Islamic Quotes in Urdu wallpaper Free download | whatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


   (www.92islamicquotes.com)   

we are going to share islamic quotes in urdu wallpaper , islamic quotes hd wallpaper free download, islamic quotes wallpaper for pc, islamic quotes wallpaper for iphone , islamic quotes wall frame,islamic quotes wallpaper for laptop

 اسلام وعلیکم خوش آمدید

 اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے انسان کو اللہ پاک سے ہر دم اسکی رحمت کا سوال کرنا چاہیےاللہ سے اللہ کو مانگو کسی مسلمان کی دل آزاری مت کرو اگر چاہتے ہو کہ اللہ تم سے محبت کرے تو اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا سیکھیں اللہ بھی آپ سے راضی ہوگا ہمیشہ حق بات کہو ہمیشہ ہر حال میں سچ بولیں کیونکہ جھوٹے انسان پر اللہ کی لعنت ہے ہمارے گناہوں کا بوجھ بہت زیادہ ہے لیکن اللہ سے اسکی شان کے مطابق سوال کریں اللہ کے لئے تو کچھ مشکل نہیں میرا رب بہت رحیم ہے بہت مہربان بہت عظمت والا اللہ کے محبوب پر درود شریف پڑھتے رہیں اللہ آپکی سب پریشانی دور فرما دے گا. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic Quotes in Urdu wallpaper کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes in Urdu wallpaper download


١)انسان دولت کو خوش قسمتی سمجھتا ہے

اور وہی اسکی بد قسمتی ہوتی ہے



٢)دل کی دوا ہے رات میں نماز پڑھنا



٣)نیک بندوں کی صحبت اختیار کرنی چاہیے




 Islamic Quotes in Urdu Hd Wallpares 

٤)وہ مت مانگو جو تمہیں اچھا لگتا ہے

وہ مانگو جو تمہارے لیے اچھا ہو



٥)ہمیشہ خیر کی دعا کرو



٦)تمام تر خواہشات کو اللہ کے سپرد کردو




Islamic Quotes in Urdu wallpaper for Facebook 


٧)نمازیں عشق کریں گے ادا مدینے میں



٨)اس گلی کا گدا ہوں میں جس میں

مانگتے تاجدار پھرتے ہیں



٩)مسکراہٹ اور دعا ہمیشہ بانٹتے رہیے



١٠)جب آپکا دل بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو اللہ سے دل کی بات کہ دیا کریں



١١)اللہ پاک آپکے لیے وہاں سے راستے کھولتا ہے جہاں سے آپکو امید بھی نہیں ہوتی



١٢)اللہ پاک جب مدد کرنے پر آۓ تو نا ہونا بھی ہو جاتا ہے



١٣)آج ہم پریشان ہیں کیونکہ ہمارے پاس دنیا کے لیے تو وقت ہے لیکن اللہ کے لیے نہیں




Islamic Quotes in Urdu wallpaper for WhatsApp 


١٤)یقین مانیں جب آپ نماز پڑھنے لگیں گے تب سب پریشانی خود بخود ختم ہو جائیں گی



١٥)جب اللہ پاک آپکو اچھائی کی طرف لے کر جانا چاہتا ہے تب سب برے لوگوں کی سازشیں آپکے سامنے لاتا ہے



١٦)اللہ کے فیصلوں پر یقین ہو تو زندگی آسان ہو جائے گی



١٧)قرآن کو سمجھ کر پڑھو تمہیں سب باتوں کا جواب مل جائے گا



١٨)توبہ کا خیال بھی خوش قسمتی ہے



١٩)اپنے گناہوں پر شرمندگی بھی توبہ ہے



٢٠)استغفراللہ سر بلندی کا وظیفہ ہے




Islamic Quotes in Urdu wallpaper with images 


٢١)اگرنا شکری کرو گے تو اللہ تم سے نعمت چھین لے گا



٢٢)تم شکر کرو تمہیں اور زیادہ دیا جائے گا



٢٣)تقویٰ تو یہ ہے کہ تم اس بات سے منع ہو جاؤ جس سے اللہ نے منع فرمایا ہے



٢٤)جو شخص آپکے سامنے بہت میٹھا بولے اور آپکی خوشامد کرے ایسے شخص سے دوری اختیار کرو



٢٥)اللہ پاک فرماتا ہے غم نہ کرو



٢٦)اللہ نے تمہیں جو عطا کیا ہے اس میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو



٢٧)صبر ایسا کرو کہ لوگوں سے بھی مصیبت کی شکایت مت کرو



٢٨)ایک رب کو راضی کرلو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے



٢٩)بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں ہیں لیکن اللہ کے ہاتھ میں ہے جو بہت رحیم ہے



٣٠)قرآن پاک کی پہلی سورۃ ہی ہمیں صبروشکر کا درس دیتی ہے




Islamic Quotes in Urdu wallpaper for Instagram 


٣١)بنا خامی کے کوئی انسان نہیں اس لئے ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھو



٣٢)سچے رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے



٣٣)زندگی میں ایک ٹھوکر ایسی لگتی ہے جس سے انسان مضبوط ہو جاتا ہے



٣٤)درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہوتی ہے



٣٥)اللہ سے مانگو ایسے کہ اپنی دعا کی قبولیت کا یقین رکھو





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu wallpaper کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ 

No comments