Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


We are going to share Islamic Quotes , Islamic Quotes in Urdu, islamic status Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ کے بندوں سے صلح کرو. قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ غم نہ کرو اور مایوس مت ہو اللہ ہے نا تمہارے ساتھ مایوس کیوں ہوتے ہو کیا اللہ کی رحمت پر یقین نہیں ہے. بیشک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے بیشک اللہ پاک بہترین چال چلنے والا ہے بیشک اللہ پاک تمہارے حال سے واقف ہے اور بیشک اللہ پاک تمہارا مددگار اور حامی و ناصر ہے اللہ پاک چاہے تو پل میں تقدیر بدل دے بس صبر رکھو اور اللہ پہ توکل رکھو سب پریشانی ختم ہو جائیں گی پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook  


١)جب انسان کسی اپنے سے دھوکہ کھاتا ہے پھر اسکو کسی پر بھروسہ نہیں رہتا سب دھوکے باز ہی لگتے ہیں



٢)آپ جب زندگی سے کچھ سیکھتے ہیں تو اس سیکھ کی آپ نے بھاری قیمت ادا کی ہوتی ہے




Islamic Quotes in Urdu 


٣)گناہ کا احساس ہونا بھی ایک سعادت مندی ہے



٤)بروز قیامت انسان اس بات پر افسوس کرے گا کہ دنیا میں ایک گھڑی بھی ذکر اللہ سے غافل کیوں گزری




Islamic Quotes in Urdu wallpaper 


٥)مصیبت عارضی ہوتی ہے جو بعد میں خوشیوں میں بدل جاتی ہے اس لیے ثابت قدم رہیں



٦)جب آپ کی آنکھوں میں آنسو ہو تو آپ اللہ سے اپنا دکھ بتا دو اللہ پاک آپ کی سب مشکل دور کردے گا




Islamic Quotes in Urdu free download 


٧)مسجدوں کی زینت وہ لوگ ہیں جو اللہ کے ذکر میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں



٨)جو یہ پسند کرتا ہے کہ اللہ پاک اس کے گھر میں بھلائی کرے تو کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو کرے




Islamic Quotes in Urdu images Facebook 


٩)اللہ کے سوا کوئی سمجھنے والا نہیں



١٠)صرف اللہ ہی جانتا ہے ہمارے دل پر کیا بیت رہی ہوتی ہے




Beautiful islamic quotes 


١١)اللہ پاک تو تمہارے لبوں پر آنے سے پہلے ہی سن لیتا ہے کہ تم کیا چاہتے ہو



١٢)اللہ پاک ذرا سی ندامت پر آپکو تھام لیتا ہے




New Islamic Quotes 


١٣)ایک اچھا رشتہ وہ ہے جو آپ ایمانداری سے نبھاتے ہو



١٤)اللہ کو ایسے پکارو کہ اللہ پاک تمہاری پکار پر کن فرما دے




Islamic Quotes in Urdu 2 lines


١٥)عبادت کی مٹھاس پانا چاہتے ہو تو حق کی بات کہو



١٦)جو دنیا کی مٹھاس چھوڑتا ہے اسے آخرت کی مٹھاس ملتی ہے




Shorts Islamic Quotes 


١٧)انسان کتنا ہی گناہگار کیوں نہ ہو اللہ پاک اس کے لیے دعا کا راستہ کبھی بند نہیں کرتا 



١٨)جو بھلائی کابیج بوتا ہے وہ امید کی فصل کاٹتا ہے 




Islamic Quotes in Urdu with images 


١٩)جو برائی میں مبتلا رہتا ہے اس کو ندامت اٹھانی پڑتی ہے 



٢٠)قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا اگر نماز کا معاملہ ٹھیک ہو گیا تو باقی معاملات بھی ٹھیک رہیں گے 




Islamic Quotes in Urdu for Facebook 


٢١)قہقہہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے جبکہ مسکرانا اللہ کی طرف سے ہوتا ہے 



٢٢)اگر آپ دوسروں کو عزت دو گے تو مطلب آپ خود عزت دار ہیں کیونکہ جس کے پاس جو ہوتا ہے وہ وہی دیتا ہے




Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp status 


٢٣)پھول اسکی مہک سے پہچانا جاتا ہے 

اور انسان اسکے کردار سے پہچانا جاتا ہے 



٢٤)وقت بہترین انصاف کرنے والا ہے آج جو کسی کو دو گے کل کو وہی لوٹ کر تمہارے پاس آئے گا




Islamic Quotes for Instagram bio


٢٥)اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن اللہ میری ساری دعائیں پوری کردے گا



٢٦)ہوسکتا ہے کہ تمہاری زندگی میں کوئی فیصلہ ایک دعا کا منتظر ہو




Islamic Quotes for dp


٢٧)یہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے 



٢٨)توبہ جتنی بار کرو اتنی بار روح نکھرتی رہتی ہے 




Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp dp


٢٩)رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو دنیا میں جس سے محبت کرتا ہے وہ بروز قیامت اسی کے ساتھ ہوگا 



٣٠)اگر کوئی آپکے ساتھ منافقت کرتا ہے تو وہ اسکا بدلہ اللہ سے پا لے گا




Islamic Quotes in Urdu about life 


٣١)جو جھک جاتا ہے وہ بلند ہو جاتا ہے 



٣٢)سجدے میں سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کیا خوب ہے سر زمین پر رکھو اور پکار عرش تک جاتی ہے 




Islamic Quotes in Urdu for Facebook profile


٣٣)جو کوئی آپ پر بھروسہ کرتا ہے تو اسکا مان ٹوٹنے نہ دیں بلکہ اللہ کا شکر ادا کریں آپ اس لائق ہوئے کہ کوئی آپ پر بھروسہ کر سکے



٣٤)اپنے لیے ایک ایسا ہمسفر چنو جو تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ ہونے دے




Islamic status Quotes in Urdu images 


٣٥)خوبصورت انسان وہ ہے جسکا دل نرم ہو اور وہ خوف خدا رکھتا ہو 






پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں  Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments