Islamic Quotes images hd in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes images hd , Islamic Quotes images hd in Urdu, islamic status Quotes in Urdu images, islamic Quotes in Urdu images, islamic Quotes in Urdu for Facebook whatsapp Instagram,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ سے پورے یقین کے ساتھ دعا کرتے رہیں دعا میں بہت طاقت ہوتی ہے کسی کو کچھ دینا ہو تو اچھی دعا دو جو کہ اسکے کام بھی آۓ گی دوسروں کے کام آجاؤ یہ تمہارے لیے خوش قسمتی ہے اللہ پاک خوش ہوتا ہے اس سے جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں. اللہ کو پکارو اللہ پاک تمہاری پکار کا جواب دے گا کیونکہ اللہ پاک خود ارشاد فرماتا ہے مانگو مجھ سے میں عطا کروں گا. اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں. صبر سے کام لیں اللہ پاک ضرور کن فرما کر تمہیں نوازے گا. پیارے دوستوں آپ سب ہماری محنت کو شیئر کریں اور islamic quotes images hdکو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes images hd in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)انسان سے جتنی بھی محبت کر لو وہ آپکو زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر تنہا چھوڑ ہی دے گا
لیکن اللہ سے محبت کرو گے تو وہ آپکو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
٢)میری یہ آرزو ہے کہ میری ہر دھڑکن کے ساتھ میرے حضور صل اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام ہو
Islamic Quotes images hd in Urdu
٣)اللہ سے جنت الفردوس کا سوال کیا کرو کیونکہ وہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے
٤)جس نے اللہ سے جنت کا سوال کیا تو جنت کہتی ہے کہ اے اللہ اسے جنت میں داخل فرما دے
Islamic Quotes images
٥)دوست بھی ایسا رکھو جو عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم ہو
٦)میرا اللہ تو اتنا کریم ہے جو مانگنے سے پہلے عطا کر دیتا ہے
Urdu Islamic Quotes images
٧)اگر اللہ تمہیں وہ نہیں دے رہا جو تم چاہتے ہو تو یقین مانو اللہ پاک وہ دے گا جو تمہارے لیے بہترین ہوگا
٨)محبت اللہ سے ہو جائے تو عبادت کے لیے وقت کم لگتا ہے
Islamic Quotes in Urdu wallpaper
٩)دعا بکھرتے انسان کو سنبھال لیتی ہے
١٠)اللہ پاک کو اپنے بندے کے منہ سے توبہ اور شرمندگی کے الفاظ سننا پسند ہے
Islamic Quotes images in Urdu free download
١١)جب جب تم اللہ کے آگے ہاتھ پھیلاؤ گے اللہ تمہاری تقدیر بدل دے گا
١٢)بروز قیامت عرش الٰہی کے ساۓ میں وہ ہوگا جو کسی کی پریشانی کو دور کردے
Islamic Quotes images in Urdu wallpaper
١٣)اے اللہ مجھے خوف کی چیزوں سے بے خوف کردے اور بس اپنا خوف میرے دل میں ڈال دے
١٤)جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسکو دیکھتا ہے اور تم جہاں کہیں بھی رہو اللہ تمہارے ساتھ ہے
Islamic Quotes images free download
١٥)اپنے والدین کی قدر کرو کہ یہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے تمہاری خوشی کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا
١٦)مشکل وقت ہمیں بتاتا ہے کہ کون ہمارا کتنا ہمدرد ہے
Islamic Quotes images for Facebook
١٧)بظاہر جو تمہیں مشکلات نظر آ رہی ہیں وہ عنقریب خوشیوں کا سبب بن جاۓ
١٨)جب ایک انسان عاجزی اختیار کرتا ہے تو وہ دوسرے انسان کابرا سوچنے سے بھی ڈرتا ہے کیونکہ اس کے دل میں اللہ کا خوف ہوتا ہے
Islamic Quotes images hd for WhatsApp status
١٩)جو اللہ کے پیارے ہوتے ہیں اللہ پاک انکے ساتھ کبھی کچھ برا نہیں ہونے دیتا
٢٠)رنگ جاؤ اللہ کے رنگ میں پھر دیکھو کیسے تمہاری زندگی میں رنگ بھرتے ہیں
Islamic Quotes images for Instagram story
٢١)ہم انسانوں کے ہاتھوں اس لیے توڑے جاتے ہیں تا کہ ہماری آنکھوں پر سے پردہ ہٹ جائے اور ہم جان جائیں کہ اللہ کے سوا کوئی ہمارا نہیں
٢٢)بے سکونی کی ایک وجہ ذکر اللہ سے غفلت ہے
Islamic Quotes in Urdu images Facebook
٢٣) کسی انسان سے محبت انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہے جبکہ اللہ سے محبت انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے
٢٤) جو کامل وضو کر کے با جماعت نماز ادا کرتا ہے تو اسکے گناہ بخش دیے جاتے ہیں
Islamic Quotes images for WhatsApp dp
٢٥)قرآن کریم کو ایسے تھام کے رکھو کہ ساری زندگی قرآن کے ساۓ میں گزار دو
٢٦)جہنم کا عذاب بہت سخت ہے اللہ پاک سے ہر دم جہنم سے پناہ مانگتے رہو
Islamic status Quotes in Urdu images hd
٢٧)جو عبادت کر کے خود کو نیکوکار سمجھنے لگ جائے وہ بہت بڑا بےوقوف ہے
٢٨)جو ہر دم اللہ کا ذکر کرتے ہیں وہ مایوس نہیں ہوتے
Beautiful islamic quotes images hd
٢٩)جس دل میں اللہ کی محبت ہو وہ نا امید نہیں ہوتا
٣٠)باجماعت نماز پڑھو کہ یہ تنہا نماز پڑھنے سے ستائیس درجے افضل ہے
New Islamic Quotes images hd
٣١)اکٹھے کھانا کھاؤ کہ جماعت کے ساتھ برکت ہے
٣٢)مسلمان سےخندہ پیشانی کے ساتھ ملنا سنت ہے
Shorts Islamic Quotes images hd
٣٣)اگر امن کا ماحول چاہتے ہو تو ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھو
٣٤)جس نے غصے پر قابو پا لیا اس نے اللہ کو راضی کر لیا
Islamic Quotes images hd 2 lines
٣٥)دن کی ابتداء اللہ کے ذکر سے کرو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes images hdکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment