Pictures of Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


We are going to share Pictures of Islamic Quotes ,Pictures of Islamic Quotes, Islamic quotes images hd, islamic Quotes in Urdu images, Pictures of Islamic Quotes For WhatsApp, Islamic Quotes in Urdu images Facebook, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھیں سب لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور اللہ کو راضی کر لیں اللہ کی انسان کی واحد امید ہے جو ہر حال میں انسان کا ساتھ دیتا ہے اللہ کے محبوب صل اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرو اور ہر وقت درودِ پاک پڑھتے رہو درودِ پاک میں تمام پریشانیوں کا حل ہے اپنے والدین کی خدمت سے اللہ کو راضی کر لیں والدین بہت بڑی نعمت ہیں اس نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے. اپنے دل کو دوسروں کے لیےصاف رکھو کسی کا دل مت دکھاؤ. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Pictures of Islamic Quotes کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Pictures of Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


١)اللہ پاک نے انسان کو دعا کے لیے فرمایا تا کہ انسان کی زندگی میں کچھ نا ممکن نہ رہے دعا سے سب ممکن ہے



٢)جو گھر صبح کے وقت کلامِ پاک کی تلاوت کرتے ہیں وہ ستاروں کی طرح چمکتے ہیں




Pictures of Islamic Quotes in Urdu 


٣)سب سے بہترین اللہ کی چاہت ہے



٤)لوگ تمہیں بولیں گے کہ یہ نا ممکن ہے مگر میں نے اللہ کے کن سے قسمت بدلتی دیکھی ہے




Pictures of Islamic Quotes For Facebook 


٥)لوگوں نے جب کچھ دیا تو بہت سنایا

لیکن جب اللہ نے عطا کیا تو بے شمار نوازا



٦)ظالموں کا ساتھ دینا خود ایک جرم ہے




Pictures of Islamic Quotes For whatsapp status


٧)میں اپنے اللہ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا



٨)ایک نماز دوسری نماز سے پہلے ہونے والے گناہوں کو مٹا دیتی ہے




Islamic Quotes in Urdu images 


٩)جو دعا نہیں مانگ سکتا وہ اللہ کے قریب کیسے ہو سکتا ہے



١٠)جو اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہتا ہے اللہ اسے سیدھا راستہ دکھاتا ہے




Pictures of Islamic Quotes For Instagram story


١١)صبر کرنے سے بہت سی بڑی مشکلات بھی ٹل جاتی ہیں



١٢)میں اپنی پریشانیوں کو اللہ سے کہتا ہوں




Islamic Quotes in Urdu with images 


١٣)اگرکوئی تکلیف پہنچے تو اللہ سے مدد لو



١٤)اللہ کے عذاب سے بچنا چاہتے ہو تو اللہ کا ذکر کرو




Pictures of Islamic Quotes about life 


١٥)جاندار یا بے جان شے تب فنا ہو جاتی ہے جب وہ اللہ کا ذکر کرنا چھوڑ دے



١٦) صبر کرنا مشکل ضرور ہوتا ہے لیکن صبر کا اجر بھی تو بڑا ہے




Pictures of Islamic Quotes For whatsapp dp


١٧)میاں بیوی کے رشتے میں اگر مقابلہ آجائے تو رشتہ خاک میں مل جاتا ہے



١٨)جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اسکا مال باقی رہتا ہے




Pictures of Islamic Quotes in Urdu free download 


١٩)اپنے دن کی شروعات صدقہ سے کیا کرو خواہ معمولی ہی کیوں نہ ہو کیونکہ بلا صدقہ سے آگے قدم نہیں بڑھاتی



٢٠)جو دوسروں کی خوشی کے لیے سوچے وہی ایک اچھا انسان ہے




Pictures of Islamic Quotes in Urdu wallpaper 


٢١)ایک مرد صالح کے لیے بد ترین دشمن اسکی بد دیانت بیوی ہے


٢٢)بیشک اللہ مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے لیکن تجھے اپنی شان کے مطابق نوازنا آتا ہے مالک تو نواز دے میری ساری حسرتوں کو پورا کردے




Islamic pictures and Quotes 


٢٣)ہمیشہ ہدایت کے راستے کی دعا کیا کرو



٢٤)جب اللہ کا خوف دل میں آجائے تو گناہ ختم ہونے لگتے ہیں




Beautiful pictures of Islamic Quotes 


٢٥)زندگی اس طرح گزارو کہ ہر لمحے میں اللہ کا شکر ادا کرو



٢٦)میں اللہ سے ہمیشہ مانگتی ہوں اور بہترین مانگتی ہوں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ اللہ کے اختیار میں سب کچھ ہے




New pictures of Islamic Quotes 


٢٧)جب دل اداس ہو تو اللہ سے باتیں کرو اور تسلی دو کہ اللہ ہے نا میرے ساتھ



٢٨)بے زبانوں سے اچھا سلوک کرو گے تو وہ آپ کو دعا دیں گے بیشک بے زبانوں کی دعا لگتی ہے 




Shorts Pictures of Islamic Quotes 


٢٩)جب سب راستے بند نظر آئیں تو اللہ کو پکارو اللہ پاک ضرور کوئی راستہ بنا دے گا



٣٠)اللہ پاک پہلے انسان کو آزماتا ہے پھر سب زخم بھر دیتا ہے اور انسان اپنی ساری تکلیف بھول جاتا ہے




Pictures of Islamic Quotes in Urdu 2 lines


٣١)جو فجر اور عصر کی نماز ادا کرتا ہے وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا



٣٢)جن کو بھول نہیں سکتے تو انکو معاف کرنا سیکھو




Islamic pictures and Quotes in urdu 


٣٣)لوگ مطلبی ہوتے ہیں اس لیے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں لیکن اللہ کریم ہے کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا



٣٤)جو انسان دکھ کی راہ پر چلنے لگتا ہے وہ اللہ کے قریب ہوتا جاتا ہے




Islamic status Quotes in Urdu images 


٣٥)کبھی کبھی ہم اتنا تھک جاتے ہیں کہ ڈھیروں الفاظ ہوتے ہوئے بھی بولنے کو دل نہیں چاہتا





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Pictures of Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ 


No comments