Islamic Quotes About Life inspirational In Urdu with images | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


( 92islamicquotes

we are going to share islamic quotes about life in urdu,islamic quotes about life with images islamic quotes about love and life , islamic urdu quotes ,islamic quotes about life inspirational ,islamic quotes about life motivational quotes

اسلام وعلیکم خوش آمدید

 اللہ پاک انسان کو دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم فرماتا ہے آج نیکی کرو گے تو اسکا اجر پاؤ گے کیونکہ نیکی کا بدلہ نیکی اور برائی کا بدلہ برائی ہوتا ہے اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہنا چاہیے مصیبت کے وقت صبر سے کام لینا چاہیے صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہوتا ہے اللہ پاک سے پورے یقین کے ساتھ دعا کرنی چاہیے دعا ہی ہے جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہے بس آپکا کام ہے اللہ پہ بھروسہ کرنا اور دعا کرنا اور صبر کے ساتھ کن فیکون کا نظارہ دیکھنا زندگی میں پریشانیاں آتی رہتی ہیں لیکن پریشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیئے کیونکہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا وقت بدل ہی جاتا ہے. پیارے دوستوں اگر آپ سب کو ہماری محنت پسند آئے تو Islamic Quotes About Life کو دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com



Islamic Quotes About Life in Urdu 


١)فجر کے وقت مصلے پہ سر رکھ کے رو لو تو خوبصورت تقدیر پاؤ گے




٢)اپنے ضمیر کو دوسروں کی ہمدردی کے لیے جگا کر رکھو




٣)انسان اپنی سوچ کے مطابق سوچتا ہے لیکن ہوتا وہ ہے جو اللہ چاہتا ہے اس لیے اللہ کی رضا میں راضی رہنا چاہیے





Islamic Quotes About Life with Images

٤)اگر وہ چاہو گےجو اللہ چاہتا ہے تو پھر کوئی خواہش باقی نہیں رہے گی




٥)یہ دنیا فانی ہے ختم ہو جانے والی چیز




٦)اپنی آخرت کو سنوارو جس میں ہمیشہ رہنا ہے





Islamic Quotes About Life in Urdu 


٧)آپ کن وقتوں سے گزرے ہو سب اللہ جانتا ہے بس صبر رکھیں




٨)آنے والا کل آج سے بہتر ہوگا بس اپنی سوچ کو اچھا رکھیں



٩)کسی کے لئے برا چاہو گےتو اپنے برے کے لیے بھی تیار رہو




١٠)زندگی میں کبھی لگے کہ سب ختم ہو گیا ہے تب اللہ تمہارے لیے ایک امید کی کرن کھولتا ہےاور تمہاری مایوسی کو ختم کر دیتا ہے




١١)کائنات میں تبدیلی کا اصول ہے اس لیے ہر وقت گزر ہی جائے گا




١٢)جب دنیا والے تم سے منہ موڑ لیں پریشان نہ ہونا کیونکہ اللہ تمہارے ساتھ ہے





Islamic Quotes About Life for Facebook 


١٣)زمانہ ناراض ہوجائے فکر مت کرو

بس اس بات کی پرواہ کرو کہ اللہ ناراض نہ ہو جائے




١٤)بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے اس لیے عورت کو کبھی کم عقلی مت کہو




١٥)آج تم عورت پہ چلاتے ہو اسکی بے عزتی کرتے ہو یاد رکھو تم بھی ایک عورت سے ہی پیدا ہوئے ہو عورتوں کی عزت کرنا سیکھو






Islamic Quotes About Life inspirational


١٦)اسکو کبھی نظر انداز مت کرو جو تمہاری فکر کرتا ہے




١٧)خواہشات مت رکھو کیونکہ خواہشات بادشاہوں کو غلام بنا دیتی ہے




١٩)بیٹی کو برا مت بولو کہ ہمارے نبی کی نسل بھی بیٹی سے ہی چلی ہے




٢٠)اس دنیا میں کوئی آپکا جب تک اپنا ہے جب تک اسے آپ سے مطلب رہے




٢١)کسی کی برائی کی سچائی جانتے ہوئے بھی اسکے سامنے انجان بننا بڑے کمال کی بات ہے





Islamic Quotes About Life for WhatsApp 


٢٢)مومن کی علامت ہے کہ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا




٢٣)کسی کو اتنا نظر انداز مت کرو کہ نظر انداز کرتے کرتے آپ ہیرا گنوادیں




٢٤)زندگی کی سب سے بڑی کامیابی اللہ کی رضا کے لیے اپنے نفس کو قابو میں رکھنا ہے




Best Islamic Quotes About Life In Urdu with images

٢٥)جب تم آزمائے جا رہے ہو تو دل میں الحمد للہ کہتے رہا کرو کہ اللہ نے تمہیں آزمائش کے لیے چنا ہے 




٢٦)صبر اور قدر کرنا کوئی نہیں جانتا




٢٧)نماز سے ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے




٢٨)کسی کی آہ مت لیں اسکی آہ آپکی زندگی برباد کردے گی





Islamic Quotes About Life with images 


٢٩)جب تم اتنے مجبور ہو اور دنیا بھی تنگ لگنے لگے پھر نم آنکھوں سے آسمان کی طرف دیکھنا اور اللہ کی رضا میں راضی ہو جانا




٣٠)اللہ کا ترازو ہمیشہ انصاف تولتا ہے کسی کو ذلیل کرنے کے بعد خود بھی ذلیل ہونے کے لئے تیار رہو




٣١)بیشک وہ پاک ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ کر لیا




٣٢)خاموشی بہترین عبادت ہے




٣٣)اللہ پاک اپنے بندے کو اسکی ہمت سے زیادہ نہیں آزماتا





Islamic Quotes About Life In Urdu with pictures

٣٤)بیشک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اپنے بھائی کو برا بھلا مت کہو




٣٥)جو چپ رہا اس نے نجات پائی





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں اللہ کو راضی کریں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں  Islamic Quotes About Life کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ

No comments