Peaceful Islamic Quotes in Urdu with images | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
we are Going to share Peaceful Islamic Quotes, Peaceful Islamic Quotes in urdu, Peaceful Islamic Quotes for whatsapp, Peaceful Islamic Quotes with images,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں اسلام ایک امن پسند دین ہے اسلام صلح رحمی کو پسند کرتا ہے اللہ کو پسند ہیں وہ لوگ جو آپس میں امن چین سے رہتے ہیں انصاف سے کام لینا چاہیے اللہ پاک عدل و انصاف کو پسند کرتا ہے لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں اپنے ہمسایوں کے ساتھ بھی امن و چین کے ساتھ رہیں ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھیں.کسی سے محبت اور نفرت اللی کی رضا کے لیے رکھو اللہ کی مخلوق کو بلا وجہ تنگ مت کرو دوسروں سے بھلائی کرو نیکی کرو تو جنت پاؤ گے اللہ پاک پسند فرماتا ہے اسکو جو تقویٰ اختیار کیے ہوئے ہو اللہ کے نزدیک پرہیزگار انسان پسندیدہ ہے ورنہ کسی انسان کو دوسرے انسان پر فوقیت نہیں نا کالے کو گورے پر نا گورے کو کالے پر نا عربی کو عجمی پر نا عجمی کو عربی پر سواۓ تقویٰ کے. اللہ کی نظر میں سب برابر ہیں بس کوئی عبادت و ریاضت کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کر لیتا ہے. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Peaceful Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Peaceful Islamic Quotes
١)جب تمہارے دل میں کسی کے لئے نفرت پیدا ہونے لگے تو اسکی اچھائیوں کو یاد کرو
٢)راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے
٣)جتنا مظبوط اللہ پر ایمان ہوگا اتنا ہی دل مطمئن ہوگا
٤)اللہ کا منصوبہ آپ کے خوابوں سے کئی بہتر ہے
٥)بیشک اللہ جو کرتا ہے وہ اچھا کرتا ہے
٦)سچے رشتے خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ سچے رشتے تو خوبصورت دل سے بنتے ہیں
٧)دعاؤں میں دیر ہو رہی ہے تو یقیناً کچھ بہترین ملنے والا ہے
٨)اللہ چاہتا ہے تم ہمت رکھو تمہیں تمہارے درد کا در ملنے والا ہے
٩)اگر تم نے ایک قطرہ مانگا ہے تو امید رکھو اللہ تمہیں سمندر عطا کرنے والا ہے
١٠)عشق کا تقاضہ یہ ہے کہ جہاں حضور صل اللہ علیہ وسلم کا نام آ جائے
تو زبان پر درود و سلام جاری ہو جاۓ
١١)نیکیوں کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا بہترین جہاد ہے
١٢)اللہ پاک کا ذکر کرنے کے علاوہ ہر شخص دنیا سے پیاسا رخصت ہوگا
١٣) اللہ پاک صدقہ کی وجہ سے تکبر دور فرما دیتا ہے
١٤)زندگی میں لوگوں کا آنا بھی ایک مقصد ہے کچھ آپکو سبق سکھا کر جاتے ہیں اور کچھ جینے کا صحیح مقصد بتا کر جاتے ہیں
١٥)حق کے راستے میں انسان تنہا رہ جاتا ہے
١٦)آپ اکیلے ہی کیوں نہ رو جائیں لیکن آپ حق و سچ کا راستہ چنیں
١٧)ہمیشہ بلندیوں پر وہی پہنچتے ہیں
جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں
١٨)وہ لوگ آپکی قدر و قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے جن کے لیے آپ ہر وقت دستیاب رہتے ہیں
١٩)دوسروں کی زندگی کا سکون چھیننے والے خود کبھی چین سے نہیں رہتے
Peaceful Islamic Quotes for whatsapp
٢٠)اللہ پاک جلد ہی تنگی کے بعد آسانی کردے گا
٢١)صبر کرنے والے کا مقدمہ اللہ خود لڑتا ہے
٢٢)جب پریشانیاں حد سے بڑھ جائیں تو استغفار کی کثرت کرو
٢٣)بس ایک اللہ ہی تو ہے جو آپ سے بے مطلب محبت کرتا ہے
٢٤)بیشک ایمان والے تو اللہ سے ڈرتے ہیں
٢٥)چہرے کا نور چاہتے ہو تو نماز کی پابندی لازم کرلو
٢٦)اللہ پاک نے انسان کو بہترین پیدا فرمایا
٢٧)کیا تم دیکھتے نہیں کہ کیسے اللہ پاک نے ایک خون کے لوتھڑے سے انسان کا جسم بنایا اور اس میں جان بخشی
٢٨)اور تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
Peaceful Islamic Quotes for Facebook
٢٩)اللہ پاک بندے کے گناہوں کے باوجود بھی فرماتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا جسکی مراد میں پوری کروں
٣٠)قرآن کی خوبصورتی ہے کہ جب آپ پڑھتے ہو تو قرآن آپکی حفاظت فرماتا ہے
٣١)اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اس لئے صبر رکھو
٣٢)یقین ایسا ہو کہ کوئی راستہ نظر نا آئے اور تم پھر بھی کہو کہ میرا اللہ راستہ بناۓ گا
٣٣)بیشک اللہ ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں اور تیری ہی عبادت کرتے ہیں
٣٤)تہجد پڑھو کہ اس وقت کوئی دعا رد نہیں ہوتی
٣٥)اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور حق بات کہو
Making Money - Work/Tennis: The Ultimate Guide
ReplyDeleteThe way you would expect from betting 바카라 사이트 on https://vannienailor4166blog.blogspot.com/ the tennis matches of tennis is to bet on the player you like most. But หาเงินออนไลน์ you also need a different