Islamic Quotes About Life Inspirational in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook
We are going to share Islamic Quotes About Life Inspirational with all of you. Islamic Quotes About Life Inspirational in Urdu, inspirational meaningful Islamic Quotes About Life,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. اللہ پاک جو پوری کائنات کا خالق و مالک ہے وہ تمہاری فریاد ضرور پوری کرے گا بس بات ہے کامل یقین کی کسی کو ڈوبتا دیکھو تو اسے سہارا دو اللہ پاک تم سے بہت خوش ہوگا اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اللہ سے لو لگاؤ آج جو نیکی کرو گے اسکا اجر ملے گا اور اگر فوراً اجر نہیں ملا تو آخرت میں اسکا اجر ضرور ملے گا اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں اللہ کا قرب پانا چاہتے ہو تو اللہ کی مخلوق کو راضی کرو اللہ بھی تم سے راضی ہوگا. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes about life Inspirational کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Islamic Quotes About Life Inspirational in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook
١)کوشش ہمارے ہاتھ میں ہے
اور کامیابی اللہ دیتا ہے
٢) اللہ پہ کامل یقین رکھو اور صبر سے کام لو تم ضرور کامیاب ہوگے
٣)جس نے ایک سنت کو زندہ کیا اسے ١٠٠ شہیدوں کا ثواب ملے گا
٤)سکون تب ہی ملے گا جب اپنے نبی کی پیاری پیاری سنتیں اپناؤ گے
٥)جب اللہ تمہیں آزما رہا ہوتا ہے اور تم مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہو ہار مان جاتے ہو تب اچانک اللہ تمہاری دعاؤں پہ کن فرما دیتا ہے
٦)یا اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق دے کہ پھر کوئی نماز قضا نہ ہو
٧)اللہ پہ بھروسہ رکھو وہی تمہیں صحیح راستہ دکھاۓ گا
٨)اللہ وہ نہیں کرتا جو تم چاہتے ہو اللہ وہی کرتا ہے جو تمہارے لیے بہترین ہوتا ہے
٩)اللہ نے تمہیں دعائیں مانگنے کا حق دیا ہے کہ دعا تقدیر کا لکھا بدل سکتی ہے
١٠)اپنی تمام تر خواہشات کو اللہ کے حوالے کردو
١١)دیکھو تمہارا رب کیسے پل بھر میں تمہاری قسمت بدلتاہے
١٢)آپ صل اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا تو سارا زمانہ دیوانہ ہے
١٣)اخلاق ایسے اپناؤ کہ ہر کوئی تمہارا گرویدہ ہو جائے
١٤)میٹھا بولو ورنہ آپکی زبان کی کڑواہٹ سے دوسروں کے دل آپکے لئے کڑوے ہو جائیں گے
١٥)اگر زندگی سے برا وقت نکلوانا چاہتے ہو تو نماز کے لئے وقت نکالو
١٦)نماز کے پابند بن جاؤ اس سے پہلے کہ تمہاری نماز پڑھی جاۓ
١٧)شکر ادا کرو کہ تم بہترین امت میں سے ہو جسے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرنے کے لیے پیدا کیا گیا
١٨)جب عرش والے سے رشتہ مضبوط ہوجائے تو فرش والے تمہاراکچھ نہیں بگاڑ سکتے
١٩)اپنے ماں باپ کو راضی کر لو تو اللہ بھی تم سے راضی ہو جائے گا
٢٠)خطا جیسی بھی ہو وہ اللہ آنسو بہانے پر معاف فرما دیتا ہے
٢١)جو وقت تمہیں ملا ہے اسے بہتر بنانے کی کوشش کرو
٢٢)توبہ کرنے میں دیر نہ کرو کہ توبہ تو بس کر لینی چاہیے
٢٣)انسان کا دل جس بات کی ضد کرتا ہے اللہ اسی بات پر آزماتا ہے
٢٤)اللہ پاک آزماۓ گا تمہیں تمہارے مال سے جان سے اولاد سے
٢٥)بیٹیوں کی قدر کرو کہ جس گھر میں بیٹی نہیں ہوتی وہ گھر ویران ہوتا ہے
٢٦)بیٹیاں تو اپنے والد کی شہزادیاں ہوتی ہیں
٢٧)دعا کی طاقت اتنی ہے کہ دعا ناممکن کو ممکن میں بدل دے گی
٢٨)اپنے دل کو دوسروں کے لیے صاف رکھیں تو اللہ بھی تمہیں پسند فرماۓ گا
٢٩)اللہ سے ایسے مانگو جیسے ایک بچہ گڑگڑا کر اپنی ماں سے ضد کرتا ہے اور اس کی ماں اسکی وہ ضد پوری کر دیتی ہے
٣٠)میرا اللہ ہی تو ہے جو مجھے دنیا والوں کے سامنے کبھی رسوا نہیں ہونے دیتا
٣١)ہر کام داہنے ہاتھ سے شروع کرو کیونکہ بائیں ہاتھ سے تو شیطان کام کرتا ہے
٣٢)انسان کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے
٣٣)تم جوکسی کی بیٹی کے ساتھ برا سلوک کرتے ہو کل کو تمہاری بیٹی کے ساتھ بھی وہی سب ہوگا کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے
٣٤)اللہ کی پکڑ سے ڈرو اور مظلوم کی بد دعا سے بچتے رہو
٣٥)تمہیں ویسا ہی بدلہ ملے گا جو تم کرتے ہو اس لیے اچھے اعمال کرو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes About Life Inspirational کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment