Islamic Love Quotes in urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook


 92islamicquotes.com  


We are Going to Share Islamic love Quotes in urdu, islamic love quotes in urdu text 2 lines for husband and wife , islamic love quotes in urdu with images for facebook , whatsapp status, instagram bio and story.

اسلام وعلیکم خوش آمدید

. اگر آج آپ کسی کو ایک اچھا وقت دیں گے کل کو وہی تمہارے پاس لوٹ کر آئے گا اچھا اخلاق اپناؤ اللہ پاک اچھے اخلاق والے کو پسند فرماتا ہے اور مسکراہٹ بکھیرو. اپنے پیاروں کا خیال رکھو اپنے بڑوں کی عزت کریں اور چھوٹوں سے شفقت سے پیش آیا جائے اللہ پاک نرم گفتگو انسان کو پسند فرماتا ہے اچھے انسان کی پہچان اسکے اخلاق سے ہوتی ہے. اللہ پاک سے ہر دم بھلائی کا سوال کیا کریں. اگر دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہیں تو اپنی دعاؤں میں دوسروں کو یاد رکھیں. اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ کی رحمت سے مایوس گمراہ لوگ ہوتے ہیں. ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو مہربانی فرما کر آپ islamic Love quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر ہوکریں. دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ


92islamicquotes.com



Islamic Love Quotes in Urdu with Images


١)اللہ پاک تمہارے انتظار کو کبھی ضائع نہیں ہونے دے گا




٢)میرے اللہ کے سوا میں نے کسی کو مخلص نا پایا




      Islamic Love Quotes in urdu dp

٣)دعا تو امید سے معجزے کا سفر ہے




٤)تمام حسرتیں ایک کن کی محتاج ہیں یارب




٥)اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن بھی صاف رکھو




٦) مشکل چاہے جیسی بھی ہو انسان کو صبر رکھنا چاہیے 





Islamic Love Quotes in Urdu 

٧)اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے




٨)اسلام ایک امن پسند دین ہے




٩)بیشک اللہ پاک بہترین چال چلنے والا ہے




١٠)دوسروں کا درد جب محسوس کرنے لگو

تو سمجھ جاؤ کہ تم انسانیت کے اعلیٰ درجے پہ ہو



Islamic Love Quotes for Him

١١)اولاد کے حق میں برابری کا فیصلہ کرنا چاہیے




١٢)جو خوف خدا سے رویا وہ جہنم سے بچا لیا گیا




١٣)ایک چھوٹی سی نیکی بھی کر لینی چاہیے کہ وہ بخشش کا ذریعہ بن سکتی ہے




١٤)انسان کا اچھا اخلاق اسکی تربیت کا عکس ہے




١٥)اپنی اولاد کو ایسا بناؤ کہ تمہارے لیے نجات کا ذریعہ بنے



١٦)ناانصافی کے معاملے میں اللہ سے ڈرنا چاہئے




١٧)جسکا یقین اللہ ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہو سکتا




Islamic love quotes for Facebook 

١٨)رشتوں کی قدر کرو خواہ تمہیں جھکنا ہی پڑے




١٩)معاف کردو اگرچہ تم حق پر ہی کیوں نہ ہو




٢٠)نظریں جھکا کر چلنا سنت مبارکہ ہے




٢١)دوسروں کے چہروں پر خوشیاں لاؤ




٢٢)دوسروں کا عیب تلاش کرنے کی بجائے خود کی غلطیاں سنوارو




٢٣)اگر کوئی آپ کے بارے میں غلط سوچتا ہے تو سوچنے دیں عزت دینا اللہ کا کام ہے بندوں کا نہیں




٢٤)اگر کسی کی برائی کریں گے تو اسکے حق میں نیکی لکھی جائے گی




٢٥)بولنے سے پہلے سوچو کیونکہ زبان کا نکلا واپس نہیں آ سکتا





Islamic Love Quotes for WhatsApp 

٢٦)سکون چاہیے توسجدے میں اللہ سے باتیں کریں




٦٧)اللہ کو جب جب پکارو گے اپنے قریب تر پاؤ گے




٦٨)بد ترین ہی وہ شخص جس سے اسکے ماں باپ بات کہتے ہوئے بھی ڈرتے ہوں




٢٩)میانہ روی اختیار کرو فضول خرچ شیطان کا بھائی ہے




٣٠) دوسروں سےحسن سلوک کرنا ایک اچھے مسلمان کی عادت ہے




٣١)بہترین ہے وہ شخص جو اپنے علم پر عمل کرے




٣٢)مظلوم کی بد دعا سے ڈرو کیونکہ اس کی بد دعا سیدھی اللہ تک پہنچتی ہے 





Islamic Love Quotes for Instagram 

٣٣)رحیم اللہ سے رحمت کا سوال کرو




٣٤)نماز اور قرآن سے مدد حاصل کرو کبھی بھٹکو گے نہیں




٣٥)کامیابی چاہتے ہو تو اللہ کے حضور سجدے میں گر جاؤ






پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Love Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments