Islamic Quotes about mother in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


We are going to share Islamic Quotes about mother , Islamic Quotes about mother in Urdu, islamic Quotes about mother love, quotes about mother love, islamic Quotes about mother for WhatsApp,

(92islamicquotes.com)

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے ماں کو گود بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے ماں ہی ہے جو دکھ سکھ کی سچی ساتھی ہوتی ہے جس گھر میں ماں نہیں ہوتی وہ گھر ویران ہوتا ہے ماں کے آنچل کی مہک سب سے خوبصورت لگتی ہے اللہ پاک نے ماں جیسی ہستی کو بنایا تاکہ تم انکی خدمت کر کے جنت پا لو ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے جب ایک ماں بچے کو جنم دیتی ہے تب جو وہ درد برداشت کرتی ہے اس درد کی شدت کے ایک جھٹکے کا حق بھی تم ادا نہیں کر سکتے ایک ماں ہی ہے جو اولاد کی اچھی تربیت کرتی ہے اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes about mother کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes about mother in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


١)لاکھوں بھی مل جائیں لیکن ماں کی کمی کو کوئی پورا نہیں کر سکتا



٢)محبت کی بات آتی ہے تو مجھے میری ماں یاد آتی ہے




Islamic Quotes about mother in Urdu 


٣)اللہ کی طرف سے سب سے خوبصورت تحفہ ماں ہے



٤)یہی آرزو ہے بس اے اللہ میری ماں کو صدا سلامت رکھنا




Islamic Quotes about mother love 


٥)ماں کو محبت کی نظر سے دیکھناحج و عمرہ کے برابر ہے 



٦)انسان جتنا بھی بڑا آدمی کیوں نہ بن جائے اسے ماں کی کمی ہر موڑ پر رہتی ہے 




Islamic Quotes about mother for WhatsApp 


٧)ایک ماں اپنے بچے سے جو محبت کرتی ہے ویسی محبت دنیا میں کوئی نہیں کر سکتا 



٨)میری ماں کا مسکرانا مجھے پھولوں جیسا لگتا ہے 




Islamic Quotes about mother with images 


٩)میری ماں میری جنت ہے اور میری جنت ہمیشہ سلامت رہے



١٠)ماں کے بغیر گھر ویران ہو جاتے ہیں 




Islamic Quotes about mother for Facebook 


١١)جس گھر میں ماں نہ ہو اس گھر میں دن بھی رات لگتا ہے 



١٢)میرے بولنے سے پہلے مجھے سمجھ جاتی ہے میری

ماں




Islamic Quotes about mother for Instagram story 


١٣)اس لمحے سے خوبصورت کوئی لمحہ نہیں 

جس لمحے میں میری ماں مسکراتی ہے 



١٤)ایک بیٹی کا دکھ تو ماں ہی سمجھ سکتی ہے 




Shorts Islamic Quotes about mother 


١٥)بچے کی پہلی تربیت گاہ ماں کی گود ہوتی ہے 



١٦)ماں کے دوپٹے کی مہک مجھے گلاب جیسی لگتی ہے 




New Islamic Quotes about mother 


١٧)ایک بچے کو قرار جب ہی آتا ہے تب ماں اسے سینے سے لگاتی ہے 



١٨)جن کی ماں زندہ ہے وہ خوش نصیب ہیں اپنی ماں کی قدر کریں اور جنت پائیں 




Quotes about mother 


١٩)ایک ماں سب کی جگہ لیتی ہے سب کچھ سنبھالتی ہے لیکن ماں کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا 



٢٠)جب تک میں گھر نہ لوٹوں میری ماں دروازے پر نظریں جماۓ رکھتی ہے 




Beautiful islamic quotes about mother 


٢١)تم ساری عمر بھی ماں کی خدمت کر لو لیکن اسکا حق کبھی ادا نہیں کر سکتے 



٢٢)ایک ماں موت کے منہ سے نکل کر تمہیں دنیا میں لاتی ہے 




Islamic Quotes about mother in Urdu wallpaper 


٢٣)دنیا کا امیر ترین وہ شخص ہے جس کے پاس ماں ہے 



٢٤)اللہ کے بعد جس نے مجھے مکمل کیا وہ میری ماں ہے 




Islamic Quotes about mother in Urdu 2 lines


٢٥) ایک ماں ہی ہے جو تمہاری اندھیری زندگی میں روشنی کی طرح ہے 



٢٦)جب کوئی کہتا ہے کہ یہ تو بلکل اپنی ماں جیسی ہے تو یہ بات بیٹی کے لیے باعثِ فخر ہے 




Islamic Quotes about mother love in Urdu 


٢٧)اگر تم اپنی ماں کے لیے اپنے جسم کا گوشت بھی کاٹ دو جب بھی ماں کا حق ادا نہیں کر سکتے 



٢٨)جب جب مشکل وقت آتا ہے میری ماں کی دعا میرے کام آتی ہے 




Islamic Quotes about mother in Urdu free download 


٢٩)آئینہ دیکھ کر میں خوش ہوتی ہوں مجھ میں میری ماں کی مشابہت ہے 



٣٠)ماں کو ہر بات بتاۓ بغیر سکون نہیں ملتا میری ماں ہی میری سہیلی ہے 




Islamic Quotes about mother love with images hd


٣١)میری ماں کی دعائیں مجھے آنچل میں لے لیتی ہیں 



٣٢)ماں کی دعا بچے کے حق میں قبول ہوتی ہے 




Islamic Quotes about mother for WhatsApp dp


٣٣)سب مصیبتوں کو ٹال دیتی ہے میری ماں کی دعائیں 



٣٤)میں نے اپنی آنکھوں سے جنت دیکھی ہے میں نے اپنی ماں دیکھی ہے 



Islamic status Quotes about mother in Urdu 


٣٥)ماں ایسی نعمت ہے جس کا کوئی مول نہیں 





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں  اپنی ماں سے اپنے حق میں دعائیں لیتے رہیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں اور islamic quotes about mother کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments