Islamic Quotes in Urdu free download with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes in Urdu free download with all of you. Islamic Quotes in Urdu free download, Islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu images Facebook, islamic Quotes in Urdu with images,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے دوسروں کے لیے اچھے الفاظ بولو آپکا کردار آپکی تربیت کا آئینہ ہے اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھوکیونکہ اللہ پاک رحیم ہے اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں دوسروں کے درد کو محسوس کرنا سیکھو تمہارے درد ختم ہو جائیں گے میں نے میرے اللہ کے سوا کسی کو مخلص نا پایا اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں دوسروں کو طعنہ مت دو کسی کا دل مت دکھاؤ دوسروں کے لیے برے القاب مت استعمال کرو ایک دوسرے کی جاسوسی مت کرو مومن وہ ہے جو اپنے بھائی کے لیے اپنا دل بڑا رکھے جو اپنے لئے پسند کرو وہی اپنے بھائی کے لیے پسند کرو جو اللہ کے راستے پر چلتا ہے اللہ اسکے لیے سب منزل آسان کر دیتا ہے دین میں جبر نہیں آپکا دین آپکاخیر خواہ ہے قرآن آپکے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو Islamic Quotes in Urdu free download کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Islamic Quotes in Urdu free download with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)فجر کے وقت اٹھو گے توتمہاری قسمت کبھی نہیں سوۓگی
٢)طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت خاموش ہو جاۓ
٣)اگر تمہاری دعا قبول نہیں ہو رہی تو مایوس مت ہو بلکہ اللہ کی رحمت پہ نظریں جماۓ رکھو
٤)اللہ پاک فرماتا ہے کمزور مت پڑو
٥)آج لے انکی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانے گے قیامت میں اگر مان گیا
٦)ہر صحابی نبی جنتی جنتی
Islamic Quotes in Urdu free download for Facebook profile
٧)محبوب خدا مکی مدنی سرکار کا عالم کیا ہوگا
٨)اگر تم خود ہمت ہار جاؤ گے تو تقدیر بھی تم سے روٹھ جائے گی
٩)صدقہ دو کہ مسلمان کا صدقہ اسکی عمر بڑھاتا ہے
١٠)دنیاوی مشکلات سے گھبراؤ مت کہ یہ عارضی ہیں
١١)اچھی بات کہو یا خاموش رہو
١٢)کسی کو بھلائی کی بات بتانا بھی صدقہ ہے
١٣)اللہ کو مت بتاؤ کہ تمہاری مشکلیں کتنی بڑی ہیں اللہ سب جانتا ہے اور اللہ کے لیے کچھ مشکل نہیں
١٤)ہر کام بسم اللہ کے ساتھ شروع کرو اس میں برکت ہوگی
Islamic Quotes in Urdu free download for WhatsApp dp
١٥)مسلمان کی نیت اسکے عمل سے بہتر ہے
١٦)علم حاصل کرواور جو علم کی بات سنو وہ دوسروں تک پہنچاؤ
١٧)انسانیت یہ ہے کہ تم اپنے بے بس بھائی کو دیکھو تو اسکی مدد کرو
١٨)مخلص شخص آپکو مشکل وقت میں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
١٩)ایک عورت کی تعلیم پورے خاندان کی تعلیم کے برابر ہے
٢٠)عشق تو وہ تھا جو کربلا کی زمین پر دکھا
٢١)جو عشقِ حقیقی کی منزل طہ کرتا ہے وہ کبھی دنیاوی محبت سے ذلیل نہیں ہوتا
٢٢)میں جب جب گرا مجھے میرے اللہ نے تھاما
٢٣)جو سجدہ کربلا کی زمین پر ہوا ویسا سجدہ پھر نہ ہو سکا
٢٤)عورت کو سب سے زیادہ عزت قرآن نے دی ہے
٢٥)جب جب میں الجھتی ہوں ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے
٢٦)میرے اطمینان کے لیے یہ کافی ہے کہ جو ہوتا ہے وہ اللہ کی رضا سے ہوتا ہے
٢٧)ہزاروں سوچیں مجھے مایوس کرتی ہیں
پھر اللہ کا خیال میری امید باندھتا ہے
٢٨)میرے عیبوں پہ ڈال کر پردہ مجھ کو اچھوں میں ڈال رکھا ہے
Islamic Quotes in Urdu free download for WhatsApp dp
٢٩)میرے اللہ کا سب کرم ہے ورنہ میری کوئی اوقات نہیں
٣٠)مجھے صبر میں رکھنا مولا
کبھی صبر ٹوٹنے مت دینا
٣١)ہزاروں دعاؤں کا ایک ہی جواب وہ کن فرما کر نظارہ دکھاۓ گا
٣٢)قرآن مقدس خود جسکی تسنیم سوانح عمری ہے
تم خود ہی کہو اس آقا کے کردار کا عالم کیا ہوگا
٣٣)آپکا ایک تلخ لہجہ کسی کا دل توڑ دے گا
٣٤)اپنے دل کو خدا کی عبادت کا گھر بنادو
٣٥)کسی ڈوبتے کو بچا سکتے ہو تو اپنے ہاتھ کے سہارے سے بچالو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes in urdu free download کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment