Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Story and Bio| Facebook

92islamicquotes.com 


We Are Going to share Islamic Quotes in urdu, islamic quotes in urdu text 2 lines are very uniqueislamic quotes in urdu with images for facebook , whatsapp status, instagram bio and story.

اسلام وعلیکم خوش آمدید

, اللہ پاک فرماتا ہے مجھے پکارو میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں پیارے دوستوں آپ کسی کے ساتھ بھلائی کریں گے اللہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا اور آپ کے لیےآخرت میں اجر ذخیرہ ہو جائے گا. قطع تعلق کرنے والوں کو اللہ پاک پسند نہیں فرماتا صلح رحمی سے کام لینا چاہیے. اللہ کی محبت اپنے دل میں بسالو اللہ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ اللہ پاک اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اگر اللہ کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کی مخلوق سے محبت رکھیں غریب لوگوں کی مدد کریں. یتیم کی کفالت کریں دوسروں کے درد کو محسوس کرنا سیکھیں آپ اشرف المخلوقات ہیں اللہ نے آپ کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے اس لیے اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں اپنے پیارے محبوب کا امتی بنایا پیارے دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ. اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں اور اس کار خیر میں حصہ دار بنیں.. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com



Islamic Quotes in Urdu


١)دعا کے مقام پر تو سب دعا دیتے ہیں

اعلیٰ ظرف تو یہ کہ آپ بد دعا کے مقام پر بھی دعا دیں




٢)تیری رحمتوں کا دریا سر عام چل رہا ہے




٣)اگر یہ یقین پختہ ہو کہ اللہ دیکھ رہا ہے

تو انسان گناہ کرنا ہی چھوڑ دے



              Islamic Quotes In Urdu Text

٤)صرف سر جھکانے سے عبارت پوری نہیں ہوتی

دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے




٥)اللہ کے نزدیک وہ پسندیدہ ہے جو باوجود قدرت معاف کردے





Islamic Quotes in Urdu 2 Line

٦)نماز میں بندہ اللہ پاک سے بہت قریب ہوتا ہے




٧)اللہ سے محبت انسان کے وجود کو نکھار دیتی ہے




٨)ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے 




     Islamic Quotes in Urdu with Images

٩)اللہ سے اپنے رابطے مضبوط کر لو وہ تمہیں دکھی نہیں ہونے دے گا 



١٠)ہر انسان کی سوچ الگ ہوتی ہے تو کسی سے بحث کر کے اپنی قدر مت گھٹائیں 




١١)اللہ پاک تمہیں آزمائش دیتا ہے تاکہ تم اس پہ پورا اتر سکو اور بیشک اللہ تمہیں نا امید نہیں ہونے دیتا 




١٢)اللہ تم پر تمہاری رضا کے راستے تب بند کرتا ہے 

جب وہ چاہتا ہے کہ تم اسکی طرف دوڑ کر چلے آؤ 





Islamic Quotes for Facebook 

١٣)اللہ پاک تمہاری دعائیں اس لیے سنبھال کر رکھتا ہے

تاکہ وہ تمہاری پکار بار بار سن سکے




١٤)اللہ کو تمہارابار بارمانگنا بہت پسند ہے 




١٥)اللہ سے دل کھول کر مانگو کیونکہ اسکے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے 




١٦)تمہارا اچھا دوست وہ ہے جس کو دیکھ کر اللہ کی یاد آجائے 




١٧)اللہ کی راہ میں خرچ کرو اللہ تمہیں مزید عطا فرمائے گا 




Islamic Quotes in Urdu for Facebook 

١٨)صدقہ تمام بلاؤں سے حفاظت میں رکھتا ہے 




١٩)جس نے ایک بار درود پڑھا اسکے ١٠ گناہ مٹا دئیے گئے 



٢٠)بیشک اللہ اور اسکے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے نبی پر




٢١)اپنی نمازوں کی حفاظت کرو




٢٢)سکون صرف اللہ سے بات کر کے ہی ملتا ہے 




٢٣)میرا اللہ مجھے کبھی رسوا نہیں کرتا




٢٤)اچھے اخلاق کو اپناؤ 





Islamic Quotes for WhatsApp 

٢٥)ماں باپ کو اف تک مت کہو 




٢٦)اللہ نے تمہارے رزق کا ذمہ لیا ہوا تو رزق کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دو




٢٧)میرا ہر عمل بس تیرے واسطے ہو

کر اخلاص ایسا عطا یا الٰہی 




٢٨)اللہ پاک کی ہر کام میں بہتری ہوتی ہے 




٢٩) اللہ پاک انسان کو آزماتا ہے اسکا صبر دیکھتا ہے اور پھر نواز دیتا ہے 




٣٠)اپنا مقصد خود کی اوردوسروں کی اصلاح کرنا بناؤ



Islamic Quotes in Urdu images 


٣١) جب کوئی تمہارا اپنا نہیں ہوتا تب صرف اللہ تمہارا اپنا ہوتا ہے




٣٢)لفظوں کی مار انسان کو مار دیتی ہے




٣٣)قرآن پاک کی ایک ایک آیت تمہارے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے




٣٤)سلام میں پہل کرو




٣٥)اپنی زبان سے اچھا بولو یا خاموش رہو





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments