Islamic status Quotes in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic status Quotes in Urdu with All of you. Islamic status Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, Islamic status Quotes in Urdu with images, Islamic Quotes in Urdu free download, Islamic status Quotes in Urdu with images for Facebook whatsapp Instagram,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک سے دوستی کر لو تمہاری سب مشکلات حل ہو جائے گی اللہ سے لو لگا لو سب اللہ والے بن جاؤ اور دوسروں کی مدد کرنے والے بنو دوسروں کے ہمدرد بنو اور دوسروں کا دکھ درد محسوس کرنے والے بنو اللہ پاک تم سے راضی ہوگا جب رب راضی ہوگا تو سب کام بن جائیں گے مشکل وقت سب پر آتا ہے لیکن ہر حال میں صبر سے کام لیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں جتنا شکر ادا کرو گے اللہ پاک تمہیں اور زیادہ عطا فرمائے گا. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic status Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic status Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)نماز زمین پر سر ٹکرانے کا نام نہیں.....نماز ایسے پڑھو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور تم اللہ سے باتیں کر رہے ہو
٢)اللہ سے دوستی کر لو اللہ پاک چاہتا ہے کہ تم بس اسی کو اپنے دل کی کیفیت بتاؤ اللہ سےسب گلے شکوے کرو اللہ سے مانگو اللہ پاک تمہاری سب باتوں کو التجاؤں کو بہت توجہ سے سنتا ہے
Islamic status Quotes in Urdu
٣)انسان کی ایک خصلت ہوتی ہے کہ اسکی کیفیت کبھی بھی ایک جیسی نہیں رہتی کبھی خوش گوار موڈ ہوتا ہے تو کبھی اداسی مایوسی..... اور شکوے شکایت کے ڈھیر... کبھی اللہ کا شکر ادا کرنے لگتا ہے تو کبھی بہت ناشکری کرتا ہے
٤)انسان صرف آپ کو مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں جب مطلب پورا ہو جاتا ہے تو آپ کو اپنی زندگی سے نکال کر ایک طرف پھینک دیتے ہیں
Islamic status Quotes in Urdu wallpaper
٥)میں نے قرآن پاک کی ایک آیت پڑھی اور میں مسکرا دی کہ "اللہ جسے چاہے اسے اپنے قرب کے لیے چن لیتا ہے" کتنا خوش قسمت ہے وہ انسان جسے اللہ اپنا مقبول بندہ بنا لے
٦)قرآن پاک کےاس ایک حرف "ولیتلطف" سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے کہ ہر معاملے میں انسان نرمی برتے نرم لہجہ اپناۓ کتنا ہی مشکل وقت کیوں نہ ہو انسان نرمی سے کام لے
Islamic status Quotes in Urdu with images
٧)ذرا سوچیے کیسی خوبصورت کیفیت ہوگی وہ کہ اللہ جس شخص کو اپنا دوست بنا لے اپنا پسندیدہ بندہ بنا لے بہت خاص لوگ ہوتے ہیں وہ جنہیں اللہ اپنا قرب عطا فرماتا ہے
٨)مجھے اپنے اللہ پہ بہت پیار آتا ہے جب میں یہ آیات پڑھتی ہوں کہ اللہ پاک فرماتا ہے میری رحمت سے مایوس کیوں ہوتے ہو، مانگو مجھ سے میں عطا کروں گا
Islamic status Quotes in Urdu free download
٩)تم نماز اللہ کے خوف، یا جنت پانے، یا جہنم کے خوف سے، یا فرض سمجھ کرنہ پڑھو، ...... بلکہ نماز ایسے پڑھو کہ اللہ کو راضی کرنا ہے اللہ سے گفتگو کرنی ہے اللہ کے سامنے روبرو ہونا ہے پھر دیکھنا کتنا سکون ملے گا
١٠)اکثر ہمارے دانتوں کے درمیان زبان آکر کٹ جاتی ہے تو کیا ہم دانت نکال دیتے ہیں؟ نہیں نہ...... تو پھر جب ہمارے اپنوں سے غلطی ہوجاتی ہے تو انکے ساتھ چھوٹی سے چھوٹی بات پر بھی رشتے داری کیوں ختم کر دیتے ہیں؟؟؟
Urdu Islamic status Quotes
١١)پتہ ہے محبتوں کے چور کون لوگ ہیں؟؟
جو ایک دوسرے کی چغلی کرتے ہیں ایک دوسرے کی برائی کرتے ہیں اور ایک بھائی کے دل میں دوسرے بھائی کے لیے نفرت ڈالتے ہیں
١٢)جو اپنے نفس پر قابو پا لیتا ہے وہ یقیناً کامیاب ہو جاتا ہے اللہ کی رضا کے لیے اپنی نفسانی خواہشات کو وہی ترک کرتے ہیں جو اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں
Islamic status Quotes in Urdu for Facebook
١٣)جب آپ کسی کے ظلم پر صبر کرتے ہیں تو وہ اس کے لئے بد دعا ہوتی ہے... اپنے کیے کی سزا ہر کوئی پاتا ہے کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے
١٤)جب کوئی آپ پر ظلم و زیادتی کرتا ہے تو آپ دو ہی صورتیں اختیار کرتے ہیں یا تو اسی وقت اس سے بدلہ لے لیتے ہیں یا پھر معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں
Islamic status Quotes in Urdu for WhatsApp dp
١٥)اللہ پہ کامل یقین کامل بھروسہ رکھو دعا مانگو تو یہ یقین ہو کہ میرا اللہ میری دعا کو رد نہیں فرماۓ گا کیونکہ کامل یقین سے ہی معجزے ہوتے ہیں اور ناممکن ممکن میں بدلتا ہے
١٦)عشق تو ایسا ہو کہ سجدے میں گرا دے
جو عشق شیر خدا بنادے
جو عشق سیف خدا بنا دے
جو عشق طور پر دیدار کرادے
جو عشق سانپ سے ڈسوا دے
جو عشق شاہ مصر بنادے
جو عشق وفا کرنا سکھا دے
Islamic status Quotes in Urdu for Instagram story
١٧)جب تم پر آزمائش آتی ہے تو وہ سزا نہیں ہوتی بلکہ ایک سیکھ ہوتی ہے جو انسان اس آزمائش میں سیکھتا ہے
١٨)اگر عشقِ حقیقی کی منزل طے کرنا چاہتے ہو تو دکھ و مصیبت سے دو چار تو ہونا پڑے گا
Islamic status Quotes in Urdu for Facebook profile
١٩)بیشک تم بہترین امت ہو جو نیکی کا حکم دینے اور برائی سے منع کرنے کے لیے بھیجی گئی
٢٠)پہلی امت جب غلطی گناہ کرتی تھی تو ان پر عذاب نازل ہوتا تھا
امت محمدی صل اللہ علیہ وسلم خوش قسمت ہو تم اتنے گناہوں کے باوجود بھی اللہ تم پر عذاب نازل نہیں فرماتا
Best Islamic status Quotes in Urdu
٢١)اللہ پاک چاہے تو پل میں تقدیر کا لکھا بدل دے لیکن اس کے لیے تمہیں آزماۓ گا تمہارے یقین کو آزماۓ گا بس صبر کرو اور یقین رکھو
٢٢)کبھی کبھی ہم ایک آنسو یا ایک سجدے سے رب کو پا لیتے ہیں اللہ اور تو دلوں کے حال بہتر جانتا ہے
Beautiful islamic status Quotes in Urdu
٢٣)لوگوں کو سچ سننا پسند ہوتا ہے لیکن سچ بولنا پسند نہیں ہوتا جھوٹ سے سب نفرت کرتے ہیں لیکن بولتے سب جھوٹ ہی ہیں
٢٤)جو تمہارے ایک آنسو کے بدلے تمہاری ساری دعائیں قبول فرما لیتا ہے ایسی محبت تم سے اللہ کے سوا بھلا کون کر سکتا ہے؟؟؟
New Islamic status Quotes in Urdu
٢٥)جو انسان غلط چیز کو غلط سمجھ ہی نہیں سکتا تو وہ جہالت کے اعلیٰ مقام پر ہے اپنے سامنے کچھ غلط ہوتا دیکھو تو اپنے ہاتھ زبان سے اسے روکنے کی کوشش کرو
٢٦)دعا کی قبولیت کے لیے ضروری ہے دھیان توجہ انسان کا اپنی دعا پہ ثابت رہنا ڈٹ جانا بچے کی طرح ضد کرنا..... جیسے ایک چھوٹے بچے کی کوئی چیز گم ہو جائے تو وہ رو رو کر ضد کرتا ہے اپنی ماں سے بلکل ویسے ہی اللہ کے سامنے رونا ضد کرنا
Islamic status Quotes in Urdu 2 lines
٢٧)بہتر مال وہ ہے جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہو یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اپنے نفس کو لالچ سے بچاؤ لالچ انسان کو برباد کر دیتا ہے
٢٨)صرف زبان سے اللہ کہہ لینے سے اللہ نہیں ملتا بلکہ اللہ سے رجوع کرنے کے لیے اپنی روح اور دل کو حاضر کرنا پڑتا ہے
Shorts Islamic status Quotes in Urdu
٢٩)اپنے بچے کی تربیت ایسے کرو کہ لوگ تمہاری تربیت کی تعریف کریں اور تمہارے بچے کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی دعائیں دیں
٣٠)اے اللہ تو تمام جہانوں کا مالک کے تمام بادشاہت تیرے ہی لیے ہے ساری کائنات کا خالق و مالک.... میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں اور بھلائی کی طلبگار ہوں
Islamic Quotes in Urdu
٣١)جن کی نیت صاف ہوتی ہے اللہ ان کی منزل آسان بنا دیتا ہے بس اپنے دل کو اور اپنی نیت کو ہمیشہ صاف رکھیں
٣٢)اللہ پاک ہمیں ہمیشہ دینے والوں میں رکھنا کسی کے سامنے یہ سر نہ جھکے سواۓ تیرے بس یہ سر جب جب جھکے تو تجھ سے مانگنے کے لیے جھکے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
Islamic Quotes in Urdu images Facebook
٣٣)عاجزی اختیار کریں کہ ایک عاجز انسان کو سب پسند کرتے ہیں جو عاجزی اپناتا ہے وہ بہت اعلیٰ ظرف کا مالک ہے
٣٤)قرآن پاک ہمیں صبر و شکر کا درس دیتا ہے قرآن کی ابتداء ہی اللہ کی حمد و ثناء سے ہوئی صبح و شام اللہ کے کلام پاک کی تلاوت کرو
Islamic status Quotes in Urdu images hd
٣٥)علم حاصل کرنے کی بہت تاکید ہوئی ہے قرآن پاک کی جو پہلی سورۃ نازل ہوئی وہ علم کے متعلق ہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic status quotes in urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment