیں گے ہمارا مقصد اپنی اصلاح اور دوسروں کی اصلاح کرنا ہے نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا ہے. پیارے دوستوں آپ سب کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Famous Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا


92islamicquotes.com


Famous Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram bio and Story | Facebook



١)جب اللہ سے محبت ہوتی ہے تب ملاقات کی تمنا فجر سے شروع ہو کر عشاء پر ختم ہوتی ہے



٢)جب کوئی میری تعریف کرتا ہے تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور دل اللہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے کہ اللہ تیرا شکر ہے تو نے میرے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے ورنہ میری کوئی اوقات نہیں




Famous Islamic Quotes in Urdu 


٣)اگر آپکا سر سجدے میں ہو اور دل میں دغابازی ہو تو کیا ایسے سجدے سے اللہ راضی ہوگا



٤)کچھ چیزیں نا ہونے کے باوجود بھی ہمارے پاس بہت کچھ ہوتا ہے تو اللہ کے ہر حال میں شکر گزار بنو




Famous Islamic Quotes from Quran 


٥)اللہ کی مصلحت کو اللہ ہی جانتا ہے تو جو تمہارے حق میں بہتر ہے اللہ تمہیں وہی دیتا ہے



٦)ہمیشہ اس ذات کو پیش نظر رکھو جس سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں




Famous Islamic Quotes for Facebook 


٧)اس اللہ سے امید لگاؤ جو امیدوں کو پورا کرنے والا ہے



٨)میرے ہاتھوں میں کاسہ ہے امید کا

ہوں بھکاری شاہا میں تیری دید کا




Famous Islamic Quotes about life 


٩)ناپاک مال سے اولاد میں ناپاک عادتیں ہی آتی ہیں



١٠)اللہ پاک ایک دروازہ کھولے بغیر دوسرا دروازہ کبھی نہیں بند کرتا




New famous Islamic Quotes 


١١)تمہاری عبادتوں سے اگر تمہارا اخلاق نا سنور سکے تو وہ مشقت کے سوا کچھ نہیں



١٢)اللہ والوں کے دلوں میں دنیا کی محبت نہیں ہوتی




Famous Islamic Quotes for dp


١٣)مفلس وہ ہے جو بروز قیامت نیک اعمال کے باوجود خالی ہاتھ رہ جائے گا



١٤)سکون ہے جہاں لوگ اسے مدینہ کہتے ہیں




Famous Islamic Quotes for whatsapp profile 


١٥)زندگی حسین ہوگی اگر تم قرآن پر عمل کرو



١٦)اللہ ہی میری پہلی اور آخری امید ہے




Famous Islamic Quotes in Urdu wallpaper 


١٧)دوسروں کی خامیاں ہمیشہ زیادہ ہی لگتی ہیں



١٨)جب کسی کا دل دکھتا ہے تب وہ اندر سے خاموش ہو جاتا ہے




Beautiful famous Islamic Quotes 


١٩)کسی کی خاموشی کو اسکا غرور مت سمجھو ہو سکتا ہے کہ وہ اندر سے ٹوٹا ہوا ہو



٢٠)عشقِ حقیقی کی منزل پانے کے لئے اپنے نفس کو مارنا پڑتا ہے




Famous Islamic Quotes in Urdu free download 


٢١)ان لوگوں کی قدر کرو جو آپ سے بغیر مطلب کے پیار کرتے ہیں



٢٢)زیادہ ہنسنے والے اکثر روتے ہوئے دیکھے ہیں




New famous Islamic Quotes 


٢٣)اللہ کے سامنے چھپ چھپ کر رونا دنیا کے سامنے رونے سے بچاتا ہے



٢٤)محبت سکون دیتی ہے اگر اللہ سے ہو




Famous Islamic Quotes with images 


٢٥)وہ لوگ بہت ظرف والے ہوتے ہیں جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں 



٢٦)اپنی اولاد کو نیک بناؤ کہ نیک اولاد صدقہ جاریہ ہے 




Famous Islamic Quotes images hd


٢٧)وقت بھی بڑا کمال ہے اچھوں کے ساتھ اچھا برے کے ساتھ برا



٢٨)جب امید یقین میں بدل جائے 

تب معجزے ہوتے ہیں 




Famous Islamic Quotes in Urdu 


٢٩)صبر کا راستہ چنو کیونکہ صبر کا بدلہ جنت ہے 



٣٠)جو اللہ کا ہو جاتا ہے اللہ اسے ہارنے نہیں دیتا




Famous Islamic Quotes love


٣١)استاد ایک شاگرد کو بادشاہ بنا دیتا ہے 



٣٢)اگر تم ایمان والے ہو تو تم کامیاب ہو گئے 





Famous Islamic Quotes 2 lines in Urdu 


٣٣)اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو اللہ سے ڈرتے ہیں 



٣٤)اللہ جو بھی کرتا ہے وہ اچھا ہی کرتا ہے کیونکہ تم اللہ کی مصلحت نہیں جان سکتے 




Famous Islamic Quotes 


٣٥)جب پریشان ہو تو قرآن کھول کے پڑھ لو قرآن کہتا ہے کہ مشکل کے بعد آسانی ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور Famous Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments