Islamic Quotes in Urdu with images for | Whatspp Status | Instagram Bio And Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes in Urdu with All of you. Islamic Quotes in Urdu, islamic status Quotes in Urdu, Islamic Quotes in Urdu images, islamic quotes in urdu images Facebook,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک اپنے بندے کی توبہ کا شدت سے انتظار کرتا ہے جب بندہ توبہ کرتا ہے تو اللہ پاک اس سے بہت خوش ہوتا ہے اور اسے اپنا قرب عطا فرماتا ہے اپنے گناہوں سے آج ہی توبہ کرلیں اور خوش نصیبوں میں شامل ہو جائیں ہمیشہ اچھا سوچیں اور اچھے کی امید رکھیں کیونکہ اللہ پاک کے ہاں کوئی کمی نہیں وہ ضرور تمہاری پکار کو سنے گا کبھی مایوس نہیں کرے گا اللہ فرماتا ہے مانگو میں عطا کروں گا تو مایوسی کیسی. بس اللہ کے پسندیدہ بندے بن جاؤ اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور اللہ والے بن جاؤ. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes in urdu کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes in Urdu with images for | Whatspp Status | Instagram Bio And Story | Facebook
١)اے اللہ تیرے سامنے سب حال کھلا ہوا ہے
تو ذرے ذرے سے واقف ہے
٢)اے اللہ یہ تیرا ہی کرم ہے کہ تو نے میرے عیبوں پر پردہ ڈالا ہوا ہے
٣)میری بس اتنی سی التجاء ہے
تو اپنے قرب سے نواز دے
٤)اللہ پاک سے اپنی سوچ بھول کر اور اللہ کا اختیار ذہن میں رکھ کر مانگو
٥)اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگو کہ تم اپنی اوقات دیکھ کر مانگو گے تو تم محدود مانگو گے لیکن اگر اللہ کی رحمت کی طرف نظر جما کر مانگو گے تو اللہ اپنی شان کے مطابق عطا فرمائے گا
٦)صبر اور نماز سے اللہ کی مدد لو
٧)جو عمل تم کر رہے ہو اسکا ویسا ہی بدلہ دیا جائے گا
٨)میں نے بہتر مانگا اللہ نے مجھے بہترین سے نوازا
٩)جو اپنی بیوی پر کھلا خرچ کرے گا بروز قیامت اللہ اسے غنی کردے گا
١٠)اہل جنت حسرت کریں گے اس گھڑی پر جو اللہ کی یاد سے غفلت میں گزری تھی
١١)اچھا ساتھی وہ ہے جب تو اللہ کو بھول جاۓ تو وہ تجھے یاد دلا دے
١٢)بہترین دوست وہ ہے جب تم اللہ کا ذکر کرو تو وہ تمہاری مدد کرے
١٣) دل کے قرار کا نسخہ اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہے
١٤)سب سے افضل کلمہ جو انبیاء کرام نے بھی ادا کیا وہ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ہے
١٥)صدقہ و خیرات کرنے سے مال میں کمی نہیں ہوتی بلکہ مال بڑھتا ہے
١٦)جو راہ خدا میں خرچ نہیں کرتا اسکا مال ضائع کر دیا جاتا ہے
١٧)ہر نیکی کرنے والوں کی نیکیوں کا وزن کیا جائے گا سوائے صبر کرنے والوں کے کہ صبر کرنے والوں کو بے حساب اجر دیا جائے گا
١٨)قرآن پاک کو ٹھہر ٹھہر کر صحیح انداز میں پڑھا جائے
١٩)کتنے ایسے قرآن پڑھنے والے ہیں جن پر قرآن لعنت کرتا ہے
٢٠)وہ اللہ سب سنبھال لے گا اللہ کے کن کے بعد کچھ بھی ادھورا نہیں رہتا
٢١)جن کی نیت صاف ہوگی انکے سب کام اللہ سنوار دے گا
٢٢)انسان کو اسکی سوچ کے مطابق ملتا ہے اس لیے اللہ سے اچھے کی امید رکھو
٢٣)خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ تمہیں دعائیں دیں
٢٤)مصافحہ کرنا سنت ہے جب ایک دوسرے سے ملو تو آپس میں مصافحہ کرو
٢٥)اللہ تو تمہیں مل جائے گا تم اللہ کو چاہ کر تو دیکھو
٢٦)اللہ کی محبت انسان کی روح کو پاک کر دیتی ہے
٢٧)اللہ کی عطاؤں کا شکر اس کثرت سے کرو کی وہ تمہاری کوتاہیوں پر غالب آ جائے
٢٨)نماز پڑھنے سے جو سکون ملتا ہے اسکا اندازہ بے نمازی نہیں لگا سکتا
٢٩)اللہ کو راضی کرنا ہے تو اللہ کے محبوب پر درود بھیجو
٣٠)میرا یقین ہے کہ میرا اللہ کن فرمائے گا
٣١)نماز سے کامیابی پاؤ
٣٢)ایک انسان کا درد وہی انسان سمجھ سکتا ہے جس پر وہ درد گزرا ہو
٣٣)اللہ کے نزدیک بہترین وہ ہے جو دوسروں کو خوش کرے
٣٤)ایک لمحہ ایسا آتا ہے جب ہم اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں
٣٥)اللہ کی مخلوق سے محبت اللہ کی رضا کے لیے کرو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment