New Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share New Islamic Quotes, New Islamic Quotes in Urdu, New Islamic Quotes with images,New Islamic Quotes for Facebook whatsapp Instagram, New Islamic Quotes in Urdu images free download,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک فرماتا ہے مانگو میں تمہیں دوں گا میرے سامنے رو میں تمہارے آنسوؤں کو مٹا دوں گا پکارو مجھے میں جواب دوں گا کیونکہ اللہ پاک انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ہر دم اللہ پاک کی پاکی بیان کرتے رہنا چاہیے نماز اور قرآن سے مدد لینی چاہیے قرآن پاک کی تلاوت کا معمول بنا لینا چاہیے قرآن پاک کا ایک ایک حرف پڑھنے پر ١٠ ١٠ نیکیاں ملتی ہیں اگر کبھی دل اداس ہو تو سجدے میں جھک جاؤ کیونکہ دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر سے ہے. نیکی کا حکم دو برائی سے منع کرتے رہو روح کو بھی غذا چاہیے ہوتی ہے اور روح کی غذا اللہ کے ذکر سے ہے اپنے نفس کو دنیاوی خواہشات سے قابو میں رکھنا چاہیے دنیا فنا ہو جانے والی ہر آخرت کی زندگی قائم رہنے والی ہے تو آخرت کی تیاری کرو. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ New Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
New Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)تمہیں جو کچھ بھی دیا گیا ہے وہ بس چند روزہ دنیاوی فائدہ ہے
٢)وقت پر نماز پڑھنا بہترین عمل ہے
٣)آج دنیا میں تم منافقت کرو گے کل بروز قیامت تمہاری دو زبانیں ہوں گی
٤)اپنے ماں باپ کی خدمت کر کے رب کو راضی کرلو
٥)بیشک اللہ ہی تمہارا دوست اور بہترین مددگار ہے
٦)جو سجدے میں گر کر رو پڑے اسکا عمل قبول کر لیا گیا
٧)یوں تو اللہ دلوں کے حال جانتا ہے لیکن وہ تمہاری پکار سننا چاہتا ہے
٨)ادب کامقام ایسا ہو کہ جہاں حضور صل اللہ علیہ وسلم کا نام آئے وہاں لب پر درود و سلام جاری ہو جاۓ
٩)ماں باپ کو محبت کی نظر سے دیکھنا حج و عمرہ کرنے کے برابر ہے
١٠)بیشک میرا اللہ میری سب اذیتوں سے واقف ہے
١١)میرے گناہوں کی بھی حد نہیں
تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں
١٢)آپکا اپنا وہ ہے جو مصیبت میں آپ کے ساتھ کھڑا رہے
١٣)قرآن پاک کی خوبصورتی ہے کہ وہ آپکی زندگی بدل سکتا ہے
١٤)بیمار دل کا علاج قرآن پاک ہے کیونکہ قرآن شفا ہے نور ہے
١٥)اللہ پاک تمہیں تمہارے مال میں اولاد میں جو نعمت عطا فرمائے تو ماشاءاللہ بولو اور اللہ کا شکر ادا کرو
١٦)گناہ کی طلب بھی گناہ ہے
١٧)اپنی زبان سے لوگوں کے عیب مت بیان کرو کیونکہ عیب تو تم میں بھی ہوں گے
١٨)شیطان کے خلاف جنگ لڑنا خود اپنے نفس سے جنگ لڑنے سے آسان ہے
١٩)انسان کا نفس ہی تو ہے جو گناہوں کی طرف لے کر جاتا ہے
٢٠)ہمارے علاوہ یہ اللہ جانتا ہے کہ ہم پر کیا گزر رہی ہوتی ہے
٢١)آپ کو تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب سامنے والے کا لہجہ سمجھ میں آنے لگے
٢٢)دنیا میں اگر قابلِ بھروسہ ہے تو صرف میرا اللہ
٢٣)آپ صل اللہ علیہ وسلم کا اخلاق قرآن ہے
٢٤)میرے نبی جیسا نہ کوئی آیا ہے نہ آئے گا
٢٥)سجدے زیادہ کرلو پریشانیاں کم ہو جائیں گی
٢٦)پابندی سے نماز پڑھنے کی عادت اپنالو سب مشکلات حل ہو جائیں گی
٢٧)اللہ پاک تم سے بہت محبت کرتا ہے
٢٨)اللہ پاک بھولنے والا نہیں
٢٩)گناہ کرنے سے پہلے سوچ لو تمہارے کندھوں پر موجود فرشتے تمہارا نامہ اعمال لکھ رہے ہیں
٣٠)چیزوں کااسراف کرنا گناہ ہے کسی کے پاس دو وقت کا کھانا بھی میسر نہیں ہوتا
٣١)اپنے سے نیچے والوں کو دیکھو تو خوش رہو گے
٣٢)دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہتر ہے
٣٣)دوسروں کی مدد کرنے والوں بنو حتیٰ کہ راہ میں اگر پتھربھی نظر آئے تو ہٹا دو
٣٤)مسکین کو کھانا کھلاؤ
٣٥)یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرنے سے ایک ایک بال کے بدلے نیکی ملتی ہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں New Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment