Quotes about faith in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook


We are going to share Quotes about faith , Quotes about faith in Allah in Urdu, Quotes about faith in Urdu, Quotes about faith for WhatsApp, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پہ کامل یقین انسان کی زندگی بدل دیتا ہے اللہ سے ایسے مانگو کہ جو تم مانگ رہے ہو وہ ضرور ملے گا یقین تو ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو اور کوئی راستہ نظر نہ آئے اور تم بولو کہ میرا اللہ راستہ بناۓ گا پریشانی زندگی میں آتی رہتی ہے لیکن اس پریشانی پر صبر سے کام لو تو اللہ پاک اجر دے گا کیونکہ اللہ ہی انسان کادوست اور مددگار ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہو اللہ پاک کن ضرور فرمائے گا اللہ پاک وہاں سے راستے کھولے گا جہاں سے کوئی امید بھی نہ ہو اللہ پاک کی ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے اللہ پاک جو ہمارے لئے کرتا ہے وہ بہترین ہوتا ہے. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Quotes about faith کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Quotes about faith in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)جس تکلیف میں تمہیں اللہ یاد آ جائے

وہ تکلیف تمہارے لیے نعمت ہے



٢)جو اللہ کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیں وہی دوسروں کا درد سمجھتے ہیں




Quotes about faith in Urdu 


٣)زمین والے دل دکھاتے ہیں

اور اللہ دل جوڑتا ہے



٤)اللہ کے سوا مجھے کسی کی ضرورت نہیں



Quotes about faith with images

 

٥)اللہ پہ ایسا یقین رکھو کہ جو بھی مشکل ہو تم کہو اللہ آسان کردے گا



٦)انہیں زندگی کی ٹھوکروں سے کچھ نہیں ہوتا

جنہیں اللہ پہ یقین ہوتا ہے




Quotes about faith in Allah in Urdu 


٧)اگر کوئی ٹھوکر لگے گی تو اللہ سنبھال لے گا



٨)میرا یقین ہے کہ اللہ میری دل کی آرزوؤں پر کن فرمائے گا




Quotes about faith in Allah 


٩)ایک مسلمان کا اللہ پر کامل بھروسہ ہونا چاہیے



١٠)اگر روح کو پاک کرنا ہے تو اپنی سوچ کو صاف رکھو




Beautiful Quotes about faith 


١١)صبر رکھو اور اللہ کی رحمت کا نظارہ دیکھو



١٢)میں نے جب جب اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑا میرے اللہ نے مجھے مایوس نہیں ہونے دیا



New Quotes about faith 


١٣)امید کبھی مت چھوڑو حالات آج برے ہیں تو کل اچھے ہونگے



١٤)جب حالات سے تھک جاؤ تو معاملہ اللہ پہ چھوڑ دو




Quotes about faith in Urdu wallpaper 


١٥)تمہارا دل اللہ کی محبت سے پھٹ جائے اگر تمہیں یہ معلوم ہو جائے کہ اللہ کیسے تمہارے کاموں کو سنوارتا ہے



١٦)اگر تمہارے سامنے آگ کا دریا بھی ہو تو تمہارا یقین ایسا ہو کہ میرا اللہ راستہ بناۓ گا




Quotes about faith in Urdu free download 


١٧)جو تمہارے لیے ناممکن ہو وہ اللہ کے لیے تو ممکن ہے نا تو اللہ پہ کامل یقین رکھو



١٨) اللہ سے ایسے مانگو کہ اللہ تمہارے مانگنے پر کن فرما دے




Quotes about faith in Urdu 2 lines 


١٩)حالات جیسے بھی ہو مایوس نہ ہو کیونکہ اللہ کی لیے کچھ مشکل نہیں وہ لمحے میں حالات بدل سکتا ہے



٢٠)اے اللہ مجھے تیرے کن پر بہت یقین ہے اللہ تو کن فیکون کا نظارہ دکھادے



Quotes about faith in Urdu with images 


٢١)اکثر ہم ہمت ہارنے والے ہوتے ہیں کہ اللہ پاک کوئی راستہ نکال کر ہماری ہمت بڑھا دیتا ہے



٢٢)تم کسی کے ہاتھوں اس لیے ٹوٹتے ہو تا کہ اللہ پاک کی محبت کا اندازہ ہو سکے




Quotes about faith Allah love


٢٣)اللہ پاک جب اپنے بندے کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے



٢٤)اللہ کے ہاں ایسا مقام حاصل کرو کہ جو تم سوچو وہ پورا ہو جائے




Quotes about faith for WhatsApp 


٢٥)ایک سیدھا سادھا انسان اپنے فیصلوں پہ پر سکون رہتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا



٢٦)اگر کوئی تمہیں رسوا بھی کردے تو تم اللہ پہ یقین رکھو کیونکہ اعلیٰ مقام تو اللہ عطا فرمائے گا




Quotes about faith for Facebook 


٢٧)جب تم سوچ رہے ہوتے ہو کہ سب کچھ غلط ہو رہا ہے تب تمہیں احساس تک بھی نہیں ہوتا کہ اللہ کیسے تمہاری دعاؤں کو سنوار رہا ہے



٢٨)مجھے یقین ہے میری سب دعاؤں پر اللہ بہت جلد کن فرمائے گا




Quotes about faith for Instagram story 


٢٩)جب آزمائش بہت بڑھنے لگ جائے تو سمجھ جاؤ اللہ تمہیں بہت بلند مقام دینے والا ہے



٣٠)جب ہم اللہ سے اپنے دل کی بات کر رہے ہوتے ہیں اللہ پاک سب بہت توجہ سے سنتا ہے حالانکہ اللہ تو پہلے سے ہی سب جانتا ہے




Quotes about faith for WhatsApp dp


٣١)اللہ پاک یہ نہیں فرماتا کہ مجھ سے بار بار کیوں ایک ہی چیز مانگتے ہو بلکہ اللہ پاک فرماتا ہے مانگو بار بار مانگو مجھ سے میں عطا کروں گا



٣٢)جب ہم اللہ سے اپنے دل کا حال سناتے ہیں ایسا لگتا جیسے اللہ پاک تسلی دے رہا ہو کہ پریشان کیوں ہوتے ہو میں ہوں نا تمہارے ساتھ




Quotes about faith in Urdu 


٣٣)میں نے جب بھی اپنے اللہ کو پکارا اللہ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا



٣٤)جب تک اللہ پاک آپ کو بہترین سے نہ نواز دے تب تک کچھ واپس نہیں لیتا




Quotes about faith with images hd


٣٥)اور اللہ پہ ایسا یقین ہو کہ دنیا کہے یہ ناممکن ہے لیکن تم کہو اللہ معجزہ فرمائے گا اللہ کے لئے کچھ ناممکن نہیں اللہ کے لیے سب ممکن ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Quotes about faith کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ 


No comments