Islamic truth Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status| Instagram Bio and Story | Facebook 

We are going to share Islamic truth Quotes with All of you. Islamic truth Quotes in Urdu, Islamic truth Quotes for Facebook, Islamic truth Quotes in Urdu images Facebook, 


اسلام وعلیکم خوش آمدید 
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اللہ پاک سچ بولنے والے کو پسند فرماتا ہے ہر حال میں سچ بولو اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہو حالات چاہے جیسے بھی ہو بس اللہ کا شکر ادا کرتے رہو اللہ پاک تمہیں مزید عطا فرمائے گا اللہ پاک بخل سے پاک ہے اللہ پاک بے نیاز ہے اسلام کی حقیقت جاننا چاہتے ہوں تو قرآن کو غور سے پڑھو تمہارے سب سوالوں کے جواب تمہیں قرآن میں ملےگے نماز اور قرآن سے مدد لو غریب لوگوں کی مدد کرو بے سہارا لوگوں کو سہارا دو یتیم کی کفالت کرتے رہو مسکین کو کھانا کھلاؤ سلام میں پہل کرو اپنے ماں باپ کی خدمت کرو ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو اللہ پاک تم سے راضی ہوگا نیکی کا حکم دو برائی سے منع کرتے رہو بیشک تم بہترین امت ہو. پیارے دوستوں اگر آپکو ہماری محنت پسند آئے تو Islamic truth Quotes کو اپنے دوستوں رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 





Islamic truth Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)رب کو ٹوٹے دل سے بے حد محبت ہے 
اس لیے جب کسی کا دل ٹوٹتا ہے اللہ اسکو اپنے قریب کر لیتا ہے



٢)کبھی لگتا ہے کہ کوئی میرا نہیں ہے
پھر دل سے صدا آتی ہے کہ اللہ 




Islamic truth Quotes in Urdu 


٣)اللہ ادھورے قصے مکمل کرنے پر قادر ہے




٤)ہو سکتا ہے کسی دن اللہ تمہارا ادھورا قصہ مکمل کہانی میں بدل دے اور تمہاری دعا پر کن فرما دے




Best Islamic truth Quotes in Urdu 


٥)ماں کو دیکھ کر مسکرا دیا کرو
ہر کسی کی قسمت میں یہ حج نہیں ہوتا




٦)اللہ کو ٹوٹے ہوئے دلوں میں تلاش کرو




Islamic truth Quotes for Facebook 


٧)اللہ کو جب جب پکارو گے اپنے بہت قریب پاؤ گے




٨)مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی کی
جو دیکھتا گیا مسلمان ہوتا گیا




Beautiful islamic truth Quotes 


٩)کتنے احسان ہیں اللہ کے ہم پر 
کبھی سورۃ رحمٰن پڑھ کے دیکھنا




١٠)پوری زندگی بھی اگر سجدے میں پڑے رہو تو اللہ کا شکر ادا نہیں کر پاؤ گے 




New Islamic truth Quotes in Urdu 

١١)عشق تو یہ ہے کہ تمہیں ٹھنڈ میں وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہ لگے 




١٢)سردیوں کی راتوں میں عبادت کرنے کی لذت کو صرف عشق والے ہی سمجھ سکتے ہیں 




Shorts Islamic truth Quotes in Urdu 


١٣)مجھے بہت اچھا لگتا ہے اپنے اللہ سے باتیں کرنا




١٤)محبت تو محبت ہے 
پھر چاہے حاصل ہو یا لا حاصل 




Islamic truth Quotes in Urdu with images 


١٥)جب کبھی گرتے گرتے سنبھل جاؤ 
تو سمجھ جانا کہ اللہ نے تمہیں تھام لیا




١٦)پتا ہے اصل خوشی کیا ہے جب تمہاری دعا اچانک قبول ہو جائے تب کتنا پیار آتا ہے نا اللہ پر




Islamic truth Quotes for Facebook profile 

١٧)غلط فہمی اگر دور نہ کی جائے تو وہ نفرتوں میں بدل جاتی ہیں 




١٨)تمہاری ساری برائی جان کر بھی اللہ ہی ہے جو تم سے سچی محبت کرتا ہے 




Islamic truth Quotes for whatsapp dp


١٩)جب اللہ کی رضا ہوگی تب سب عطاہوگا




٢٠)آج کے دور میں سچا ساتھی ملنا کسی نعمت سے کم نہیں





Islamic truth Quotes for Instagram bio 


٢١)جھوٹ بولو گے تو تمہاری عزت ختم ہو جائے گی




٢٢)زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی رہتی ہے اور اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے




Islamic truth Quotes in Urdu 2 lines


٢٣)مزید کی طلب سے پہلے موجود کا شکر ادا کرتے رہو




٢٤)اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادتوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے




Islamic truth Quotes in Urdu for Instagram story


٢٥)افسوس آج کا مسلمان صرف کھانے پینے کو زندگی کا مقصد سمجھ بیٹھا ہے




٢٦)جو کچھ زمین پر ہے وہ سب فنا ہونے والا ہے




Islamic truth Quotes in Urdu images hd


٢٧)تمہارے لیے سب سے بدترین سزا یہ ہے کہ تمہاری زبان کو ذکر اللہ سے روک دیا جائے




٢٨)نیت کے بغیر بڑے سے بڑے کام بھی ادھورے رہ جاتے ہیں




Islamic truth Quotes in Urdu free download 


٢٩)دنیا امتحان کی جگہ ہے یہاں ہر انسان امتحان میں مبتلا ہے




٣٠)رنج و الم سے دوری چاہتے ہو تو درود کی کثرت کیا کرو




Islamic truth Quotes in Urdu images Facebook 


٣١)بیشک اللہ کے نیک بندوں پر اللہ کا بہت احسان ہے




٣٢)کامیابی چاہتے ہوتو قرآن کو مضبوطی سے تھام لو




Urdu Islamic truth Quotes 


٣٣)ہوسکتا ہے تمہارا کل آج سے زیادہ خوبصورت ہو اس لئے یقین رکھو




٣٤)کبھی کبھی ہر چیز اذیت لگتی ہے
یہاں تک کہ اپنا وجود بھی 




Islamic truth Quotes about life


٣٥)نمازی کے لیے سب سے بڑا انعام یہ ہے کہ اسےبروز قیامت اللہ کا دیدار نصیب ہوگا 





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic truth quotes in urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments