Islamic status Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook  


(92islamicquotes.com) 

We are going to share Islamic status Quotes in Urdu with All of you. Islamic status Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu download , islamic status Quotes for whatsapp in Urdu ,

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے. انسان کو سادگی اختیار کرنی چاہیے اور غرور مت کرو کہ غرور کا سر خاک میں مل جاتا ہے اللہ پاک کو عاجزی پسند ہے عاجز انسان بنیے. اللہ آپ کسی کے دل میں خوشی داخل کرو گے تو اللہ بھی آپ سے خوش ہوگا جو کام اللہ کو پسند ہے وہ کام کیا کریں اللہ آپ سے راضی ہوگا تقویٰ اختیار کرو جو اللہ سے ڈرتے ہیں اللہ انہیں پسند فرماتا ہے. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic status Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic status Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook  


١)اللہ پاک جسے ہدایت دیتا ہے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا



٢)اپنی اولاد کو قرآن سکھاؤ پھر قرآن خود ہی تمہارے بچوں کی تربیت کر دے گا




Islamic status Quotes in Urdu 


٣)سکون اللہ کی عطا کردہ نعمت ہے



٤)حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے




Islamic status Quotes for whatsapp 


٥)وہ مدینہ جو کونین کا تاج ہے

وہ مدینہ جو مومن کی معراج ہے



٦)نماز کی توفیق نا ملنا بھی بد قسمتی ہے




Islamic status Quotes for Facebook 


٧)اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کرو



٨)جو اللہ کے راستے پر چلتا ہے اللہ پاک اسے لوگوں کی نظروں میں بلند کر دیتا ہے



Islamic status Quotes for whatsapp in Urdu 


٩)دلوں کا غم مٹاتا ہے ذکرِ مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم



١٠) انسان یہ بات کیوں بھول جاتا ہے کہ اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں




Islamic status Quotes for Instagram bio


١١)کسی کے عیب تلاش مت کرو جب کہ اللہ تمہارے عیبوں پر پردہ ڈالے ہوا ہے



١٢)قرآن کے ہر صفحے پر ہمارے لیے نصیحت ہے




Beautiful islamic status Quotes in Urdu 


١٣)یتیم کی کفالت کیا کرو کیونکہ یتیم کا اللہ کے سوا کوئی نہیں



١٤)اللہ کے نزدیک وہ پسندیدہ ہے جو اللہ سے ڈرتا ہے




Islamic status Quotes for dp


١٥)جو آپ سے رابطہ ختم کرے آپ اس سے صلح کرو



١٦)انسان اپنی پوری زندگی دولت کو پانے کے پیچھے گزار دیتا ہے اور خالی ہاتھ دنیا سے چلا جاتا ہے




New Islamic status Quotes 


١٧)درود شریف پڑھنے سے تقدیر بدل جاتی ہے



١٨)انسان کا اپنی ذات پر بھی حق ہے




Islamic status Quotes in Urdu 2 lines



١٩)دل توڑنے کی سزا دنیا میں ہی مل جاتی ہے



٢٠)ایک عورت ہی ہے جو مرد کے ساتھ زندگی کے ہر موڑ پر کھڑی رہتی ہے




Islamic status Quotes in Urdu wallpaper 


٢١) گھبراؤ مت شاید اللہ کا وعدہ قریب ہی ہو



٢٢)اپنے بڑوں کی عزت کرو تمہارے چھوٹے بھی تمہاری عزت کریں گے




Islamic status Quotes in Urdu free download 


٢٣)سچے یقین سے مانگی ہوئی دعا کبھی رد نہیں ہوتی



٢٤)صبر کا اجر اگر انسان جان لے تو ہر معاملات میں صبر سے کام لے




Islamic status Quotes with images 


٢٥)تم سے زیادہ کوئی امیر نہیں اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے



٢٦)شکوہ و شکایت نہ کیا کرو بلکہ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو




Shorts Islamic status Quotes 


٢٧)اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ



٢٨)اپنی عقل کو دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے استعمال مت کرو




Islamic status Quotes for whatsapp profile 


٢٩)اللہ ہی تمہارا سچا دوست ہے جو تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا



٣٠)فضول مت بولو زیادہ فضول بولنے والا اپنی ہی زبان سے پھنستا ہے




Islamic status Quotes in Urdu images Facebook 


٣١)نظریں جھکا کر چلو کہ سنت ہے



٣٢)تہجد پڑھنے سے سب مشکلات حل ہو جاتی ہیں




Islamic status Quotes in Urdu 


٣٣)اللہ پاک نے قرآن پاک میں درود و سلام پڑھنے کا فرمایا ہے



٣٤) دکھوں نے تم کو جو گھیرا ہے تو درود پڑھو

جو حاضری کی تمنا ہے تو درود پڑھو




Islamic Quotes in Urdu 


٣٥)اللہ کو وہ پسند ہے جو نرم اور اچھا بولے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں اور Islamic status Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments