Islamic Inspirational Quotes in Urdu with images for |WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


We are going to share Islamic Inspirational Quotes ,Islamic inspirational quotes in urdu, islamic inspirational quotes for Difficult time, islamic meaningful inspirational quotes, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے پیارے دوستوں ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھیں غصے کے وقت خاموش ہو جائیں تو امن و چین رہے گا اپنے معاملات کو اللہ پر چھوڑ دو اللہ ہی واحد سہارا ہے اللہ کی عبادت کرو جیسے کہ اس کی عبادت کرنے کا حق ہے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک مت ٹھہراؤ بیشک شرک بہت بھاری ظلم ہے اللہ پاک ہے اور پاکی کو پسند فرماتا ہے حق بات کہو ہمیشہ سچ بولو اللہ پاک سچ بولنے والے سے خوش ہوتا ہے مسکراہٹ بکھیرنے والے بنیں ہمیشہ خوش رہیں اور اچھا سوچیں. پیارے دوستوں آپ سب کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic inspirational quotes in urdu کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Inspirational Quotes in Urdu with images for |WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


 ١)کبھی کبھی ہم ایسا رشتہ نبھا رہے ہوتے ہیں جس میں ہمیں کوئی صلہ نہیں ملتا



٢)دوسروں کے رویے دیکھنے سے پہلے خود اپنے اندر جھانک کر دیکھو




Islamic Inspirational Quotes in Urdu 


٣)جو جان بوجھ کر نماز قضا کرتا ہے اسکا نام جہنم کے دروازے پر لکھ دیا جاتا ہے



٤)ایک اللہ ہی بادشاہ رحیم ہے جس سے مانگو تو وہ خوش ہوتا ہے اور اگر نا مانگو تو ناراض ہوتا ہے




Beautiful islamic inspirational quotes 


٥) اپنے سارے معاملات اللہ کے حوالے کردو سکون پاؤ گے



٦)اپنی ساری زندگی اللہ کی محبت میں گزار دو یہ وہ محبت ہے جس میں بے وفائی نہیں ملتی




Islamic meaningful Inspirational Quotes 


٧)حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کی جان ہے



٨)صحابہ کرام اہل بیت اور ازواج مطہرات سے محبت ایمان پر خاتمہ کی ضمانت ہے



New Islamic Inspirational Quotes 


٩)اپنی غلطیوں پر اللہ سے معافی مانگتے رہنا چاہیے اور اسکی نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے



١٠)جو اچھا شوہر ہوتا ہے وہ بیوی کی غلطی کو معاف کر کے اسکی اچھائی ڈھونڈتا ہے



Islamic Inspirational Quotes for Facebook 


١١)جب انسان پر ظلم ہوتا ہے اور وہ خاموش ہو جوتا ہے تو اللہ انتقام لیتا ہے اور اللہ کا انتقام بہت برا ہے



١٢)کلامِ پاک کا آغاز الحمد للہ سے ہے تو تم جو کتاب اللہ پر ایمان لائے ہو کیسے نا شکرے ہو سکتے ہو




Islamic Inspirational Quotes for whatsapp status 


١٣)اپنا قیمتی وقت نماز کے لئے دو کیونکہ جب نماز پوری ہوگی تو باقی کام خود ہی پورے ہو جائیں گے



١٤)قرآن ہدایت شفاء اور روشن کتاب ہے

تو تم قرآن کے ذریعے اللہ کی مدد حاصل کرو




Shorts Islamic Inspirational Quotes 


١٥)جس کا جتنا ظرف ہوتا ہے وہ دوسرے انسان کو اتنا ہی سمجھتا ہے لیکن دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے



١٦)نماز ہر حال میں پڑھو کیونکہ نماز کی تو یہ شان ہے کہ طوافِ کعبہ بھی رک جاتا ہے نماز کی ادائیگی کے لئے




Islamic Inspirational Quotes for Instagram story


١٧)دوسروں کے گھروں میں ایسے جاؤ کہ تمہاری آنکھیں وہاں کچھ نہ دیکھیں اور جب واپس آؤ تو ایسے نکلو کہ تمہاری زبان کچھ نہ بولے



١٨)فساد پھیلانے سے بچو کیونکہ گند پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی ہے




Islamic Inspirational Quotes in Urdu 2 lines


١٩)رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے دکھ بڑھ جائیں تو مجھ پر درود بھیجو



٢٠)معاف کر دینے والا بدلہ لینے والے سے بڑا ہوتا ہے




Islamic Inspirational Quotes for Difficult time 


٢١)جو تقدیر اللہ نے لکھی ہے اس پر شکایت نہ کرو کیونکہ تم اللہ کی مصلحت نہیں سمجھ سکتے



٢٢)غرور سے بچو کیونکہ جو غرور کرتا ہے وہ منہ کے بل گرتا ہے




Islamic Inspirational Quotes for whatsapp dp


٢٣)اللہ کی محبت کے بعد ماں کی محبت ہے جس میں کوئی مطلب نہیں ہوتا



٢٤)جو بے سہارا ہونا چاہتا ہے وہی نماز چھوڑتا ہے کیونکہ نماز ایک بہترین سہارا ہے




Islamic Inspirational Quotes with images 


٢٥)دولت کا نشہ ایسا ہے جس سے انسان اپنی اوقات بھول جاتا ہے کہ وہ مٹی کا پتلا ہے جسے مٹی میں سمانا ہے



٢٦)کوئی آپ سے بد سلوکی کرے تو اسکے ساتھ اچھا سلوک کرنا آپکا امتحان ہے




Islamic Inspirational Quotes in Urdu wallpaper 


٢٧)مومن وہی ہے جو اللہ کو ایک مانتا ہے اور اللہ کی بھی مانتا ہے



٢٨)میں نے اللہ کو بار بار محسوس کیا ہے جب جب وہ میری پردہ پوشی فرماتا ہے میری دعا قبول فرماتا ہے مجھے گرنے نہیں دیتا مجھے سنبھالتا ہے




Islamic Inspirational Quotes in Urdu free download 


٢٩)جو جوانی میں عبادت اور توبہ کی طرف آتا ہے اللہ پاک اسے اپنا مقبول بندہ بنا لیتا ہے



٣٠)رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری قبر کی زیارت کی اس کے لیے میری شفاعت لازم ہو گئی




Islamic Inspirational Quotes for Facebook profile 


٣١)پریشانی جب بڑھتی ہے جب ہم ہر کسی سے امید لگانا شروع کر دیں



٣٢)اگر تم اللہ کے حوالے اپنی سب دعائیں کر دو گے تو اللہ پاک تمہاری راہ میں آنے والی رکاوٹ کو ہی تمہارا وسیلہ بنا دے گا




Islamic Inspirational status Quotes in Urdu 


٣٣)افضل صدقہ یہ ہے کہ دو لوگوں کے درمیان صلح کروانا



٣٤)جو حسن اخلاق کا پیکر ہو وہ خالق اور مخلوق دونوں کو پیارا لگتا ہے




Islamic Inspirational Quotes in Urdu images Facebook 


٣٥)خود کو ایسا بناؤ کہ اللہ تم کو دیکھ کر تمہاری ساری دعاؤں پر کن فرما دے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Inspirational Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments