Islamic Quotes in Urdu images Facebook for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes in Urdu images Facebook , Islamic Quotes in Urdu with images for Facebook, islamic Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu images For WhatsApp,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک اپنے بندوں سے بہت محبت کرتاہے جبھی تو ہر وقت اپنے بندوں کی نگہبانی کرتا ہے پریشانی کے وقت کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا. اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے. القرآن :"اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے". اللہ پاک فرماتا ہے :"تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". اللہ کی رحمت سے مایوس گمراہ لوگ ہوتے ہیں. اپنے دل کو اللہ کی محبت سے پاک کرو. اللہ کو پانا چاہتے ہیں تو اللہ کی مخلوق سے محبت کرنا سیکھیں. سلام کو عام کریں. ہمارا مذہب ہمیں امن و چین سے رہنے کا درس دیتا ہے. دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھیں. اللہ پاک بھی آپکی غلطی کو معاف فرمائے گا.دوسروں سے محبت کرنا سیکھیں. صلح رحمی سے کام لیں. لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں. حدیث پاک میں ہے :" مسکرانا سنت ہے". مسکراہٹ بکھیرنے والے بنو. پیارے دوستوں اگر آپ سب کو ہماری محنت پسند آئی ہو تو آپ islamic quotes in urdu images Facebook کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شیئر کریں دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Islamic Quotes in Urdu images Facebook for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)اللہ سے امید رکھو وہ تمہاری دعاؤں پہ ضرور کن فرمائے گا
٢)تمہارا صبر تمہاری طاقت ہے
Islamic Quotes in Urdu images Facebook
٣)اگر اپنی دعاؤں کی قبولیت چاہتے ہو تو دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرو
٤)اللہ پاک تمہارے گناہ دیکھنے کے با وجود بھی فرشتوں کے ذریعے تمہارا رزق بھیجتا ہے
Islamic Quotes in Urdu
٥)اللہ پاک اپنے بندے سے ٧٠ ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہے وہ کیسے اپنے بندے کو مایوس کر سکتا ہے
Islamic Quotes in Urdu images whatsapp
٦)یہ دنیا والے تمہیں کیا دیں گے
جنہوں نے نواسہ رسول کے ساتھ غداری کی ہو
٧)جس چیز کے سامنے اللہ کا ذکر کرو گے
وہ بروز قیامت تمہاری گواہی دے گی
Islamic Quotes in Urdu images Instagram story
٨)صبر کا بدلہ جنت ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہوتا ہے
٩)اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں
پھر تم کیوں مایوس ہوتے ہو
Islamic Quotes in Urdu free download
١٠)آپکا نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا
کیونکہ آپکا نصیب اللہ نے لکھا ہے
Islamic Quotes in Urdu images for WhatsApp status
١١)ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کرو
١٢)اللہ کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہوتے ہیں
Islamic Quotes in Urdu with images
١٣)اللہ کو راضی کر لو
١٤)ہر مسلمان کی عزت و آبرو کا خیال رکھنا چاہیے
Islamic Quotes in Urdu wallpaper
١٥)دنیا کے سہارے جھوٹے ہیں
بس اللہ کا سہارا مضبوط اور سچا ہے
١٦)اللہ کے سامنے رو لو کیونکہ اللہ تمہارے آنسوؤں کا مذاق نہیں اڑاتا
Beautiful islamic quotes in urdu images Facebook
١٧)جب کبھی دل اداس ہو تو اللہ کے سامنے سجدے میں جھک جاؤ
١٨)نماز اور قرآن کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرو
New Islamic Quotes in Urdu images Facebook
١٩)جو عشقِ حقیقی کی لذت کو چکھ لیتا ہے پھروہ مصیبت سے دوچار نہیں ہوتا
Shorts Islamic Quotes in Urdu images Facebook
٢٠)کسی نے پوچھا کیا کرتی ہو تم میں نے کہا انتظار کہ اللہ پاک معجزہ فرمائے گا اور مجھے نواز دے گا
٢١)دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا سیکھو اگریہ چاہتے ہو کہ اللہ تمہاری غلطی معاف فرما دے
Islamic Quotes in Urdu images Facebook 2 lines
٢٢)کسی کو دینا ہے تو اچھا وقت دو
٢٣)مسکراہٹ بکھیرنے والے بنو
٢٤)دنیا کی محبت انسان کو تکلیف ہی دیتی ہے
٢٥)انسان سے وابستہ امیدیں تکلیف دہ ہوتی ہیں
اللہ سے امید لگاؤ کبھی تکلیف نہیں ہوگی
Islamic Quotes in Urdu with images hd
٢٦)جب سب نےمیرا ساتھ چھوڑ دیا
تب میرے اللہ نے مجھے سنبھالا
Islamic Quotes in Urdu images Facebook profile
٢٧)جنت پانا چاہتے ہو تو صلح رحمی اختیار کرو
٢٨)اللہ سے محبت انسان کی زندگی بدل دیتی ہے
Islamic Quotes in Urdu images for WhatsApp dp
٢٩)دوسروں کی غلطیوں پہ پردہ ڈالو
٣٠)اپنے دل کو اللہ کی محبت سے بھر لو پھر تمہارا دل پاک ہو جائے گا
Islamic status Quotes in Urdu
٣١)اللہ پاک چاہے تو انسان کو ایک نیکی پر بخش دے
٣٢)اگر تمہاری وجہ سے کسی کی آنکھ میں آنسو
آ گیاتو پھر اپنے انجام کے لئے بھی تیار رہنا
Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp
٣٣)کسی کو اتنا مت ستاؤ کہ وہ اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے
٣٤)تقدیر کا لکھا دعا سے بدلا جا سکتا ہے کیونکہ دعا مومن کا ہتھیار ہے
Islamic Quotes in Urdu images wallpaper
٣٥)کسی کا دل مت دکھاؤ
کیونکہ دلوں میں خدا رہتا ہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu images Facebook کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
This comment has been removed by a blog administrator.
ReplyDelete