Shorts Islamic Quotes For WhatsaApp Status in urdu
we are going to share shorts islamic quotes in urdu, shorts islamic quotes with images , shorts islamic quotes for whatsapp status, 2 line shorts islamic quotes, shorts islamic quotes for instagram bio
اسلام وعلیکم خوش آمدید
اچھے الفاظ بولو یا چپ رہو. جو چپ رہا اس نے نجات پائی کسی کے ساتھ ایک نیکی کرو گے اسکا اجر بھی دیا جائے گا اللہ پاک بہت رحیم ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں نرم گفتگو اپناؤ کسی کے لیے برے القاب استعمال نہ کرو حدیث مبارکہ میں ہے بہت سے لوگ اپنی زبانوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے اللہ سے اللہ کو مانگو اللہ کی رضا مانگو جب اللہ راضی ہو جائے گا تب دنیا تمہارے قدموں میں ہوگی اپنی خواہشات کو قابو میں رکھو انسان کانفس ہی ہے جو اسکو برے کاموں کے پہ لگاتا ہے ناحق کسی کا مال مت کھاؤ بروز قیامت ایک ایک عمل کا حساب دینا ہوگا اللہ پاک سے ایمان و عافیت کی دعا کرنی چاہیے اللہ پاک ہمارا ایمان سلامت رکھے آمین. پیارے دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو اپ Shorts Islamic Quotes کو اپنے دوستوں رشتے داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Shorts Islamic Quotes
١)سچ بولنا قسم کھانے سے زیادہ بہتر ہے
٢)کوئی تمہاری عزت کو بیچ سڑک بھی لا کر کھڑا کردےگھبرانا مت
کیونکہ عزت اور ذلت دینا والا اللہ ہے
٣)تہجد میں دعا مانگو کہ قبولیت کی دلیل ہے
٤)تہجد کی دعا جب تقدیر کے سامنے آتی ہیں تو کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا
٥)مومن اللہ کی مانتا ہے
٦)دعا مانگنے کا حق اللہ نے تمہیں دیا ہے جب دعا پہاڑوں کو انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو پھر شک کیسا کہ ہماری دعا قبول ہوگی یا نہیں
٧)اللہ پاک فرماتا ہے کہ مانگو مجھ سے میں تمہاری دعا ضرور قبول کروں گا
٨)دعا مانگنے سے پہلے درود شریف پڑھو کہ دعا قبول ہوگی
٩)تمہارا دین تمہارا خیر خواہ ہے
١٠)دنیا کے پیچھے بھاگو گے تو دنیا تمہیں ذلیل کردے گی
١١)سب سے بڑی عبادت توبہ کرنا ہے اور پھر بندوں کے حقوق پورے کرنا
١٢)جہاں کوئی نہیں ہوتا وہاں اللہ ہوتا ہے
١٣)تمہاری مشکل چاہے کتنی بڑی کیوں نہ ہو اگر اللہ پہ یقین ہو تو سب مشکل حل ہو جائے گی
١٤)برے لوگ دوسرے کے عیبوں پہ جاسوس ہوتے ہیں
١٥)اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے دعا کے ذریعے چاہے تو دعا سے تقدیر بدلوا لو یا مایوس بیٹھ جاؤ
Shorts Islamic Quotes for dp
١٦)تکبر سے بچتے رہو کیونکہ سفید پوش آدمی بھی متکبر ہو سکتا ہے
١٧)آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری امت کے حاجت مند کی مدد کی اس نے مجھے خوش کیا
١٩)ہر جائز کام بسم اللہ شریف سے شروع کرنا چاہیے
٢٠)حق بات کہو
٢١)بہترین ہے وہ مال جو آدمی اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے
٢٢)اللہ کی راہ میں دینے سےتمہارا مال پاک ہو جائے گا
٢٣)حسد نیکیوں کو ایسے کھاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو
Shorts Islamic Quotes for WhatsApp Status
٢٤)کسی کے پیٹھ پیچھے اسکی برائی مت کرو
٢٥)کیا تمہیں یہ بات گوارا کرتی ہے کہ تم اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھاؤ
Shorts Islamic Quotes about Sabr
٢٦)اپنی بیٹیوں کی اچھی پرورش کرو انہیں برا بھلا مت کہو
٢٧)بیشک تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہی ہے
٢٨)جب بھی کسی سے ملو سلام کرو
٢٩)اللہ پاک ہمیں انکے راستے پر چلا جن پر تیرا احسان ہوا
٣٠)اللہ پاک فرماتا ہے کہ اسکی رحمت اسکے غضب پر حاوی ہے
٣١)تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے اللہ خود تدبیریں کرے گا
٣٢)آپس میں صلح کرنے والے بنو
٣٣)جو ناپ تول میں کمی کرتا ہے وہ اپنے حساب کے لیے تیار رہے
٣٤)رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا دونوں آگ میں ہے
٣٥)کرواللہ سے بخشش کا سوال کرتے رہا
Post a Comment