Islamic Heart touching Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


(92islamicquotes.com

We are going to share Islamic Heart touching QuotesIslamic Heart touching Quotes in urdu, Islamic Heart touching Quotes for whatsapp status,islamic heart touching quotes for instagram

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک اپنے بندوں سے جب خوش ہوتا ہے جب بندہ اللہ کی مخلوق کی مدد کرے دوسروں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کیا کریں دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو صلح کروائیں اور انصاف سے کام لیں بیشک اللہ پاک انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے کسی پر زیادتی مت کریں آج جو آپ کسی کے ساتھ کریں گے وہ کل آپکے ساتھ بھی ضرور ہوگا دنیا مکافات ہے اس لیے اچھے عمل کریں اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہیں نمازونوافل کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کریں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں قرآن پاک کے ذریعے اللہ سے مدد حاصل کریں اللہ کو راضی کرلیں فتنہ سے بچیں شرک سے بچو بیشک شرک بہت بڑا بھاری ظلم ہے اللہ پاک ایک ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اللہ کو ہر دم پکارو اللہ پاک تمہاری فریاد کو سننے والا ہے شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے شیطان کے وار سے بچتے رہیے اگر جنت پانا چاہتے ہیں تو اللہ کے محبوب صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی محبت کو اپنے دل میں بسا لیں بیشک آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے. پیارے دوستوں اگر آپ کو Islamic Heart touching Quotes پسند آئے تو آپ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ


92islamicquotes.com


Islamic Heart touching Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


١) اپنی خوشی کے لیے دوسروں کی خوشی کو مت بھولوو

ہ خوشی کس کام کی جس کے پیچھے کسی کے آنسو ہوں



٢)اللہ کے نزدیک فرض عبادت کے بعد پسندیدہ عمل کسی مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ہے




Islamic Heart touching Quotes in urdu 

٣)کسی کے درد کو محسوس کر کے دیکھو

اپنے سب درد بھول جاؤ گے



٤)آپکو جو عزت دوسروں سے ملتی ہے

وہ آپکے  اپنےاخلاق کا ہی عکس ہے




Islamic Heart touching Quotes for whatsapp 


٥)اللہ کی ماننے والے زندگی میں کبھی ہارے نہیں



٦)انسان جب اللہ کو پا لیتا ہے پھر اسکے دل میں کوئی اور گنجائش باقی نہیں رہتی




Islamic Heart touching Quotes for Facebook 


٧)اللہ کی محبت کا احساس ہی بہت پاک اور خوبصورت ہے



٨)دوسروں کو نیچا دکھانا چھوڑ دیں

آپ خود بخود بلند ہو جائیں گے




Shorts Islamic Heart touching Quotes 


٩)اللہ کے سامنے سر جھکا لو

آپکی پکار زمین سے عرش تک جاۓ گی



١٠)سجدہ میں جو مانگو وہ ملتا ضرور ہے




New Islamic Heart touching Quotes 


١١)خدا سے بے حساب مانگتے ہو

تو خدا کے راستے میں حساب سے کیوں دیتے ہو



١٢)بس یقین ہے کہ اللہ کن فرمائے گا




Islamic Heart touching Quotes for WhatsApp dp


١٣)جو آپکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتا ہے

وہ انسان آپکے حق میں مخلص ہے



١٤)جسکی ٣ بیٹیاں ہوں اور وہ انکی اچھی پرورش کرے تو وہ شخص جنت میں جاۓ گا




Islamic Heart touching Quotes 2 lines


١٥)قرآن پر عمل کرتے رہو کبھی رسوا نہیں ہو گے



١٦)میرا اللہ میرا بھروسہ ہے




Islamic Heart touching Quotes in urdu with images 


١٧)ایک ماں جب اپنے بچے سے محبت کرتی ہے اسے روتا نہیں دیکھ سکتی تو اللہ پاک جو ٧٠ ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے وہ تمہیں کیسے روتا دیکھ سکتا ہے



١٨)وقت کی قدر کرو جب ایک بار وقت گزر جائے تو دوبارہ نہیں آتا




Islamic Heart touching Quotes for Instagram bio


١٩)کیا تم نے دیکھے نہیں بڑے بڑے عالیشان محل کیسے مٹی کا ڈھیر ہو گئے



٢٠)اپنے رویے سے دوسروں کو تکلیف مت دو




Islamic Heart touching Quotes for Difficult time 

٢١)بیشک نماز ہی بہترین ساتھی ہے



٢٢)دعا کرو کہ یا تو دعا آخرت کے لیے ذخیرہ ہوگی یا مصیبت کوٹال دے گی لیکن رد نہیں ہوگی




Islamic Heart touching Quotes for dp


٢٣)یقین کریں کوئی کسی کا نہیں ہوتا سواۓ اللہ کے



٢٤)اللہ پاک بہت حیا والا ہے جب تم اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہو اللہ کو حیا آتی ہے تمہیں خالی لوٹانے میں




Beautiful islamic heart touching quotes 


٢٥)جب آپ کسی کی اولاد کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں تب آپ سے اولاد کا غم ہٹا دیا جاتا ہے



٢٦)میرا دل اور میری جان میرے پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم پر قربان




Islamic Heart touching Quotes in urdu free download 

٢٧)نا تیرا خدا کوئی اور ہے نا میرا خدا کوئی اور ہے



٢٨)اللہ سے ایسے یقین سے مانگو کہ نا ممکن بھی ممکن ہوگا




Islamic Heart touching Quotes 


٢٩)اللہ اپنے بندوں سے امتحان لیتا ہے لیکن کبھی تنہا نہیں چھوڑتا



٣٠)خاموش رہا کرو کیونکہ سب سے زیادہ گناہ زبان کرواتی ہے



Islamic Heart touching Quotes with images 


٣١)اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا تب پتا چلتا ہے جب وہ ہمارے ساتھ برتی جائے



٣٢)اپنے دل کو بس اللہ کی محبت سے بھرلو




Islamic Heart touching Quotes in urdu wallpaper 


٣٣)بس اتنی سی التجا ہے یارب

ایک ہاتھ میں غلاف کعبہ ہو اور دوسرے میں سنہری جالی



٣٤)درود و سلام کی کثرت  ایسےکرتے رہو کہ ہر گھڑی لب پر بس درود و سلام جاری رہے




Islamic Heart touching Quotes for Facebook profile 


٣٥)بس انسان کو ایک ایسی ٹھوکر لگتی ہے اور انسان سیدھا اللہ کے پاس جا گرتا ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Heart touching Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments