Islamic Quotes in Urdu 2 lines with images for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook
We are going to share Islamic Quotes in Urdu 2 lines , Islamic Quotes in Urdu 2 lines, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے دعا میں وہ طاقت ہے جو آپکا نصیب بدل کر رکھ دیتی ہے دعا سے ناممکن ممکن میں بدل جاتا ہے ایک دعا ہی جب نظر آتی ہے جب کوئی اور راستہ نظر نہیں آتا اللہ پاک نے اپنے بندوں کو دعا مانگنے کی بار بار تاکید فرمائی ہے کہ مانگو میں عطا کروں گا اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے اللہ اپنے بندوں کو مایوس نہیں ہونے دیتا جب سب راستے بند ہونے لگتے ہیں تب ایک دعا کا راستہ ہمیں ہمت دیتا ہے ہر حال میں اللہ سے دعا مانگتے رہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں پیارے دوستوں آپ سب کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic quotes in urdu 2 lines کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes in Urdu 2 lines with images for | WhatsApp Status | Instagram Story and Bio | Facebook
١)در در پہ جھکنا منافقوں کا کام ہے
میرا تو سر بھی ایک ہے اور میرا رب بھی ایک ہے
٢)اللہ پاک نے ہمیں دنیا کی رنگینیاں دی ہیں لیکن ہمارا سکون اپنے پاس رکھا ہے دلوں کو سکون اللہ کی یاد سے ہی ملتا ہے
Islamic Quotes in Urdu images
٣)لوگوں سے امیدیں لگانا کم کردو خواہشیں ختم ہو جائیں گی تو زندگی آسان ہو جائے گی
٤)تم کامیابی کو پیسوں میں ڈھونڈتے ہو جبکہ مؤذن کہتا ہے حی علی الفلاح
Islamic Quotes in Urdu 2 lines
٥)نہ پھول و گل میں وہ مہک سونگھی
جو مہک مدینے کی گلیوں میں ہے
٦)اب بلائیں گے آقا اپنے دربار میں
بس صبح و شام یہی انتظار رہتا ہے
Beautiful islamic quotes in urdu 2 lines
٧)دنیا کی کوئی مٹھاس بھی میرے نبی کے لہجے سے بڑھ کر نہیں
٨)زمین پر عاجز بن کر رہو
زمین کے نیچے سکون پاؤ گے
Islamic Quotes in Urdu wallpaper
٩)روزی کے پیچھے بھاگو مت کیونکہ جو روزی تمہارے نصیب میں لکھ دی گئی ہے وہ مل کر ہی رہے گی
١٠)کتنا ہی مظبوط انسان کیوں نہ ہو زندگی کی تلخیاں اسے رلا ہی دیتی ہیں
Islamic Quotes in Urdu free download
١١)جانوروں پر ظلم مت کرو اور انکی بد دعا سے بچو
١٢)مسجد میں خاموشی اختیار کرنی چاہیے یہاں تک کہ مسجد میں چھینکنا بھی منع ہے
New Islamic Quotes in Urdu 2 lines
١٣)خاموشی کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بندے کو سلامتی حاصل ہوتی ہے
١٤)ہر اس انسان سے دور رہیں جو آپکا سکون برباد کردے
Shorts Islamic Quotes in Urdu 2 lines
١٥)شکر ادا کریں کہ اس کائنات کا رب آپ سے محبت کرتا ہے
١٦)لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے زندگی سے ہار مت مانیں
Islamic Quotes in Urdu images Facebook
١٧)آپ صل اللہ علیہ وسلم جنت کے سلطان اور دو جہانوں کے سردار ہیں
١٨)مسواک استعمال کریں کہ یہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
Islamic Quotes in Urdu images
١٩)اے اللہ بس یہی التجاء ہے کہ اپنے سوا کسی کا محتاج نا کرنا
٢٠)درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صل علی کا ہے
Islamic Quotes in Urdu
٢١) اللہ کی یاد دل میں نور پیدا کرتی ہے
٢٢)اپنے اخلاق کو سنوار لو کہ اللہ سے محبت کرنے والے اچھے اخلاق اپناتے ہیں
Islamic status Quotes in Urdu
٢٣)مسکرانا سنت ہے دوسروں کی طرف مسکرا کر دیکھنا صدقہ ہے
٢٤)ڈرو اس بات سے کہ مومنوں کے دل میں تمہارے لیے نفرت پیدا ہونے لگے
Islamic Quotes in Urdu 2 lines
٢٥)اگر اللہ پاک نے آپکو امتحان میں ڈالا ہے تو مدد کا وعدہ بھی کیا ہے
٢٦)اچھے مزاج والا وہ ہے جو برے مزاج کو برداشت کر لے
Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp status
٢٧)جو استغفار کو لازم کر لے گا اللہ پاک اس کے دکھ کم کردے گا
٢٨)جب غصے کی حالت میں ہو تو اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھ لیا کرو
Islamic Quotes in Urdu for Instagram story
٢٩)صبر رکھو اور حلال روزی کماؤ کیونکہ حرام کا ایک لقمہ بھی تمہارے پیٹوں میں جہنم کی آگ بھرتا ہے
٣٠)جو سلام میں پہل کرتا ہے اسکو ٩٠ نیکیوں کا ثواب ملتا ہے
Islamic Quotes in Urdu for whatsapp dp
٣١)آخر وقت بتا ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے
٣٢)ماں کی خدمت کرو اور اویس قرنی کے ساتھ جنت میں جگہ پاؤ
Islamic Quotes in Urdu 2 linesfor Facebook profile
٣٣)وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے جو دوسروں کا برا چاہتے ہیں
٣٤)آپ کی خوبصورتی آپ کے اخلاق میں ہے
Islamic Quotes in Urdu 2 lines with images
٣٥)دعا کرتے رہو کیونکہ دعا اس چیز کو بھی آپ تک پہنچادے گی جو آپ کے لئے ناممکن ہو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu 2 lines کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment