Islamic pictures and Quotes in urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook
We are going to share Islamic Pictures and Quotes, islamic images and Quotes, islamic images and Quotes in urdu, islamic images Quotes in Urdu wallpaper,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. اللہ پاک اپنے بندے کو کبھی نہیں چھوڑتا مایوسی کفر ہے مایوس تو گمراہ لوگ ہوتے ہیں اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیےاپنے اندر ہی جھانکو تمہیں اللہ مل جائے گا کیونکہ اللہ پاک تمہاری شہ رگ سے بھی زیاد قریب ہے. اللہ پہ بھروسہ انسان کی زندگی بدل دیتا ہے اللہ سے وابستہ امیدیں تکلیف نہیں دیتی. دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرو اپنے ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو نرمی برتو حسن سلوک کرو اللہ بھی تمہارے ساتھ بھلائی کرے گا دوسروں کو تکلیف مت دو تم خود بھی تکلیف سے محفوظ رہو گے کیونکہ نیکی کا بدلہ نیکی ہے جو جیسا کرتا ہے اس کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوتا ہے. پیارے دوستوں اپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic pictures and Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Islamic pictures and Quotes
١)سمجھدار ہے وہ انسان جو اپنی زبان کو قابو میں رکھے
٢)اللہ کو تمہارا نرم لہجہ پسند ہے
٣)اچھے اوصاف اپناؤ
٦)صرف عورت ہی کا نہیں مرد کا بھی کردار ہوتا ہے اگر مرد اپنے کردارسے گر جائے تو وہ بد کردار کہلاتا ہے
٧)اپنے نفس کو اللہ کے سامنے جھکا دو
٨)تمہارا اپنا وہ ہے جو تمہارے برے وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا رہے
١٣)نکاح آدھا دین ہے اپنی خواہشات کو جائز طریقے سے پوری کرو
١٤)جب جب میں لوگوں کے سامنے روئی لوگوں نے مجھے اور زیادہ رلایا پھر میں اللہ کے سامنے روئی اور میرے اللہ نے مجھے تھام لیا
١٥)کبھی کبھی ہم اتنا تھک جاتے ہیں کہ اللہ کے سامنے بس سجدے میں گر جاتے ہیں اور ہمارے آنسو سب داستان سناتے ہیں
١٦)جب انسان اپنا ٹوٹا ہوا وجود اللہ کے سامنے لے کر حاضر ہوتا ہے تو اللہ پاک انسان کو ایسے جوڑتا ہے جیسے وہ کبھی ٹوٹا ہی نہیں تھا
١٧)دکھی مت ہو کیونکہ سب سے زیادہ بارش گہرے کالے بادل ہی برساتے ہیں
١٨)جب ہم بہت مایوس ہونے لگتے ہیں ہار ماننے لگتے ہیں تبھی اللہ ہماری امید کو پورا کرتا ہے
١٩) اور پھر یہ ہوتا ہے کہ انسان کی ساری خواہشات ختم ہو جاتی ہے اور اسے بس اللہ ہی کافی ہوتا ہے
٢٠)دنیا کی محبت صرف دھوکہ ہے اللہ کی محبت حقیقت ہے
٢١)جو انسان یہ سمجھ لےکہ اللہ ہی سب کچھ کرتا ہے پھر وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا
٢٤)انسان کو جو تکلیف ملتی ہے وہ سب اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اس لیے ہر تکلیف اور آزمائش پر صبر کرنا چاہیے
٢٦)اللہ کی محبت کو زوال نہیں
٢٧)اللہ پاک تو ہماری سانسوں سے بھی زیادہ قریب ہے اور ہماری سب فریاد سنتا ہے
٢٩)بیشک اللہ ہی ہے جو ہم سے سچی محبت کرتا ہے
٣٠)حدیث مبارکہ پر عمل کرو کہ آپ صل اللہ علیہ وسلم کابتایا ہوا طریقہ ہماری رہنمائی کرتا ہے
٣١)جب کبھی اداس ہو تو قرآن کو پڑھ لو
٣٢)جب جب میں نے خود کو بہت تنہا محسوس کیا تب تب میں نے میرے اللہ کو اپنے پاس پایا
٣٣)اے اللہ ہم گناہگاروں کی طرف نظر رحمت فرما
٣٤)ہم ساری عمر بھی اللہ کی عبادت میں گزار دیں تب بھی اللہ کا شکر ادا نہیں کر سکتے
٣٥)ایک صدا کانوں میں سنائی دیتی ہے کہ اے بندے میں ہوں نا تمہارے ساتھ
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Pictures and Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment