Islamic images with Quotes in Urdu for| WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic images with Quotes in Urdu, Islamic images with Quotes in Urdu, Islamic images with Quotes, islamic pictures with Quotes, islamic wallpaper with quotes,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے. پیارے دوستوں آج کل انسان ہی انسان کا دشمن بنا ہوا ہے حالانکہ ایک انسان دوسرے کا بھائی ہے اور ایک بھائی کا درد دوسرے بھائی کو سمجھنا چاہیے تبھی آپ اشرف المخلوقات بن پائیں گے اللہ پاک بھی یہی چاہتا ہے کہ تم اپنے غریب اور لاچار بھائیوں کی مدد کرو اور اللہ کے ہاں اسکا اجر پاؤ اور بیشک اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں اللہ ہی تو ہے جو انسان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتا ہے جب انسان بھٹکنے لگتا ہے تو اللہ پاک اسے ٹھوکر لگاتا ہے اور انسان پھر لوٹ کر اللہ کے پاس آ جاتا ہے اور اللہ پاک انسان کو تھام لیتا ہے. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ islamic images with Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. ہمیں دعاؤں میں شامل کریں. جزاک اللہ خیرا
Islamic images with Quotes in Urdu for| WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)میرے محمد صل اللہ علیہ وسلم کی کیا شان ہے کہ ہر دور میں ہر شخص آپکا دیوانہ ہے
٢)اللہ سے محبت کی دلیل ہے کہ انسان کا اخلاق اچھا ہو
٣)اپنی زندگی کو کسی سے کم مت سمجھیے آپ جو زندگی گزار رہے ہیں اسکی خواہش لاکھوں لوگ کرتے ہیں
٤)زندگی کا ہر لمحہ خوشی سے گزاریں اور اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کریں
٥)وقت ہی اصل بادشاہ ہے انسان تو ایسے ہی خود پر غرور کرتا ہے
٦)اپنی تنہائی میں اللہ کو کثرت سے یاد کرو
٧)جو جتنا غرور کرے گا اتنی شدت سے ہی اسکا غرور ٹوٹے گا
٨)تمہاری منزل اللہ ہے اللہ کو راضی کر لو
٩)اگر غلطی ہو جائے تو اللہ سے معافی مانگ لو اللہ معاف فرمانے والا ہے
١٠)حیا آنکھوں میں نہیں کردار میں ہونی چاہیے کردار میں حیا ہوگی تو آپ کبھی بھٹکو گے نہیں
١١)اپنی نیت اور دل کو ہمیشہ صاف رکھیں
١٢)کتنا خوبصورت ہوتا ہے نا وہ لمحہ جب ہم اللہ سے اپنے دل کی باتیں بتاتے ہیں اور وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بہت غور سے ہمیں سنتا ہے
١٣)کسی کو خوشی دینا ہزار سجدوں سے بہتر ہے
١٤)زمین میں خاموشی سے عبادت کرو آسمان میں تم معروف ہو جاؤ گے
١٥)نفس انسان کو گناہ کے لیے اکتاتا رہتا ہے اور جب تک انسان گناہ نہ کرلے نفس اکتاتا ہی رہتا ہے
١٦)جس کی کڑوی زبان ہوگی وہ اپنا شہد بھی نہیں بیچ سکتا
١٧) کسی بھی معاملے میں مایوس ہونے سے پہلے یہ لازمی یاد رکھنا کہ تمہیں نہیں معلوم تمہاری بھلائی کس چیز میں ہے
١٨)اور اللہ بہتر جانتا ہے انسان کی بھلائی کس میں ہے
١٩)اے اللہ ایسے سجدے کی توفیق دے کہ پھر کوئی نماز قضا نہ ہو
٢٠)اللہ پاک ہمیں اپنی ذات کا ایسا عشق عطا فرما کہ کن سے نواز دے
٢١)ایک طالب علم کو چاہیے کہ اپنے علم کو زیادہ سے زیادہ پھیلاۓ
٢٢)لا الہ الا اللہ کا ذکر کرتے رہو کہ جو یہ ذکر کرے گا بروز قیامت اس کا چہرہ چودھویں رات کے چاند جیسا چمک رہا ہوگا
٢٣)اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے
٢٥)کسی کو ناحق قتل کرنا پوری انسانیت کو قتل کرنے کے برابر ہے
٢٦)بیشک وہ لوگ دونوں جہاں میں کامیاب ہیں جو اول وقت میں نماز ادا کرتے ہیں
٢٧)یہ دنیا خواب نگری ہے اصل تو آخرت ہے
٢٨)زندگی ایسے جیو کہ اللہ کو پسند آجاؤ
٢٩)قرآن نصیحت ہے سبق حاصل کرنے والوں کے لیے
٣٠)اپنے ماں باپ کی عزت کرو کیونکہ یہ نعمت دوبارہ نہیں ملتی
٣١)اللہ کی طرف لوٹنے سے پہلے لوٹ آؤ اللہ کی طرف
٣٢)جسکی دل آزاری کرو اس سے معافی مانگ لو اگر بندہ ناراض ہوگا تو رب بھی راضی نہیں ہوگا
٣٣)کوئی ہمارے ساتھ نہ بھی ہو اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے
٣٤)جب تم رب کو راضی کر لو گے تم کامیاب ہو جاؤ گے
٣٥)اللہ تمہاری نافرمانیاں دیکھ کر بھی تم سےناراض نہیں ہوتا میرا اللہ کتنا بڑا مہربان ہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں اللہ اپنے بندوں کی فریاد ضرور پوری کرتا ہے اللہ سے سچے یقین سے مانگو نیکی کریں اور نیکی کر کے بھول جائیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Islamic images with Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment