Islamic Quotes about life In Urdu with Images For WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 

We are going to share Islamic Quotes about life , Islamic Quotes about life in Urdu, islamic Quotes about life for Facebook whatsapp Instagram, Islamic Quotes about life, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے پیارے دوستوں انسان کی زندگی میں بہت سی مشکلات آتے ہیں اچھے حالات بھی آتے ہیں اور برے حالات بھی آتے ہیں لیکن کبھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے اور صبر سے کام لینا چاہیے کیونکہ وقت کبھی بھی ایک جیسا نہیں رہتا آج برا وقت ہے تو کل اچھا ہو ہی جائے گا اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے اللہ سے بڑھ کر کوئی اور مددگار نہیں اللہ پاک انسان کو تنہا نہیں چھوڑتا بس اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اللہ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرو انشاءاللہ سب مشکلات حل ہو جائیں گی اللہ سے ہر وقت دعا کرتے رہیں اللہ پاک آپ کی دعاؤں پر ضرور کن فرمائے گا پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic Quotes about life کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes about life In Urdu with Images For WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook  


١) آپ اپنی عمر کے کسی حصے میں بھی توبہ کریں گے تو یہ خوش بختی کی نشانی ہے



٢)غیبت ایسی برائی ہے جو انسان زندگی میں آگے بڑھ کر خود حاصل کرتا ہے




Islamic Quotes about life in Urdu 


٣)دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے اپنا قیمتی وقت برباد مت کریں



٤)جو اللہ کی طرف سے ملا ہے اس پر شکر ادا کرنا چاہیے حریص نہیں بننا چاہیے کہ لالچ انسان کو برباد کر دیتا ہے




Beautiful islamic quotes about life 


٥)جو اپنی جوانی عبادت میں گزارتے ہیں انہیں اللہ پاک کے عرش کا سایہ نصیب ہوگا



٦)مجھے ایسا بنا دے اللہ کہ میرا سوچنا صرف تیری ذات تک رہے اور میری گفتگو کا آغاز صرف تجھ سے ہو




New Islamic Quotes about life 


٧)اگر دل میں ملاوٹ ہو تو دعا قبول نہیں ہوتی



٨)جیسے تھوڑے سے بادل سورج کی کرنوں کو روک لیتے ہیں ویسے ہی نماز بھی گناہوں کو روک لیتی ہے




Shorts Islamic Quotes about life 


٩)ذرا سی مشقت کے لیے نماز مت چھوڑو

انہیں سوچو جن کو نماز کی حالت میں زخمی و شہید کیا گیا



١٠)نماز وہ واحد تحفہ ہے جو اللہ نےاپنے محبوب کو عرش پر بلا کردیا




Islamic Quotes about life in Urdu wallpaper 


١١)جب آپکی نیت اچھی ہوگی تو اللہ پاک آپ کے سب کام سنوار دے گا اور جس کام میں اللہ کا حکم ہو اسے کوئی کیسے بگاڑ سکتا ہے



١٢)ہر کام سے پہلے اللہ کو یاد کرو گے تو اللہ کو اپنے ساتھ پاؤ گے




Islamic Quotes about life in Urdu 2 lines


١٣)جب قرآن سمجھ میں آنے لگتا ہے تو اللہ سے شدید محبت ہو جاتی ہے



١٤)گناہ کی نحوست اتنی بری ہے کہ اس وجہ سے رزق میں تنگی آجاتی ہے




Islamic Quotes about life for Facebook 


١٥)مسجد میں ہنسنا تمہاری قبر میں اندھیرا لاتا ہے



١٦)کسی کو اپنے سے کم سمجھنا بھی تکبر ہے




Islamic Quotes about life in Urdu images free download 


١٧)اگر تمہارے پاس دوسروں کی نسبت زیادہ دولت ہے تو اس پر غرور مت کرو بلکہ اللہ کا شکر ادا کرو



١٨)اگر سچ بولنے میں نقصان بھی اٹھانا پڑے تب بھی سچ ہی بولو کیونکہ سچ میں نجات ہے




Islamic Quotes about life with images 


١٩)اگر تم بند راستوں پر صبر کرنا سیکھ لیتے ہو تو اللہ پاک تمہارے لیے معجزے کا راستہ کھول دے گا



٢٠)دعا کرتے رہو کہ یہ دشمن سے نجات دلاتی ہے




Islamic Quotes about life for WhatsApp dp


٢١)بروز قیامت اللہ پاک جہنمیوں کی جماعت کو الگ کرواۓ گا اور انکی تعداد ہر ہزار میں سے نو سونناوے ہوگی



٢٢)اس دنیا میں محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتا ایک روٹی کو پانے کے لئے بھی محنت کی سیڑھیوں پر چڑھنا پڑتا ہے 




Islamic Quotes about life in Urdu images Facebook 


٢٣)انسان کی کیفیت ایک جیسی نہیں رہتی کبھی گناہگار انسان ایک آنسو سے اللہ کو اپنا بنا لیتا ہے اور کبھی ایک پرہیزگار انسان بھی بھٹک جاتا ہے 



٢٤)میرے نبی کے حسن کی مثل کوئی چیز نہیں 




Islamic Quotes about life for Instagram story


٢٥)جس کی قدر نہ کی جائے وہ چھن جاتی ہے پھر چاہے کوئی چیز ہو یا کوئی انسان



٢٦)اگر کوئی ضرورت مند آپکو پکارتا ہے تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ اللہ نے آپکو اس نیک کام کے لیے چنا ہے 




Islamic Quotes about life in Urdu for dp


٢٧)ایک اچھا شوہر اپنی بیوی کی رازداری رکھتا ہے 



٢٨)جو اللہ کی رضا کے لیے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اس کامال پاک ہو جاتا ہے 




Islamic Quotes about life in Urdu images hd


٢٩)اگر تم کسی کی حاجت پوری کرو گے تو اللہ پاک تمہاری حاجت پوری کر دے گا



٣٠)آپ کتنے ہی اچھے کیوں نہ بن جائیں یہ دنیا والے آپکو کہیں نہ کہیں برا ثابت کر ہی دیتے ہیں 




Best Islamic Quotes about life 


٣١)مدینے جاؤں پھر آؤں دوبارہ پھر جاؤں 

یہ زندگی میری یونہی تمام ہو جائے 



٣٢)ماں باپ کا نافرمان جنت میں داخل نہیں ہوگا




Islamic Quotes about life 


٣٣)جب واسطہ اللہ سے جڑا ہو پھر دل نہیں ٹوٹتا 



٣٤)لالچ سے بچتے رہو کہ پہلی قومیں اپنے لالچ کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہیں 




Islamic Quotes about life images 


٣٥)کسی بھٹکے ہوئے کو راہ دکھانا صدقہ ہے 





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes About Life in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments