Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 

We are going to share Islamic Quotes in Urdu , Islamic Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, Islamic Quotes in Urdu images Facebook, islamic Quotes in Urdu for Facebook whatsapp Instagram, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے پیارے دوستوں ایک دوسرے کے لیے اپنے دل صاف رکھیے اور ہر دم اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہیے صلح رحمی اپنائیے اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے تو اعلیٰ ظرف اپنائیں اللہ پاک سے ہر دم خیر و بھلائی کا سوال کرتے رہیے اللہ پاک کو ہر دم پکارتے رہیے کہ اللہ تو انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اچھوں کی صحبت میں بیٹھیے بروں کی صحبت سے بچیے اچھے اوصاف اپنائیے اللہ کے نزدیک بہتر وہ ہے جو تقویٰ اختیار کیے ہو فرض کے ساتھ ساتھ نوافل عبادت بھی کریں. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ ہماری محنت کو سراہتے ہوئے Islamic Quotes in Urdu کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story| Facebook 


١)مومن اللہ کی رضا میں راضی رہتا ہے جب اسکو خوشی ملتی ہے تو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور جب کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے دونوں ہی حالات اس کے لیے خیر ہیں



٢)میرے لیے قرآن پاک سے جڑی ہر شے بہت بابرکت ہے کیونکہ قرآن مجھے بتاتا ہے میرا اللہ کتنا رحیم ہے میرا اللہ ہی ہے جو واحد لا شریک لہ ہے اللہ ہی ہے جس کی رحمت کی کوئی حد نہیں






Islamic Quotes in Urdu 


٣)وقت ایک نعمت ہے جو نعمت کی قدر نہیں کرتا اس نے نعمت چھن جاتی ہے ایک بار جو وقت گزر گیا وہ واپس نہیں آتا اس لیے وقت کی قدر کرتے ہوئے اپنی نیکیوں میں اضافہ کرتے رہیں



٤)لوگ ہمارے بارے میں کچھ بھی سوچیں انہیں سوچنے دیں اہم یہ بات ہے کہ ہم اللہ کے نزدیک اچھے ہیں یا نہیں لوگوں کی نظر میں اچھا ہونے کی بجائے خود کو اللہ کے نزدیک اچھا بنائیں




Islamic Quotes in Urdu with images 


٥)جو آپ سے حسد و بغض رکھتے ہیں انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں کیونکہ ایک حاسد اپنی ہی آگ میں جلتا رہتا ہے آپ اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دیں بیشک اللہ پاک ہی عزت دینے والا ہے



٦)دنیا میں ہر ایک شخص کا ایک اسماعیل ہوتا ہے جسے اللہ کہ راہ میں قربان کرنا پڑتا ہے کسی کا نفس کسی کامال کسی کی اولاد کسی کا پیار اسکا اسماعیل ہوتا ہے آزمائش انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے اور قربانی وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں




Islamic Quotes in Urdu wallpaper 


٧)زمانے کو راضی کرنے کے لیے تو اپنا کردار بیچنا پڑتا ہے کبھی جھوٹ بول کر کبھی کسی کا دل دکھا کر کبھی کسی کا ناحق مال کھا کر کبھی کسی پر تہمت لگا کر کبھی غیبت کر کے لیکن یہ زمانہ پھر بھی آپ کو ہی برا ٹھہراۓ گا



٨)حرام کی کمائی سے بچتے رہو کہ حرام کی کمائی انسان کو کھا جاتی ہے انسان صرف اپنے پیٹ میں آگ بھرتا ہے




Best Islamic Quotes in Urdu 


٩)مومن اپنی راحت دو ہی چیزوں میں ڈھونڈتا ہے ایک اللہ کے حضور سجدے میں گر کر دوسرا اللہ کے سامنے ندامت کے آنسو بہا کر



١٠)حیا ایمان کا حصہ ہے اگر انسان میں حیا نہیں ہوگی تو ایمان بھی چلا جاۓ گا حیا والے بنیے اللہ پاک حیا کرنے والے کو پسند فرماتا ہے




Islamic Quotes in Urdu free download 


١١)اللہ پاک تو ہر چیز سے باخبر ہے یہاں تک کہ کھجور کی گٹھلی کے اوپر والی جھلی کو بھی جانتا ہے پتھر میں چھپے کیڑے کو بھی جانتا ہے تو تمہارے دل کی فریاد کو کیسے نہیں جانتا ہوگا



١٢)بیشک میرا اللہ ہی ہے جو بہت رحیم اور بہت محبت کرنے والا ہے اور گناہوں کو بخشنے والا ہے مالک سارے جہانوں کا اسی کی بادشاہی زمین اور آسمانوں میں ہے 




Beautiful islamic quotes in urdu 


١٣)اللہ کے ساتھ ایسا تعلق قائم کریں کہ آپ جہاں بھی بیٹھے ہو اللہ سے گفتگو کا سلسلہ جاری رکھیں کبھی اللہ کے سامنے رو پڑیں کبھی مسکرائیں



١٤)دنیا ایک قید خانہ ہے جس کی رنگینیوں میں انسان قید ہوتا جاتا ہے اگر اس قید خانے سے نکلنا بھی چاہے تب بھی نکل نہیں پاتا




New Islamic Quotes in Urdu 


١٥)جو انسان اپنے درد کو چھپا کر مسکراتے ہیں وہ کمال کا ظرف رکھتے ہیں اور اپنی تکلیف میں مشکلات میں بھی اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے انہیں اس قابل سمجھا کہ کسی آزمائش میں مبتلا کیا کیونکہ آزمائش بھی اللہ کے پیارے بندوں پر ہی آتی ہے



١٦)قرآن پاک تمہارا بہترین ساتھی اور رہنما ہے قرآن پاک کی تلاوت کرتے وقت لگتا ہے اللہ پاک ہم سے باتیں کر رہا ہے اور ہمیں دلاسے دے رہا ہے کہ فکر نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں




Islamic Quotes in Urdu images Facebook 


١٧)جو شکر کرتے ہیں اور اللہ پر کامل یقین رکھتے ہیں تو اللہ پاک انہیں جلد ہی بہت اچھا بدلہ دے گا



١٨)محتاجی رسوائی ہے اللہ پاک سے ہر دم سوال کرنا چاہیے کہ اللہ پاک اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک ہمیں صرف اپنا ہی محتاج رکھے




Islamic Quotes in Urdu for Facebook 


١٩)دعائیں نظر نہیں آتی لیکن جب دعا قبول ہوتی ہے تو اسکا رنگ ضرور نظر آتا ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے اللہ پاک کا کام ہے معجزے کرنا تمہارا کام صرف صبر کرنا ہے ہر معاملے میں صبر سے کام لیں



٢٠)اپنی جوانی کو غنیمت سمجھو اور جوانی میں جتنے ہو سکے اتنے سجدے کرو کیونکہ بڑھاپے میں اکثر لوگ سجدہ کرنے کو ترس جاتے ہیں




Islamic Quotes in Urdu for Instagram story 


٢١)تم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہے اور اللہ کے فیصلے تمہارے حق میں بہترین ہیں اگر انسان اللہ کی رضا میں راضی ہو جائے تو سمجھ جاۓ گا کہ تاخیر میں بھی بہتری ہی ہوتی ہے



٢٢)بدگمانی انسان کا ذہنی سکون برباد کر دیتی ہے اور سب رشتوں کو توڑ دیتی ہے بدگمانی سے بچتے رہیے کیوں یہ ایک خطرناک زہر ہے




Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp dp


٢٣)قرآن پاک اللہ کا خوبصورت کلام ہے جو انسان کو بدل کر رکھ دیتا ہے قرآن پاک کے الفاظ انسان کے دل میں اترتے چلے جاتے ہیں



٢٤)ہر معاملے میں انصاف سے کام لو یقیناً اللہ پاک تم پر رحم فرمائے گا اور اللہ تو بہترین انصاف کرنے والا ہے




Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp 


٢٥)سچ بیشک کڑوا ہوتا ہے لیکن سچ بول کر ہمیشہ خوشی ہی ملتی ہے اور جو جھوٹ بولتا ہے وہ ہر وقت پریشان ہی رہتا ہے کہ کب اس کا جھوٹ پکڑا جائے جھوٹے انسان پر اللہ پاک لعنت فرماتا ہے 



٢٦)جو دنیا کے پیچھے اپنی آخرت بیچ کر تجارت کرتے ہیں یقیناً وہ بہت خسارے میں ہیں انہیں انکی کمائی کوئی کام نہ آئے گی 




Islamic Quotes in Urdu images hd


٢٧)تم جہاں جانا چاہتے تھے اور اللہ تمہیں وہاں نہیں لے گیا تو یقین رکھیں اللہ پہ کہ اللہ جہاں تمہیں لے کر جاۓ گا وہ جگہ بہترین ہوگی



٢٨)جو اپنے نفس کا غلام ہے وہ سب سے بڑا بھکاری ہے اور جو اپنے نفس پر حکمرانی کرتا ہے وہی اصل سلطان ہے 




Islamic Quotes in Urdu for dp


٢٩)جو آپ کو برا کہے آپ اسے کچھ مت کہو اور خاموش ہو جاؤ کیونکہ بعض دفعہ ہمیں فساد سے بچنے کے لیے خاموشی اختیار کرنی پڑتی ہے 



٣٠)اگر تم دنیا میں بہت کامیاب انسان بن گئے ہو تو اس میں تمہارا کوئی کمال نہیں یہ اللہ کی عطا ہے اور کامیابی اللہ ہی کی طرف سے ہے 




Urdu Islamic Quotes 


٣١)دعا کی قبولیت دل کی کیفیت پر مبنی ہے جتنی دل کی تڑپ زیادہ ہوگی اتنی ہی جلدی دعا قبول ہوگی



٣٢)سورۃ یوسف ہمیں صبر کا درس دیتی ہے کہ آزمائش پر صبر کرو گے تو اسکا بہترین اجر ملے گا اور سورۃ یوسف ہمیں بتاتی ہے کہ ہر بیماری کے بعد شفاء ہے 




Urdu Islamic Quotes with images 


٣٣)آج جو چھوٹی چھوٹی بات پر رشتے ناطے توڑتے ہیں تو وہ سن لیں کہ رشتے توڑنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا جو آپ کے ساتھ قطع تعلق کرے آپ اس کے ساتھ صلح رحمی کرو



٣٤)اللہ کی محبت کا احساس بہت خوبصورت ہے اللہ پاک ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے لیکن کبھی دکھائی نہیں دیتا لیکن ہمیں اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے 




Islamic Quotes in Urdu 2 lines


٣٥)جب دعا کرو تو ایسے کرو کہ تمہاری آنکھیں نم ہو دل پوری طرح اللہ کی طرف متوجہ ہو اور ایک بھکاری بن کر اللہ سے گڑگڑا کر عرض گزار ہو سسکیاں بندھی ہوئی ہو اس وقت اللہ پاک کو بہت پیار آتا ہے اپنے بندے پر اور اللہ پاک اپنے بندے کو نواز دیتا ہے 





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


1 comment:

  1. Mardi Gras Casino & Hotel - Mapyro
    The Mardi Gras 양주 출장마사지 Casino & Hotel is a 4-minute drive from Casino at 용인 출장샵 777 Seminole Way Casino 김제 출장샵 Dr, 서산 출장샵 Robinsonville, MS 38664. Rating: 7.9/10 · ‎3,080 reviews · ‎Price range: $$$ 하남 출장안마

    ReplyDelete