Pictures of Islamic Quotes in urdu | whatsApp status | Instagram Biro and Story | Facebook


  (92islamicquotes.com)  

we are going to share pictures of islamic quotes in urdu, pics of islamic quotes in urdu,images of islamic quotes in urdu,pics of urdu quotes , pics of urdu quotes for mobile,pics of islamic quotes of laptop, pic of islamic quotes for realme mobile,pics of beautiful islamic quotes in urdu, images of best islamic quotes in urdu

  اسلام وعلیکم خوش آمدید اللہ پاک آپکی پکار کو ہر وقت سننا چاہتا ہے اللہ پاک فرماتا ہے کہ ہے کوئی مانگنے والا جسکی فریاد میں پوری کروں. جب انسان حالات سے ٹوٹ کر اللہ کے پاس جاتا ہے اللہ پاک اپنے بندے کو تھام لیتا ہے بس انسان کو کامل یقین رکھنا چاہیے اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے کسی کو دکھ مت دو ورنہ تمہاری بہت بری پکڑ ہوگی دوسروں کے راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا بھی صدقہ ہے اپنے ہاتھ سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور خرچ کرتے رہو اللہ تمہیں مزید عطا فرمائے گا اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں بیشک اللہ پاک بہت اونچی شان والا ہے اللہ سے اسکی شان کے مطابق مانگو اللہ سے مانگنے میں کنجوسی مت کرو اپنی دعا میں سب کو شامل رکھو آپکی دعا اور جلدی قبول ہوگی. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو Pictures of Islamic Quotes کو اپنے دوستوں رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 


92islamicquotes.com


Pictures of Islamic Quotes 


١)بیشک اللہ کا وعدہ ہے جو خرچ کرو گے وہ لوٹ کر آئے گا چاہے پھر وہ محبتیں ہوں یا نفرتیں



٢)حقیقی درد وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر ملے



٣)کوئی کتنا بھی گناہگار کیوں نہ ہو

اللہ پاک اسے نوازنے سے رکتا نہیں



٤)شیطان کا سب سے پسندیدہ عمل میاں بیوی کو جدا کرنا ہے



٥)اللہ پاک تو پتھروں کو پوجنے والوں کو بھی نوازتا ہے توجواللہ پہ یقین رکھے وہ اسےکیسے محروم کر سکتا ہے



٦)تعجب ہے اس پہ جسکی ماں زندہ ہو اور وہ دوسروں سے دعا کے لیے بولے




Pictures of Islamic Quotes For Facebook 


٧)رشتے بہت نازک ہوتے ہیں اگر آپ سختی برتیں گے تو وہ ٹوٹ جائیں گے



٨)کبھی دوسروں کے کام آکر دیکھو بہت سکون ملے گا



٩)دعا جب رنگ لاتی ہے تو زندگی کے سب رنگ بھر دیتی ہے



١٠)عورت کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ خود کو حالات کے مطابق ڈھال لیتی ہے



١١)جسکے پاس جو ہوتا ہے وہ وہی تقسیم کرتا ہے چاہے پھر وہ خلوص ہو محبت ہو یا نفرت ہو



١٢)اصل طاقت تو وہ ہے جس کا آپ کسی پر غلط استعمال نہ کریں



١٣)تم صبح شام ایسے رہو کہ تمہارے دل میں کسی کے لیے کینہ نہ رہے




Pictures of Islamic Quotes For WhatsApp 


١٤)تم جیسا کرو گے اللہ بھی تمہیں ویسا ہی بدلہ دے گا



١٥)جب کوئی اہم کام پیش آئے تو نماز میں مشغول ہو جاؤ



١٦)ایمان کی علامت نماز ہے



١٧)وقت اعتبار عزت پرندے کی طرح ہوتے ہیں

اگر ایک بار اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے



١٨)اپنی شخصیت میں عاجزی لاؤ

ورنہ متکبر ہو جاؤ گے



١٩)اسلام نے عورت کو قید نہیں کیا بلکہ ہوس پرستوں کی نظروں سے محفوظ کیا ہے



٢٠)اپنی ذاتی باتیں ہر کسی کو بتائیں نہیں جاتیں

کیونکہ سب آپکے خیر خواہ نہیں ہیں



٢١)اللہ کی رحمتیں انسان سے برداشت نہیں ہوتی جیسے بیٹی بارش مہمان اور بیماری



٢٢)اپنے ضمیر کو دوسروں کے لیے جگا کر رکھو





Pictures of Islamic Quotes images 


٢٣)اللہ پاک اپنے بندوں کے لیے دعا اور توبہ کا راستہ کبھی بند نہیں کرتا



٢٤)اکڑ اگرانسان کو نا بھی گراۓ

انسان کو اکیلا تو کر ہی دیتی ہے



٢٥)صبر رکھو تمہارے ساتھ برا کرنے والے بھی سکون سے نہیں رہ سکیں گے



٢٦)عقلمند وہی ہے جو اپنی بے عزتی پر بھی صبر کرے



٢٧)اس دنیا میں سکون سے رہنے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ دوسروں کے معاملات میں مداخلت نا کریں



٢٨)اپنی عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو کیونکہ وہ تمہاری ذمہ داری ہیں



٢٩)جب آپکا نفس گناہ کی طرف لے کر جاۓ توآپ اللہ کی طرف جاؤ



٣٠)دینے والے کے پاس دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق ہی ہوتا ہے



٣١)کسی سے حسد مت رکھو کیونکہ حاسد اپنی ہی آگ میں جلتا ہے





Pictures of Islamic Quotes For Instagram 


٣٢)اللہ پاک کا تمام نعمتوں کے لیے شکر ادا کرتے رہا کرو



٣٣)اللہ کو اسکے بہترین ناموں سے پکارا کرو



٣٤)جنت کے وارث ہوں گے وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں



٣٥)اللہ تو پل بھر میں تمہاری تقدیر بدل سکتا ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Pictures of Islamic Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ

No comments