Islamic status Quotes in Urdu with images | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


(92islamicquotes.com


We are going to share Islamic status Quotes with all of you.

Islamic status Quotes in Urdu, islamic status Quotes for whatsapp, Islamic Quotes status for WhatsApp in Urdu, islamic status Quotes in Urdu images, 

 اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھو کہ اچھا سوچو گے تو اچھا ملے گا ہمیشہ مثبت سوچ رکھو اچھے اخلاق اپناؤ اپنے اچھے کردار سے سب کو اپنا گرویدہ بنا لو. اللہ والوں کی صحبت اختیار کرو اللہ کے نیک بندوں کی صحبت میں رہو گے تو ان جیسی عادتیں اپناؤ گے اچھے کی صحبت تجھے اچھا بناۓ گی اور برے کی صحبت تجھے برا بنا دے گی اللہ کا قرب حاصل کرلو اور اللہ کے پسندیدہ بندے بن جاؤ انسان جو آج عمل کرے گا اسکا اجر اسے آخرت میں بھی دیا جائے گا اور دنیا میں بھی تو نیک عمل کرو دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو. پیارے دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic status Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com


Islamic status Quotes


١)یا اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھنا



٢)دل کو دوسروں کے لیےصاف رکھو کسی کا دل مت دکھاؤ



٣)سچ بولنا نیک عمل ہے اور نیک عمل جنت میں لے جائے گا



٤)جنت اس لیے حسین ہے

کیونکہ وہاں ہمارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم ہوں گے



٥)آزمائش سب پر نہیں آتی آزمائش انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے



٦)جو اللہ سے محبت کرتے ہیں وہ صبر کرتے ہیں



٧)کسی کی بد دعا سے ڈرنے سے پہلے اپنے اعمال سے ڈرو



٨)اللہ انکے ساتھ ہے جو اللہ پہ یقین رکھتے ہیں



٩)جو دعا کرتے ہیں اور اللہ پہ توکل رکھتے ہیں بس تم دیکھو گے کہ اللہ کیسے کن فرماتا ہے



١٠)یہ احساس ہی کتنا پیارا ہے کہ اللہ تو سب جانتا ہے



١١)جب بازاروں میں رونقیں ہوسکتی ہیں تو مسجدوں میں کیوں نہیں



١٢)اللہ کا ذکر تو سب سے بڑی چیز ہے اللہ کا ذکر ہر حال میں کرتے رہو



١٣)جو حلال مال سے مسجد بناۓ گا اللہ اسکے لیے جنت میں موتی یاقوت کا گھر بناۓ گا



١٤)جب بندہ قرآن پڑھتا ہے تو فرشتہ اسکی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیتا ہے



١٥)آپ کی بہتری جس چیز میں ہے وہ اللہ بہتر جانتا ہے



١٦)ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم انکے امتی ہیں جو تمام نبیوں کے سردار ہیں



١٧)ہم اللہ کی محبت کی طرف جب جاتے ہیں تب دنیا کی محبت سے تھک چکے ہوں



١٨)سکون جب ملتا ہے تب اللہ کی محبت میں آنکھیں نم ہو جائے



١٩)کسی سے تعلق رکھو تو اللہ کی رضا کے لیے رکھو



٢٠) جب اللہ دل میں بس جائے تو تہجد کے وقت آنکھوں میں نیند نہیں بستی



٢١)اللہ پہ بھروسہ کرتے ہو نا تو پریشان کیوں ہوتے ہو



٢٢)جب کبھی گرنے سے پہلے سنبھل جاؤ تو سمجھ جانا کہ تمہاری دعاؤں نے تمہیں تھام لیا ہے



٢٣)صرف ایک اللہ ہی کی محبت ہے جس میں کوئی رسوائی نہیں



٢٤)اگر تمہاری وجہ سے کوئی خوش ہو جائے تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے



٢٥)سچی محبت تو وہ ہے کہ جب آپ دنیا میں تشریف لائے اور زبان پہ امتی امتی تھا



٢٦)اپنی جوانی عبادت میں گزارو کہ اللہ کو جوانی کی عبادت پسند ہے



٢٧)سورۃ رحمٰن ہمیں شکر کا درس دیتی ہے



٢٨)دل سے خوبصورت بنو کہ شکل تو سب کی ہی خوبصورت ہوتی ہے



٢٩)جب جب میں نے خود کو اکیلے پایاتب تب میرے اللہ نے مجھے سنبھالا



٣٠)بیشک اللہ ہی ہمارا ہم راز ہے



٣١)اللہ پاک اگر تمہیں لڑکھڑا ہوا دیکھ رہا ہے تو یقین کرو اللہ تمہیں گرنے نہیں دے گا



٣٢)اللہ پاک تمہیں اتنا نہیں آزماتا

جتنا انسان تمہیں آزماتے ہیں



٣٣)اگر کوئی اپنی بات تمہیں بتاتا ہے تو وہ تمہارے پاس امانت ہے



٣٤)کسی کے عیب مت اچھالو اللہ بھی تمہارے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے گا



٣٥)جب کوئی بھی امید نہ ہو تب زیادہ یقین رکھو

کیونکہ معجزے کرنا اللہ کی شان ہے



 


پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Status Quotesکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments