Islamic motivational Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


(92islamicquotes.com)

We are going to share Islamic motivational Quotes with All of you. Islamic motivational Quotes in Urdu, islamic motivational Quotes about life, islamic Motivational Quotes dp, islamic motivational Quotes for success,

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے انسان کی زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے انسان کی زندگی کا مقصد اللہ کو راضی کرنا ہونا چاہیے جب اللہ راضی ہو گیا تو انسان کا دنیا میں آنے کا مقصد پورا ہو گیا ہمیں اپنے بزرگانِ دین سے سیکھنا چاہیے کہ انہوں نے کیسے اسلام کی خاطر بڑی بڑی قربانیاں دی اور اسلام کا نام بلند کیا کربلا کی زمین پر جو واقع پیش آیا اس کے بعد اسلام کا نام ہمیشہ کے لیے بلند ہوا اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد اللہ کے ہاں پسندیدہ عمل کسی مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ہے اللہ آپ سے بہت خوش ہوگا. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic motivational Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ


92islamicquotes.com


Islamic motivational Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)جہاں سے ہماری سوچ ختم ہو جائے

وہاں سے اللہ کی رحمت شروع ہوتی ہے



٢)اللہ کو یہ مت کہو کہ اللہ تو ہماری سنتا نہیں

اللہ ہی تو ہے جو سنتا ہے جب کوئی اور نہیں سنتا




Islamic motivational Quotes in Urdu 


٣)جب اللہ چاہے گا جب سب کام خود ہی ہوتے چلے جائیں گے



٤)اللہ فرماتا ہے پکارو مجھے میں جواب دوں گا 




Islamic motivational Quotes images free download 


٥)بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنی پریشانیوں کوان لوگوں کے سامنے بتاتے ہیں جنہیں کوئی فرق بھی نہیں پڑتا 



٦)ان لوگوں سے ڈرو جو تمہاری باتوں کو سہہ لیتے ہیں کیونکہ وہ اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیتے ہیں 




Islamic motivational Quotes in Urdu wallpaper 


٧)اگر نا انصافی کرو گے تو اللہ سے معافی کی امید مت رکھنا 



٨)کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو کسی کے سامنے بیان مت کرنا کیونکہ لوگ تمہاری کمزوری کا فائدہ اٹھائیں گے 




Islamic motivational Quotes in Urdu free download 


٩)اپنے بڑوں سے سیکھو زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنا



١٠)اللہ کو ناراض کیا تو اپنے انجام کے لیے تیار رہنا 




Islamic motivational Quotes images hd


١١)انسان مخلص لوگوں کو حقیر جان کر چھوڑ دیتا ہے 



١٢)بیشک وہ کامیاب ہے جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا




Islamic motivational Quotes dp


١٣)جب کسی بے بس کو دیکھو تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ تم اس بے بسی سے آزاد ہو 



١٤)شکر کرو کہ اللہ نے تمہیں دینے والوں میں بنایا 




Islamic motivational Quotes for Instagram 


١٥)جہاں تک ہو سکے دوسروں کی مدد کرنے والے بنو



١٦)نصیب کا لکھا ضرور ملے گا کب  اورکہاں ملے گا یہ اللہ جانتا ہے 




Islamic motivational Quotes for whatsapp 


١٧)بیوقوف ہے وہ انسان جو ایک سچا ساتھی کھودے



١٨)زندگی میں کبھی ہار مت ماننا اگر تم ہار گئے تو تقدیر بھی تم سے روٹھ جائے گی 




Islamic motivational Quotes for Facebook 


١٩)کوشش کرتے رہو بس ایک دن تمہیں تمہاری منزل ضرور ملے گی 



٢٠)دعا صبر اور یقین یہ ایسی چیزیں ہیں جو نصیب کا لکھا بدل دیتی ہیں 




Islamic motivational Quotes 2 lines


٢١)میں جانتی ہوں میرا اللہ میری دعاؤں پہ کن فرمائے گا 



٢٢)ان لوگوں سے بچو جو زبان میں شہد اور دل میں زہر رکھتے ہوں 




Islamic motivational Quotes in Urdu 


٢٣)اگر آپکی وجہ سے کسی انسان کو ہمت ملتی ہے تو یقین جانیں آپ نے اسکا مستقبل سنوار دیا 



٢٤)کسی کے مشکل وقت میں آپکے دو میٹھے بول اسکی ہمت بندھا سکتے ہیں 



٢٥)وقت جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے غم کے وقت نڈھال مت ہو کیونکہ غم کے بعد خوشیاں ملیں گی 




Islamic motivational Quotes about life 


٢٦)اس دوست سے بچو جب وہ تمہاری بلا وجہ تعریف کرنے لگ جاۓ 



٢٧)بیماری کے بعد صحت غم و پریشانی کے بعد خوشی یہ سب اللہ کے حکم سے ہوتا ہے 




New Islamic motivational Quotes 


٢٨)ہمارے دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے 



٢٩) جب جب میں نے اللہ کو پکارا مجھے میرے اللہ نے کبھی رسوا نہیں کیا 




Shorts Islamic motivational Quotes 


٣٠)انسان سمجھدار تب ہوتا ہے جب وہ حالات کا سامنا کرنے لگ جاۓ 



٣١)اپنے چھوٹوں سے ہمدردی کرو




Islamic motivational Quotes for Difficult time 


٣٢)اللہ نے تمہیں جو کچھ بھی دیا ہے اس پہ اللہ کا شکر ادا کرو 



٣٣)اچھا بولنے کے لیے اچھا سنو پہلے تولو پھر بولو



٣٤) کبھی سجدے میں گڑگڑا کر مانگنااور پھر دیکھنا جو مانگا ہے وہ ضرور ملے گا 




Islamic motivational Quotes in Urdu with images 


٣٥)دل کو صاف رکھو یہ مٹی کا جسم مٹی ہی ہو جانا ہے 






پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Motivational Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments