Islamic Inspirational Quotes for Difficult time in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Inspirational Quotes for Difficult time with all of you. Islamic inspirational quotes for Difficult time in Urdu, islamic inspirational quotes in urdu, inspirational meaningful quotes, islamic inspirational quotes for Facebook whatsapp Instagram,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک سے مشکل وقت کی علاوہ بھی ہر وقت رجوع کرنا چاہیے اپنی خوشی اور غمی دونوں اللہ سے شئیر کرنی چاہیے انسان کو زندگی میں ہمت نہیں ہارنی چاہیے اپنے حوصلے بلند رکھنے چاہیے اگر آپ ہار مان گئے تو آپ ویسے ہی ٹوٹ جائیں گے اللہ پاک سے بندھی امید ہی انسان کاحوصلہ بڑھاتی ہے ہمیشہ اچھے کی امید رکھیں اچھا سوچو گے تو اچھا ہی ہوگا انسان کو جب جب ٹھوکر لگتی ہے تب تب اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہے روتا ہے گڑگڑاتا ہے اور اللہ پاک انسان کو سنبھال لیتا ہے گرنے نہیں دیتا میرے اللہ کی محبت بہت خاص ہے انسان روزانہ گناہ کرتا ہے لیکن اللہ پاک پھر بھی رسوا نہیں کرتا اللہ پاک روزانہ انسان کے گناہوں کے باوجود بھی اپنے فرشتوں کے ذریعے رزق پہنچاتا ہے اللہ پاک اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے کہ کبھی تو میرا بندہ میری طرف لوٹ کر آئے گا اور میں اسے معاف کر دوں گا بس اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہنا چاہیے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے. پیارے دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic inspirational quotes for Difficult time کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Inspirational Quotes for Difficult time in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)اچھا وقت ہمیشہ صبر مانگتا ہے
٢)مشکل جتنی بھی کیوں نہ ہو
راستہ تو اللہ ہی بناتا ہے
٣)انسان صرف کوشش کر سکتا ہے
باقی کامیابی ناکامی اللہ دیتا ہے
٤)سب سے بڑی نعمت سکون ہے
٥)سکون دولت سے نہیں ملتا بلکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ہے
٦)عورت کی خوبصورتی اسکے پردے میں ہے
Islamic Inspirational Quotes for Difficult time for Facebook
٧)اگر عورت حجاب میں رہے گی تو مرد بھی اوقات میں رہے گا
٨)اگر آپ کسی کے ساتھ نیکی نہیں کر سکتے تو بدی بھی مت کریں
٩)میں نے ہمیشہ مشکل وقت میرے اللہ کو اپنے ساتھ پایا
١٠)برا بولنےسے اچھا ہے خاموش رہو
١١)تاریک رات میں مسجد جانا جنت جانے کا راستہ ہے
١٢)قرآن پاک کی ہر آیت جنت کا ایک درجہ اور تمہارے گھروں کا چراغ ہے
١٣)ہر کام سے پہلے کسی سمجھدار سے مشورہ کر لیا کرو کہ ندامت نہیں اٹھانی پڑے گی
١٤)عبادت اور محبت میں سچی خوشی جب ملتی ہے تب دل منافقت سے پاک ہو
١٥)پانچ فرض نمازیں سنبھالی نہیں جاتیں اور چار شادیوں کی بات کرتے ہو
١٦)اللہ پاک فرماتا ہے کہ اسکے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو
١٧)اگر کسی کو کچھ سمجھانا چاہتے ہیں تو حکیمانہ انداز اپنائیں ورنہ جارحانہ انداز ضد پیدا کرتا ہے
١٨)قرآن پاک ہر باطنی مرض کے لیے شفاء ہے
١٩)قرآن پاک کی تلاوت کی برکت سے دل کا میل صاف ہوتا ہے
٢٠)اپنے آپ کو بد نصیب مت کہو کیونکہ تمہارا ایمان والا ہونا ہی خوش قسمتی ہے
٢١)قرآن پاک کا سیکھنا اور سیکھانا بہترین عمل ہے
٢٢)قرآن پاک کا دل سورۃ یٰسین ہے
٢٣)قرآن کی زینت سورۃ رحمٰن ہے
٢٤)آج نماز چھوڑ دو گے تو کل جب نماز کا سوال ہوگا تو کیا جواب دو گے
٢٥)ترقی جب ملے گی تب آپ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے نقشے قدم پر چلو گے
٢٦)اللہ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے
٢٧)نرم بات کہنا اور معاف کر دینا صدقہ سے بہتر ہے
٢٨)گناہ تو سب سے ہوتا ہے بہترین ہے وہ شخص جو فوراً توبہ کرلے
٢٩)دوستی کرنی ہے تو قرآن سے کیجیے کہ یہ دوستی جنت تک لے جاۓ گی
٣٠)اللہ کے نیک بندے تو ساری ساری راتوں کو اللہ کی بارگاہ میں قیام کرتے ہیں
٣١)ہرحال میں اللہ کو یاد کرتے رہو
٣٢)جو اللہ سے محبت کرتے ہیں وہ فرض کے ساتھ تہجد بھی ادا کرتے ہیں
٣٣)جو سکون اللہ کی محبت میں ہے وہ کائنات میں کہیں اور نہیں
٣٤)دوسروں کا کبھی برا مت سوچو نہ کسی کو حقیر جانو
٣٥)میری عبادتوں کو ایسے قبول کر اے اللہ
کہ مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سنور جائے
Post a Comment