Islamic Quotes images in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook



We are going to share Islamic Quotes images in UrduIslamic Quotes images for WhatsApp dp, islamic Quotes images free download, Islamic Quotes images Facebook, Islamic Quotes images in Urdu, Islamic Quotes images for WhatsApp dp download, (92islamicquotes.com)

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اچھا انداز اپنائیں اچھے انداز میں گفتگو کریں اللہ پاک اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر رکھو دیکھنا کبھی نہیں گرو گے اللہ پاک تو بہت رحیم ہے اس کی رحمت اس کے غضب پر حاوی ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے اللہ پاک فرماتا ہے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہوتے ہیں اللہ کو جب جب پکارو گے اللہ پاک تمہاری فریاد سنے گا کیونکہ اللہ پاک اپنے بندے سے بہت محبت کرتا ہے اللہ کی محبت خالص ہے اپنے دل کو اللہ کی محبت سے بھر لو پھر دیکھنا سب کام کیسے حل ہو جائیں گے. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic Quotes images in Urdu کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes images in Urdu for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook


١)زیادہ ہنسنے سے بچنا کہ یہ دلوں کو مردہ کرتا ہے



٢)تم اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو گے تو تمہاری اولاد بھی تم سے اچھا سلوک کرے گی




Islamic Quotes images 

٣)جو تمہارے ساتھ مخلص ہیں ان لوگوں کی قدر کرو



٤)قرآن کی تلاوت کی پابندی کرو اگرچہ ایک یہ آیت کیوں نہ پڑھو




Islamic Quotes in Urdu images Facebook 

٥)اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو کہ تم سے تمہارے گھر والوں کے بارے میں بھی پوچھ گچھ ہوگی



٦)وہ شخص کامیاب ہوگا جو پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلے



Islamic Quotes images for WhatsApp dp


٧)اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے نماز قائم کرو



٨)اللہ کی محبت تمام برے کاموں سے روکتی ہے




Islamic images with Quotes in Urdu 

٩)رشتے داری توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا



١٠)برائی کا بدلہ برائی سے مت دو بلکہ معاف کرنے والے بنو




Islamic Quotes pictures in Urdu 

١١)جیسے پھول کو پانی دو تو وہ کھلتا ہے

ویسے ہی انسان کی روح بھی ایمان سے کھلتی ہے



١٢)تمہاری دعا تمہاری قسمت بدل دے گی




Islamic Quotes images in Urdu 


١٣)کچھ راستے اللہ ہماری حفاظت کے لیے بند کرتا ہے



١٤)اللہ ہی ہے جو ہر حال میں تمہارا ساتھ دیتا ہے



Islamic Quotes images in Urdu 2 lines

١٥)دل کی تسلی کے لیے اتنا کافی ہے کہ اللہ نے ہمارے لیے بہترین ہی سوچ رکھا ہوگا




Islamic Quotes images for WhatsApp profile 

١٦)زندگی کا سب سے خوبصورت دن وہ ہوگا جب آنکھوں کے سامنے خانہ کعبہ ہوگا



١٧)نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جائے

کہ زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے



Islamic Quotes images for Facebook 


١٨)جب اللہ تم سے راضی ہوتا ہے تب تمہیں سجدے کی توفیق دیتا ہے



١٩)اللہ کی ناراضگی سے بچتے رہو اگر اللہ ناراض ہو گیا تو سب تباہ ہو جائے گا




Islamic Quotes images in Urdu for Instagram story

٢٠)اللہ کی دی ہوئی آزمائش پر صبر کرنا اللہ کو راضی کرنا ہے



٢١)اللہ پاک تمام بیماروں کو شفاء عطا فرمائے




New Islamic Quotes images in Urdu 

٢٢)تمہاری خوش قسمتی ہے کہ تم حضور صل اللہ علیہ وسلم کے امتی ہو



٢٣)عورت کی عزت وہی کرتا ہے جس کی پرورش اعلیٰ طریقے سے کی گئی ہو




Islamic Quotes images hd


٢٤)اپنی اولاد کو نیک بناؤ کہ مرنے کے بعد تمہاری نیک اولاد تمہارے لیے صدقہ جاریہ ہے



٢٥)بیشک شفاء اللہ کے ہاتھ میں ہے



٢٦)کامیابی کے پانچ قدم

فجر ظہر عصر مغرب عشاء 




 Beautiful Islamic quotes images in Urdu 

٢٧)قرآن پاک میں نماز کی تاکید بار بار کی گئی ہے



٢٨)اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو




Islamic Quotes images in Urdu 

٢٩)جھوٹے انسان پر اللہ کی لعنت ہے اور جھوٹے انسان کے چہرے سے نور چلا جاتا ہے



٣٠)شراب ہرگز نہ پیو کہ یہ برائیوں کی ماں ہے



Islamic Quotes images for WhatsApp dp download 


٣١)چغل خور جنت میں نہیں جاۓ گا



٣٢)جو زیادہ بولتا ہے وہ زیادہ غلطیاں کرتا ہے اور شرمندگی اٹھاتا ہے



Islamic Quotes images in Urdu free download 

٣٣)دین روشنی ہے اور دنیا سایہ ہے



٣٤)تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے اپنی سوچ کو اچھا بناؤ




Islamic Quotes images in Urdu wallpaper 

٣٥)جب کسی مسلمان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے حتیٰ کہ اسے کانٹا بھی چبھتا ہے تو وہ اسکے گناہوں کے لیے کفارہ ہو جاتا ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں  اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں  Islamic Quotes images in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments