Islamic Quotes images free download in Urdu for | WhatsApp Status | instagram Bio And Story | Facebook


(92islamicquotes.com)

We are going to share Islamic Quotes images free download ,Islamic Quotes images free download in Urdu,islamic quotes images free download for WhatsApp, Islamic Quotes images for mobile, 

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں. اللہ سے محبت ایمان کا حصہ ہے انسان اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنی جان مال اولاد سب سے بڑھ کر آپ صل اللہ علیہ وسلم سے محبت نہ کرلے اللہ اور اسکے رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو آپ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اللہ سے ہر دم اپنے ایمان کی سلامتی مانگنی چاہیے اللہ کے محبوب کو راضی کر لو اللہ خود ہی راضی ہو جائے گا جب رب راضی ہوگا تو سب کام خود ہی سنور جائیں گے آپس میں لڑائی جھگڑے مت کریں. اللہ سےجب بھی مانگو پورے یقین کے ساتھ مانگو. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes images free download کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes images free download 


١)حیا ایسی صفت ہے جو انسان کو برے کاموں سے روکتی ہے



٢)اگر رنج و پریشانیوں کا زہر بڑھ جائے تو خدا پر یقین بڑھادو خدا پر یقین سب زہر کا علاج ہے




Islamic pictures and Quotes for whatsapp dp


٣)زیادہ سوچنے سے آپکا سکون برباد ہوگا بس دعا کریں اور اللہ پہ چھوڑ دیں



٤)اللہ کے اتنے قریب ہو جاؤ کہ تم دعا کرو اور فرشتے آمین بولیں




Islamic Quotes images free download in Urdu 


٥)جو لوگ تمہاری برائی کرتے ہیں اس پر بھی صبر کرو



٦)اللہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کے لئے بند دروازے بھی کھول دیے تھے کیونکہ انہیں اپنے اللہ پہ بھروسہ تھا تو تمہارا اور حضرت یوسف علیہ السلام کا رب ایک ہی ہے بس بھروسہ رکھو



٧)جو دوسروں کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے اصل میں وہ اپنا آپ اس انسان میں دیکھ رہا ہوتا ہے




 Beautiful Islamic pictures and Quotes 


٨)جو بھی آپکی برائی کرے انہیں انکے حال پہ چھوڑ دو کیونکہ وہ آپکی اچھائی کرنے کے قابل نہیں



٩)جو اچھی بات سنو تو اسے لکھ کر یاد کر لیا کرو اور پھر لوگوں کے سامنے بیان کر دیا کرو




Islamic Quotes images free download for WhatsApp 


١٠)وقت انمول ہیرے کی طرح ہے

جو ایک بار کھو دیا تو واپس نہیں ملے گا



١١)جن لوگوں سے اللہ راضی ہوتا ہے

ان سے انکی خوشیاں کوئی نہیں چھین سکتا




Shorts Islamic Pictures and Quotes in urdu 


١٢)اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھیں



١٣)اپنے وقت کو نماز کے لئے بہترین بناؤ



١٤)خود پر رحم کھاؤ اور اللہ کے حضور سجدے میں جھک جاؤ





Islamic love Pictures and Quotes 


١٥)اللہ سے جب تم مانگتے ہو تو اگر زبان سے نا بھی بول پاؤ تو اللہ تو دلوں کے حال جانتا ہے



١٦)جب کوئی کہتا ہے کہ یہ نا ممکن ہے تب اللہ پاک تمہارے ذہن میں ڈالتا ہے کہ اللہ ہی تو ہے جو ہر چیز پر قادر ہے پھر اللہ پاک تمہاری سب دعاؤں پہ کن فرماتا ہے




Islamic images and Quotes in urdu 


١٧)تمہارے پاس جو کچھ ہے وہ سب ختم ہو جائے گا اللہ کے پاس جو کچھ ہے وہ باقی رہے گا



١٨)جب آپ اللہ سے محبت کرتے ہیں تو اللہ بھی آپکے لئے ان لوگوں کو چن لیتا ہے جو آپکی محبت کے قابل ہوتے ہیں



١٩)بس ایک بات ہے سارے سکون کی کہ اللہ ہےنا میرے ساتھ



٢٠)بن مانگے جس اللہ نے تمہیں اتنا کچھ دیا ہے تو کیا جو تم طلب کر رہے ہو وہ تمہیں نہیں دے گاضرور دے گا




Islamic pictures and Quotes 


٢١)جو اپنے دل میں قرآن کی محبت رکھتا ہے اللہ بھی اس سے محبت رکھتا ہے



٢٢)کبھی محسوس کرنا جب تم قرآن پڑھ رہے ہوتے ہو تو ایسا لگتا ہے جیسے اللہ دلاسے دے رہا ہو میں ہوں نا تمہارے ساتھ



٢٣)ایسے لوگوں سے رشتہ مت رکھیے جن کو صرف آپ سے مطلب ہو



٢٤)دنیا کا انمول تحفہ نیک بیوی ہے جو قسمت سے ملتی ہے



٢٥)کسی کی بیٹی کی عزت کو اپنی بیٹی کی عزت سمجھنا چاہیے



٢٦)خود کو سدھارنا چاہتے ہو تو اپنے اندر جھانکو اپنی خامیوں کو تلاش کرو




Islamic pictures and Quotes for Facebook 


٢٧)جب اللہ تمہیں تنہا نہیں چھوڑتا تو تم کیوں خود کو اکیلا سمجھتے ہو



٢٨)ہماری پہلی اور آخری منزل صرف اللہ ہے



٢٩)جنت پانا چاہتے ہو تو جنت کے سردار کی سنتوں پر عمل کرو



٣٠)بیشک جہنم کا عذاب بہت سخت ہے




Islamic pictures and Quotes for Instagram 


٣١)اپنی زبان سے اچھا بولو اور دوسروں کا دل جیت لو



٣٢)ماں باپ کی ناراضگی اللہ کی ناراضگی ہے



٣٣)وہ علم حاصل کرو جو تمہاری روح کو نکھار دے



٣٤)آج تم اپنے ماں باپ کے ساتھ برا سلوک کرو گے تو کل کو تمہاری اولاد بھی تم سے برا سلوک ہی کرے گی



٣٥)کسی کے سدھرنے کے لیے بس ایک نصیحت آموز بات ہی کافی ہوتی ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes images free download کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ




No comments