Urdu Islamic Quotes with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook 


We are going to share Urdu Islamic Quotes , Urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, Urdu Islamic Quotes with images, islamic Quotes in Urdu for Facebook whatsapp Instagram, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک نے انسان کو بہترین پیدا فرمایا ہے اور اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا لیکن انسان دنیا کی رنگینیوں میں مست اللہ کو بھول بیٹھا ہے جب کہ اللہ ہی اصل منزل ہے اللہ سے اللہ تک کا سفر تو کیوں نہ اپنے پاک پروردگار کو راضی کر لیا جائے اللہ پاک فرماتا ہے کہ مانگو مجھ سے میں عطا کروں گا کیونکہ اللہ پاک بہت رحیم ہے بہت مہربان ہمیں زندگی کے ہر موڑ پر اللہ کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے اللہ پاک ہی تو ہے جو گرنے نہیں دیتا تو مایوس مت ہو. انشاءاللہ صبر کا اجر ضرور ملے گا کیا پتا وعدے کا وقت قریب ہی ہو اور اللہ پاک کن فرما دے تمہاری دعاؤں کی قبولیت ہو جائے اللہ پاک دعا رد نہیں فرماتا اسے اپنے بندوں کا مانگنا اچھا لگتا ہے. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Urdu Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Urdu Islamic Quotes with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)کسی کے دل میں جگہ بنانی ہو تو اچھے اخلاق اپناؤ



٢)دعا رد نہیں ہوتی بس لوگ صبر نہیں کرتے




Urdu Islamic Quotes with images 


٣)جب تک خانہ کعبہ نہ دیکھ لو تو زندگی میں دیکھا ہی کیا ہے



٤) میں اس صدا پہ قربان جاؤں جو روز محشر بلندہوگی میری امت میری امتی




Urdu Islamic Quotes for whatsapp 


٥)ہمیشہ ان لوگوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھو جو تمہارے مسکرانے کی وجہ ہیں



٦)زندگی میں تین چیزیں ضروری ہیں

فرض سچائی ایمانداری




Urdu Islamic Quotes for Facebook 


٧)حسد کرنے والا اپنی ہی آگ میں جلتا رہتا ہے



٨)تھوڑا کماؤ لیکن حلال کماؤ




New Urdu Islamic Quotes 


٩)ماں وہ چراغ ہے جس کے بغیر دل کا دیا بجھ جاتا ہے



١٠)کسی کا درد تب محسوس ہوتا ہے جب وہ آپ پر گزرے




Urdu Islamic Quotes for Instagram story 


١١)اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے تو اشرف المخلوقات بن کر بھی دکھاؤ



١٢)جب جب تم اپنا راز کسی کو بتاؤ گے وہ تمہیں صرف رسوا ہی کرے گا




Urdu Islamic Quotes free download 


١٣)بیشک بہترین کام صبر کے بعد ہوتے ہیں



١٤)اللہ سے محبت دل کو سکون بخشتی ہے کہ نہ جدائی کا خوف اور نہ بے وفائی کا خوف




Islamic Quotes in Urdu 


١٥)اللہ سے امید کبھی مت ہٹائیں کیونکہ اللہ ہی ہے جو تمہاری تقدیر بدلنے پر قادر ہے



١٦)جو دنیا میں کسی کے لیے برائی جانتا ہے آخرت میں اس کے لیے بھی برائی ہوگی




Beautiful Urdu Islamic Quotes 


١٧)جو اعمال تم کر رہے ہو انکا بدلہ تمہیں آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی ملتا ہے



١٨)جب تمہارا دل نرم ہو جائے اور تم سخی ہو جاؤ تو سمجھ لینا کہ اللہ تمہیں اپنامقبول بندہ بنانا چاہتا ہے



Shorts Urdu Islamic Quotes 


١٩)اللہ پاک تو سات سمندروں پہاڑوں زمینوں آسمانوں سب کا خالق ہے

لیکن وہ تمہارے ایک اس آنسو سے محبت کرتا ہے جو اللہ کی یاد میں بہا ہو



٢٠)جو اللہ کی رضا میں راضی رہتے ہیں اللہ انکا ہوتا ہے اور وہ اللہ والے ہوتے ہیں




Urdu Islamic Quotes wallpaper 


٢١)تم دنیا کی سب محبت آزما کر دیکھ لو آخر میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا نہیں پاؤ گے



٢٢)اللہ کو مشکل میں پکارو بیشک وہ مسبب الاسباب ہے



Urdu Islamic Quotes for whatsapp dp


٢٣)کیا تمہارے لیے اللہ کا سہارا کافی نہیں



٢٤)وہ جو پتھر میں موجود کیڑے کو جانتا ہے اندھیرے بل میں موجود چيونٹی کو جانتا ہے

وہ بھلا تمہیں کیسے بھول سکتا ہے




Urdu Islamic Quotes images 


٢٥)اللہ پاک لاحاصل کو بھی حاصل کر سکتا ہے



٢٦)اللہ پاک وہاں سے وسیلے بناتا ہے جہاں پر ہماری سوچ بھی نہیں جا سکتی




Islamic status Quotes in Urdu 


٢٧)میرا اللہ گناہوں کو ایسے معاف فرماتا ہے جیسے کہ اس نے ہمارے گناہ دیکھے ہی نہ ہو



٢٨)اور اللہ کی ایک صفت سمیع بھی ہے وہ سنتا ہے سب کچھ یہاں تک کے تمہارے دل کی خاموشی بھی




Urdu Islamic Quotes 2 lines


٢٩)اللہ پاک وہ لوگ پسند ہیں جو عاجزی اختیار کرتے ہیں عاجز بنیے تکبر صرف خاک ہی کرتا ہے



٣٠)اللہ سے ایڑیاں رگڑ کر گڑگڑا کر مانگو اللہ پاک اتنا دے گا کہ تمہاری نسلوں تک ختم نہیں ہو پاۓ گا




Urdu Islamic Quotes images hd


٣١)اللہ پاک تو تمہارے سینوں میں پوشیدہ رازوں کو بھی جانتا ہے



٣٢)جس غم میں تمہیں اللہ یاد آ جائے اس غم کا شکر ادا کرو




Islamic Quotes in Urdu with images 


٣٣)اپنی نیت پاک و صاف رکھو نصیب خود ہی بدل جائے گا



٣٤)منافق کو اللہ پاک پسند نہیں فرماتا




Islamic Quotes in Urdu for Facebook profile 


٣٥)زندگی میں اولاد مال رتبہ ضروری نہیں ہوتا بلکہ ضروری ہوتا ہے ہر ایک دن ہمارا اللہ سے بڑھتا ہوا تعلق





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں  Urdu Islamic Quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments