Islamic Quotes about Patience (sabr) in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and story | Facebook 


We are going to share Islamic Quotes about Patience (sabr) , Islamic Quotes about Patience in urdu, beautiful islamic quotes about Patience, muslim Quotes about Patience,

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے زندگی کے ہر معاملات میں صبر سے کام لیں کہ جلد بازی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہوتا ہے اللہ پاک جب ہمیں آزماتا ہے تو ہمارا صبر دیکھتا ہے انسان صبر کرتا ہے تو صبر کابدلہ اسے جنت دیا جائے گا اور اگر مصیبت اور پریشانی میں واویلا کرتا ہے تو اسکو اس پریشانی پر کوئی اجر نہیں ملتا اس لیے ہر معاملے میں صبر سے کام لو جب آپ صبر کریں گے تو اللہ پاک وہ مشکل جلدی ختم کردے گا بیشک اللہ تنہا نہیں چھوڑتا. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic quotes about Patience کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes about Patience (sabr) in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)ہر صورت میں صبر کرو جو نا پسند ہو اس پر بھی صبر کروگے تو جو تمہیں پسند ہوگا وہ ضرور ملے گا



٢)جہاں صبر کی حد ختم ہونے لگتی ہے وہاں سے اللہ امید کی کرن نکالتا ہے




Islamic Quotes about Patience in urdu 


٣)صبر کا گھونٹ خود پیو تو پتا چلتا ہے کہ کتنا کڑوا ہوتا ہے



٤)جہاں دوسروں کو صبر کی تلقین کرتے ہو وہاں خود بھی صبر کرو




Islamic Quotes about Patience with images 


٥)جب زمین تنگ لگنے لگے تو آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ سے عرض کرنا مالک تو ایسے راضی تو میں بھی راضی



٦)بعض دفعہ انسان کو خاموشی اختیار کرنا پڑتی ہے




Islamic Quotes about Patience for Facebook 


٧)کوئی تم پر ظلم کرے تو معاملہ اللہ پر چھوڑ دو اور صبر کرو



٨)صبر بہترین انتقام ہے




Beautiful islamic quotes about Patience 


٩)وقت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے کچھ تو جیتے جی خاموش ہو جاتے ہیں



١٠)دکھ انسان کو یا تو مظبوط ترین بنا دیتا ہے یا مٹی کا ڈھیر بنا دیتا ہے




New Islamic Quotes about Patience 


١١)جو دعائیں تم نے مانگی ہیں وہ ضرور پوری ہوگی بس صبر رکھو



١٢)اگر کوئی آپکو برا بولے اور آپ خاموش ہو جاؤ تو اسکی اوقات دو کوڑی کی ہو جاتی ہے




Islamic Quotes about Patience in urdu wallpaper 


١٣)کوئی تمہیں بے عزت بھی کردے تم صبر کرو کیونکہ اللہ پاک عزت دینے والا ہے



١٤)اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے




Islamic Quotes about Patience in urdu free download 


١٥)نماز اور صبر سے مدد لو اللہ کی



١٦)مصیبتیں صبر کرنے سے ختم ہوتی ہیں




Islamic Quotes about Patience 2 lines


١٧)اور جو صبر کرتے ہیں انکا بدلہ انہیں جنت میں ملے گا



١٨)اللہ بہتر جانتا ہے تم کس درد سے گزر رہے ہو اس لیے سب اللہ پہ چھوڑ دو




Shorts Islamic Quotes about Patience 


١٩)اللہ پاک تمہیں کبھی بھی تمہاری طاقت سے زیادہ نہیں آزماۓ گا



٢٠)اگر انسان صبر کا بدلہ جان لے تو ہر معاملے میں صبر کرے




Islamic Quotes about Patience for WhatsApp 


٢١)زندگی میں پریشانیوں کا آنا بھی انسان کو بہت سی پریشانیوں کو بچانے کے لیے ہوتا ہے



٢٢)زندگی میں اگر کوئی ایسا ورق آجائے جو ہماری خواہشات کے مطابق نہ ہو تو صبر کرو




Islamic Quotes about Patience for WhatsApp dp


٢٣)اگر تم زندگی کے ہر پہلو میں یہ سمجھ لو کہ ہر کام میں اللہ کی حکمت ہوتی ہے تو تم شکوہ نہیں کرو گے



٢٤)اللہ پاک ہمیں آزماتا ہے اور اپنے بندے کا صبر دیکھتا ہے




Islamic Quotes about Patience for Instagram story 


٢٥)آزمائش بھی انکے لئے ہوتی ہے جنہیں اللہ پاک اپنے قریب لانا چاہتا ہو



٢٦)تم خوش نصیب ہو کہ اللہ نے تمہیں آزمائش کے قابل سمجھا




Muslim Quotes about Patience 


٢٧)اللہ سے اچھے کی امید رکھیں اور مایوس مت ہو



٢٨)مشکل کبھی بتا کر نہیں آتی لیکن بہت کچھ سکھا کر جاتی ہے




Islamic Quotes about Patience in urdu 


٢٩)ہم جس تکلیف میں بھی ہو لیکن کچھ لوگ ہم سے زیادہ آزمائش میں ہوتے ہیں اس لیے ان لوگوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کریں



٣٠)انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے اور پھر اللہ کو یاد کرتا ہے خوشی میں تو انسان اللہ کو بھی بھول جاتا ہے




Islamic Quotes about Patience in love 


٣١)زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے برداشت کر کے



٣٢)جب کوئی تمہارا دل بھی توڑے تو صبر کرو




Islamic Quotes about Patience in urdu images Facebook 


٣٣)جب کوئی ایسی مشکل آ جائے جو سمجھ سے باہر ہو تب اللہ کے معجزے کا انتظار کرو



٣٤)صبر کرنے سے ہمیشہ کامیابی ملتی ہے



Islamic Quotes about Patience with images hd


٣٥)تم زندگی میں ایسے صبر کرو کہ تمہیں دیکھنے والے تم پر رشک کریں





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes About patience کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments