Islamic Quotes images hd in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook


We are going to share Islamic Quotes images hd ,Islamic Quotes images hd in Urdu, Islamic Quotes images hd for WhatsApp dp, Islamic Quotes images Facebook, islamic Quotes images free download, islamic Quotes images in urdu,

(92islamicquotes.com)

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے. اللہ سے ایسے مانگو کہ جو بھی مانگا جائے اسکے ملنے کی پوری امید ہو کیونکہ اللہ پاک ہی ہے جو تمہاری مرادوں کو پورا کرتا ہے پوری کائنات کا مالک ہے مالک دو جہاں کا بڑی شان و عظمت والا. اللہ ہی ہے جو دلوں کی پکار سنتا ہے. کبھی آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو اللہ سے اپنے دل کی بات کہ دینا دیکھنا آپکو کتنا سکون ملے گا کیونکہ اللہ ہمارے آنسوؤں کا مذاق نہیں بناتا اس لئے اپنے آنسو بندوں کے لیے ضائع مت کرو اللہ کی محبت میں رو اللہ کے خوف سے رو کہ جو اللہ کے خوف سے روتا ہے اور اسکی پلک آنسو سے بھیگ جائے تو وہ ایک پلک کا بال جو خوف خدا میں نکلنے والے آنسو کی وجہ سے بھیگا تھا اس انسان کی بخشش کا ذریعہ بنتا ہے اور اللہ پاک اسے بخش دیتا ہے اللہ سے اللہ کو مانگو جب رب تمہارا ہوگا تو سب کچھ تمہارا ہوگا. پیارے دوستوں اگر آپ کو Islami Quotes images hd پسند آئے تو آپ زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 



92islamicquotes.com


Islamic Quotes images hd in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook 


١)یہ چار چیزیں انہیں ملتی ہیں جنہیں اللہ اپنا محبوب بندہ بنانا چاہتا ہو

خاموشی اللہ پہ توکل عاجزی اور دنیا سے بے رغبتی



٢)اپنے دین کو سخاوت اور حسن اخلاق کے ساتھ زینت دو




Islamic Quotes images free download 


٣)اپنوں سے منافقت کرنے والے ہمیشہ غیروں کے پاؤں میں گرتے ہیں



٤)خود کو ایک درخت کی طرح بناؤ جس کی چھاؤں سے دوسرے لوگ فائدہ اٹھا سکیں




Islamic Quotes images hd


٥)دنیا کی بلندی میں کوئی کمال نہیں کمال تو یہ ہے کہ آخرت میں بلندی حاصل ہو



٦)خدا کو پانا چاہتے ہو تو حلال کھاؤ اور سچ بولو




Islamic Quotes images in Urdu


٧)افضل ہے وہ انسان جو دل کا صاف اور زبان کا سچا ہو



٨)زندگی میں ٹھوکر جب بھی لگتی ہے کچھ نہ کچھ سکھا کر ہی جاتی ہے



٩)احساس کا رشتہ جب ختم ہو جائے تو باقی رشتے خود ہی ختم ہو جاتے ہیں




Islamic Quotes images for WhatsApp 


١٠)جب انسان خود کو غلط سمجھنے لگ جائے تب وہ سدھرنے لگتا ہے



١١)حضور ایسا کوئی انتظام ہو

کہ میری در نبی پر حاضری ہو جائے



١٢)جس کو آنسوؤں کا درد سمجھ آ جائے تو وہ دوسروں کو آنسو نہیں دیتا




Islamic Quotes images for WhatsApp dp


١٣)ہر کام آسان ہوگا جب دن کی شروعات نماز سے ہوگی



١٤)میں مایوس نہیں ہوں کیونکہ میرے پاس دعا مانگنے کا اختیار ہے




Islamic Quotes images hd for wallpaper 


١٥)اگر دوسروں کو معاف کردو گے تو تمہاری روح پاک ہو جائے گی



١٦)امید بس اللہ سے لگاؤ جس کے ٹوٹنے کا بھی خطرہ نہیں



١٧)سب سے بہترین راستہ قرآن دکھاتا ہے قرآن ہمارا رہنما ہے




Islamic Quotes images in Urdu for Facebook 


١٨)تمہارے لیے یہی سزا بہت ہے کہ اللہ تمہیں سب کچھ دے کر بھی سجدے کی توفیق نہیں دیتا



١٩)وہ گھر بیابان ہے جہاں ماں نہیں ہوتی




Islamic Quotes images for Instagram story

٢٠)اور اللہ جانتا ہے تمہارے دلوں کی پکار



٢١)دنیا والے پیسہ اور شہرت دیکھتے ہیں جب کہ اللہ کے ہاں سچی نیت اور دل دیکھا جاتا ہے




Islamic Quotes images hd in Urdu 

٢٢)نماز جنت کی چابی ہے چابی ہوگی تو تالا کھلے گا



٢٣)فجر کی نماز کے لئے اٹھنا اللہ سے محبت کا ثبوت ہے



٢٤)تہجد کی نماز کے لئے اٹھنا اللہ سے عشق کاثبوت ہے




Shorts Islamic Quotes images 


٢٥)جنت چاہتے ہو تو ماں باپ کی عزت اور احترام کرو



٢٦)جو نیکی کا حکم دےگویا اس نے خود بھی نیکی کی




Islamic Quotes images 2 lines


٢٧)اگر کسی برائی کو دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو یا زبان سے روکو یا دل میں برا جانو




٢٨)جب جب مجھے مشکل پڑی میں نے میرے اللہ کوپکارا




Beautiful islamic quotes images 


٢٩)اللہ کو راضی کرنے کا بہترین وقت تہجد کا ہے



٣٠)تم جو درود شریف پڑھتے ہو وہ حضور صل اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تمہارے ناموں کے ساتھ پہنچایا جاتا ہے




Islamic Quotes images hd for WhatsApp dp


٣١)جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو



٣٢)اللہ سے عشق تو یہ ہے کہ تمہاری صبح بھی نماز سے ہو اور رات بھی نماز پر ختم ہو



٣٣)اللہ سے ایسا مضبوط رشتہ قائم کرو کہ تم دل میں جو سوچو وہ پورا ہو جائے




Islamic Quotes images in Urdu download 

٣٤)قرآن ہدایت کا سر چشمہ ہے اور روشن کتاب ہے



٣٥)کسی کو لفظوں سے قتل کرنا ویسے قتل کرنے سے زیادہ خطرناک ہے 





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes images hd کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان  اللہ

No comments