Whatsapp Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook
We are going to share WhatsApp Islamic Quotes . WhatsApp Islamic Quotes, WhatsApp status Islamic Quotes, WhatsApp Islamic Quotes for dp,WhatsApp Islamic Quotes images,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے WhatsApp Islamic Quotes in urdu, Islamic Quotes for WhatsApp profile,New Islamic status for WhatsApp, WhatsApp status in Urdu Islamic text, Islamic status in Urdu, اللہ اللہ کرنے سے اللہ نہیں ملتا اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں اللہ کو پانا چاہتے ہیں تو اللہ والوں کی صحبت اختیار کرو اللہ پاک فرماتا ہے نیک لوگوں کی صحبت میں رہو برے لوگوں کی صحبت سے بچو کہ ایک برے دوست سے تنہائی بہتر ہے دوست ایسے رکھو جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جائے اللہ پاک کی رحمت سے مایوس نہ ہو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اللہ پاک تو پل بھر میں کن فرما کر تقدیر بدل دیتا ہے بس اللہ پہ کامل یقین رکھو گمراہ مت ہو کہ مایوس لوگ گمراہ ہوتے ہیں قرآن پاک کی تلاوت کرتے رہیے جو سکون سجدے میں ہے وہ کہیں اور نہیں بیشک اللہ ہی میرا سکون ہے بیشک اللہ بہترین مددگار ہے آپ کا نصیب اللہ نے لکھا ہے آپکا نصیب کبھی غلط نہیں ہو سکتا. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Whatsapp Islamic Quotes کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Whatsapp Islamic Quotes in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio And Story | Facebook
١)زندگی برف کی طرح ہےاسکو اللہ کی نافرمانیوں میں ختم مت کریں
٢)وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی یہ زندگی کا ایک اہم سبق ہے
٥)قرآن پاک وہ نور ہے جو زندگی کے اندھیروں میں روشنی کرتا ہے
٦)بیشک اللہ کو اکڑنے والا انسان پسند نہیں
١٣)سکون کی تلاش سب کو ہے
لیکن جو اللہ سکون دیتا ہے اسے کوئی تلاش نہیں کرتا
١٤)دعا مومن کا ہتھیار ہے اور زمین آسمان کا نور ہے
١٥)نماز کسی حال میں بھی معاف نہیں
١٦)کسی کو بھلی بات کہنا بھی صدقہ ہے
١٧)لوگوں کی مدد کرنا سنت اور ثواب کا کام ہے
٢٠)اللہ کی رحمت اس مکان کو گھیر لیتی ہے جو صبح کی آذان سن کر اٹھ جاتا ہے
٢١)اپنے رب کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو عبادتوں کو قضا کرنا چھوڑ دیں
٢٢)حالات جیسے بھی ہوں شکر شکوہ سے بہتر ہے
٢٣)جو نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب نہیں جانتا
٢٤)اگر کوئی چیز اللہ نے آپ کے لیے لکھ دی ہے تو آپ کو کسی نا کسی بہانے سے ضرور ملے گی
٢٥)پریشانیاں خاموش رہنے سے کم ہوتی ہیں اور صبر کرنے سے ختم ہوتی ہیں
٢٦)جس اللہ نے وقت دیا ہے اسے وقت دے کر تو دیکھو سب غم ختم ہو جائیں گے
٢٧)صبر ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے لیکن اسکا پھل میٹھا ہوتا ہے
٢٨)اللہ پاک بس اب کن فرما دے میری سب حسرتیں تیرے کن کی منتظر ہیں
٢٩)تمہاری چاہت اللہ کی چاہت کے سامنے کچھ نہیں
٣٠)حرام کی کمائی اور حرام کی محبت میں کبھی سکون نہیں ملتا
٣١)تم دنیا میں گم ہو اور آخرت تمہاری تلاش میں
٣٢)اللہ سے ڈرتے رہو اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو تمہاری عمر میں اضافہ ہوگا
٣٣)کمزور لوگوں کی مدد کرنا بھی صدقہ ہے
٣٤)اپنے سے کم حیثیت لوگوں کے ساتھ بیٹھا کرو
٣٥)اللہ کی حمد و ثناء بیان کرتے رہواور اللہ سے بخشش طلب کرو
Post a Comment