Quotes about Allah in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook 


We are going to share Quotes about Allah. Quotes about Allah in Urdu, Quotes about Allah Blessings, Quotes about Allah, Quotes about Allah trust, (92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ کے حضور سجدے میں جھک جائیں اور نماز اور صبر سے مدد لو پانچ وقت کی نماز کو خود پر لازم کر لو اللہ ہی ہے جو ہمارا مددگار ہے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اللہ تو ہماری شہ رگ بھی زیادہ قریب ہے زرا خود کو جھکا کر دیکھواللہ تمہیں اپنے اندر ہی ملے گا اللہ پاک جس بندے کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے اسے پھر اپنے گناہوں پر شرمندگی ہونے لگتی ہے وہ چاہ کر بھی گناہوں کی طرف نہیں جاتا کیونکہ اللہ کی محبت اسے روک لیتی ہے. پیارے دوستوں اللہ کو راضی کر لو. پیارے دوستوں آپکو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Quotes About Allah کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں دعاؤں میں یاد بھی رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com



Quotes about Allah in Urdu with images for | WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)جب دل اللہ کے ذکر کی طرف مائل ہونے لگے تو سمجھ جاؤ اللہ تمہیں اپنے قریب لانا چاہتا ہے 



٢)اللہ کے لیے دکھ کو سکھ میں بدلنا کوئی مشکل نہیں





Quotes about Allah in Urdu 


٣)اگر تمہارا علم تمہیں انسانیت نہ سکھاۓ تو تم سے ایک جاہل بہتر ہے



٤)اللہ تو ہمارے قریب ہی ہوتا ہے بس دور تو ہم ہو جاتے ہیں



٥)صبر رکھو اور اللہ کی رحمت کا انتظار کروجو چیز تمہارے لیے ہے وہ صرف تمہارے لیے ہی ہے




Quotes about Allah blessings 


٦)لوگوں کے پیچھے اللہ کو ناراض مت کرو لوگ تو اور بھی بہت مل جائیں گے لیکن اللہ نہیں ملے گا



٧)تمہاری دعاؤں میں تاخیر بھی حکمت پر مبنی ہے



٨)کبھی کبھی ہم اس موڑ پر آجاتے ہیں جہاں ہمیں زندگی مایوس کن لگتی ہے پھر اللہ پاک کن فرما کر ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیتا ہے




Quotes about Allah in Urdu for Facebook 


٩)مجھے اس مطلبی دنیا کی ضرورت نہیں میں اپنے اللہ کے ساتھ خوش ہوں جو مجھ سے بنا مطلب کے محبت کرتا ہے



١٠)جب ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی ہوتی اور ہم بہت مایوس ہو جاتے ہیں کہ اللہ نے ہماری دعا نہیں سنی اسی موقع پر اللہ ہمیں امید کی کرن دکھاتا ہے اور ہماری دعا سن لیتا ہے




Quotes About Allah in Urdu wallpaper 


١١)جو تم سے کنارہ کرے اسکی طرف جانا ذلت نفس ہے اس لیے صرف اللہ کی طرف آؤ جو تم سے کبھی کنارہ نہیں کرتا



١٢)اللہ سے گڑگڑا کر مانگنے والے بنو سب مشکل حل ہو جائیں گی



١٣)جب ایک ماں اپنے بچے کی پکار سن لیتی ہے تو وہ اللہ جسے نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ تم سے ٧٠ ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے والا وہ کیسے تمہاری فریاد نہیں سنے گا




Quotes about Allah trust


١٤)سکون تب آتا ہے

جب اللہ کی یاد دل میں آتی ہے



١٥) جس کے والدین زندہ ہو اسے اللہ کاشکر ادا جرنا چاہیے 

 کیونکہ والدین اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے



١٦)اللہ کو کبھی مت بھولو ہر حال میں اللہ کو یاد رکھو



Quotes About Allah in Urdu for WhatsApp 


١٧)ایک غلطی بہت ہوتی ہے کسی کو کھونے کے لیے کیونکہ انسان آپکی سب اچھائیوں کو بھلا دیتے ہیں



١٨)اچھا رشتہ وہی ہے جو دل سے شروع ہو ضرورت سے نہیں



١٩)اور اللہ والے تو ایسے ہیں جنہیں دیکھ کر اللہ یاد آ جائے




Quotes about Allah in Urdu for Instagram 



٢٠)کبھی بھٹکنے لگو تو سوچو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے



٢١)عورت بہت با برکت ہے اپنی ماں کو ہی دیکھ لو



٢٢)سلام اس پر کہ جس کے گھر نہ چاندی تھی نہ سونا تھا



Shorts Quotes about Allah in Urdu 



٢٣)ایک بیٹی میں اسکی ماں کی تربیت نظر آتی ہے



٢٤)معاف کرنا سیکھو اور مضبوط دل بنو کیونکہ کھوکھلا انسان تو صرف بدلے کی آگ میں ہی جلتا رہتا ہے




Beautiful Quotes about Allah


٢٥)میں نے ہر رشتے کو دیکھا ہر رشتے کو جانا لیکن اللہ کے سوا کسی کو مخلص نا پایا



٢٦)میں اپنے اللہ کے ساتھ خوش ہوں جو مجھے بے مطلب محبت کرتا ہے



٢٧)لوگوں کو کالے جادو سے تو ڈر لگتا ہے لیکن اپنے کالے اعمال سے نہیں ڈرتے




Love Quotes About Allah


٢٨)جو تم سے کنارہ کر لے اسکی طرف مت جاؤ کہ تمہاری ذلت نفس ہوگی



٢٩)استغفار کی کثرت کرتے رہو کہ مال میں برکت ہوگی اور سب مشکلیں حل ہوگی



٣٠)آنسو بہت قیمتی ہوتا ہے اس لیے اپنے آنسو اللہ کی یاد میں بہاؤ




Quotes About Allah 2 lines in Urdu 


٣١)سب سے زیادہ برے لوگ وہ ہیں جو چغل خور ہیں اور لوگوں کے دلوں میں نفرتیں پھیلاتے ہیں



٣٢)اپنے سے کمزوروں پر غصہ مت کرو کہ غصہ میں انسان صرف نقصان ہی اٹھاتا ہے




Quotes about Allah in Urdu 


٣٣)لوگ کوئی احسان کرتے ہیں تو طعنہ مار دیتے ہیں

ایک اللہ ہی کا در ہے جہاں کروڑوں احسانات کے بعد بھی طعنہ نہیں ملتا



٣٤)میں نے پکارا میں تھک چکا ہوں اللہ

میرے دل سے آواز آئی میرے بندے میری رحمت سے مایوس نہ ہو




Quotes About Allah for WhatsApp dp


٣٥)تنہائی خدا سے ملنے کا بہترین موقع ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Quotes About Allah کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments