Quotes on Allah in Urdu with images | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Quotes on Allah ,Quotes on Allah in Urdu, Quotes on Allah blessings, Quotes on Allah trust, Quotes on Allah love, Quotes on Allah love in Urdu, Quotes on Allah ka shukr,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ پاک کی رحمت بہت بڑی ہے اللہ پاک سے ہمیشہ اسکی رحمت کا سوال کرنا چاہیے اللہ پاک ہی تو ہے جو انسان سے بغیر کسی مطلب کے محبت کرتا ہے ایک اللہ ہی تو ہے جو ہمیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا وہی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے رحمٰن رحیم مالک تمام جہانوں کا اللہ کی محبت جس دل میں بس جائے پھر اس دل میں باقی کسی چیز کی کوئی گنجائش نہیں رہتی کیونکہ اللہ کی محبت کو زوال نہیں ہے عشقِ حقیقی کا جو مزہ چکھ لے پھر وہ رنج و مصیبت سے دو چار نہیں ہوتا کیونکہ وہ اللہ کی رضا میں ہی راضی رہتا ہے. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئی ہو تو آپ Quotes on Allah کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد بھی رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Quotes on Allah in Urdu with images | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)اللہ پاک آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور آپ باہر والوں کا سہارا ڈھونڈتے ہیں
٢)اللہ ہی ہے جو ہمارے گناہوں کے باوجود بھی ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
٣)جب کبھی اداس ہو تو اپنے اندر جھانکو اپنے اللہ کو بہت قریب پاؤ گے
٤)کسی کے برا چاہنے سے تمہارا کچھ نہیں ہوگا کیونکہ عزت اللہ دینے والا ہے
٥)اللہ ہی ہے جو ہمیں جب تھامتا ہے تب دنیا والے ہم سے منہ موڑ لیتے ہیں
٦)اللہ پاک فرماتا ہے تم پریشان نہ ہو
٧)رات کو اللہ سے باتیں کیا کرو دن میں لوگوں کی سننی نہیں پڑے گی
٨)اللہ پاک فرماتا ہے کہ صبر رکھو
٩)اللہ پاک فرماتا ہے کہ مانگو مجھ سے میں تمہاری دعا ضرور سنوں گا
١٠)بیشک اللہ کا راج ہر شے پر ہے اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے
١١)تم کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہو اللہ سے ایسے مانگو جیسے بچے کوئی چیز مانگتے ہیں
١٢)اللہ کو بڑا پیار آتا ہے تم پر جب تم گڑگڑا کر اللہ سے کچھ طلب کرتے ہو
١٣)آج تک اللہ نے سنبھالا ہے تو آگے بھی وہی سنبھالے گا
١٤)امید صرف اللہ سے رکھو
١٥)اللہ سے دوستی کر لیجیے دعائیں آپکی زندگی بدل سکتی ہیں
١٦)جب اداس ہو تو قرآن پڑھو سکون پاؤ گے
١٧)سورۃ یوسف ہمیں صبر کا درس دیتی ہے
١٨)تم اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرو اللہ پاک تمہیں اور زیادہ عطا فرمائے گا
١٩)اللہ سے ایسا مضبوط رشتہ بناؤ کہ تم کسی بھی موڑ پر ہو اور تم کہو کہ اللہ ہے نا سب ٹھیک کردے گا
٢٠)میں بہت امیر ہوں کیونکہ میں اللہ کے حبیب کا امتی ہوں
٢١)اللہ پاک کو سب پتا ہوتا ہے لیکن وہ پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے
٢٢)اور تم اپنے دل کی سب باتیں اللہ سے کہ دیا کرو
٢٣)اللہ پاک جسے چاہے اسے معاف فرما دے
٢٤)اگر تم اپنے رزق سے کسی کو کھلا رہے ہو تو اللہ پاک تمہارا رزق پاک کر رہا ہے
٢٥)کبھی کبھی ایک سجدے سے اللہ مل جاتا ہے
٢٦)تہجد بھی وہی پڑھتے ہیں جنہیں اللہ مقبول بنانا چاہتا ہو
٢٧)تہجد تو لاڈلی عبادت ہے اللہ کو تہجد پڑھنے والے پر بہت پیار آتا ہے
٢٨)اللہ جب کہتا ہے کہ ہو جا تو بس ہوجاتا ہے
٢٩)مجھے کن فیکون کے لفظ سے بہت عشق ہے کیونکہ اللہ کن فرما کر نواز دیتا ہے
٣٠)اللہ کا ذکر کرنے سے شیطان دل سے ہٹ جاتا ہے
٣١)اللہ کو ناراض مت کرو کیونکہ اللہ کو ناراض کیا تو ہلاکت و بربادی ہوگی
٣٢)میرا اللہ ہی ہے جو بہترین مددگار و ساتھی ہے
٣٣)اللہ کی چاہت میں رہنمائی ہے
٣٤)دلی سکون کے لیے یہی کافی ہے کہ اللہ ہمارے ساتھ ہے
٣٥)لوگوں کے رویوں پہ رونے کی بجائے اپن معاملات اللہ کے حوالے کردو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Quotes on Allah کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment