Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 

We are going to share Islamic Quotes in Urdu with All of you. Islamic Quotes in Urdu, islamic status Quotes in Urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu with images for Facebook whatsapp Instagram, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اپنے معاملات کو اللہ پہ چھوڑ دیں اور اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھیں اللہ ہمارے حق میں بہتر کرتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہوتا ہے جب بندہ  اللہ پر کامل یقین کرتا ہے تو اللہ پاک اپنے بندے کی دعاؤں پر ضرور کن فرماتا ہے اگر تمہاری دعا قبول نہیں ہو رہی تو مایوس مت ہو بلکہ خوش ہو جاؤ کہ اللہ پاک بار بار تمہاری آواز تمہاری پکار کو سننا چاہتا ہے اللہ پاک تو بیشک ہر چیز پر قادر ہے اللہ پاک تو پل بھر میں تمہاری تقدیر بدل دے بس اللہ پاک تمہارے صبر کو آزماتا ہے تمہاری تڑپ دیکھنا چاہتا ہے لیکن مایوس نہیں فرماتا کیونکہ اللہ پاک فرماتا ہے کہ میری رحمت سے مایوس مت ہو مانگو مجھ سے میں تمہاری دعا ضرور پوری کروں گا پیارے دوستوں آپ سب کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Islamic Quotes in Urdu کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا 


92islamicquotes.com


Islamic Quotes in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story| Facebook 


 ١)انا سب میں ہوتی ہے کوئی انسان کسی کے سامنے جھکنا پسند نہیں کرتا لیکن زندگی کی حقیقت یہ ہے کہ جو جھک جاتا ہے وہی کامیاب ہو جاتا ہے




٢)اللہ کے پسندیدہ بندے بننا چاہتے ہو تو امن پسند بنو صلح رحمی کو پسند کرو لڑائی جھگڑوں سے پرہیز کرو




Islamic Quotes in Urdu 


٣)ہر تکلیف کی ایک مدت ہوتی ہے انسان اس تکلیف میں تڑپتا ہے روتا ہے لیکن پھر ایک مدت کے بعد اس کے دل کو قرار آ جاتا ہے اور پھر وہ انسان ویسا نہیں رہتا



٤)ہر اس انسان کی قدر کیجیے جو آپ کے سامنے جھک جاتا ہے اور رشتہ بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے اور آپ کو کھونے سے ڈرتا ہے




Islamic Quotes in Urdu wallpaper 


٥)تم اللہ کے فیصلوں پر گھبراؤ مت کیونکہ اللہ پاک تو پل بھر میں تقدیر بدلنے پر قادر ہے تم تڑپ کر مانگو تو سہی اللہ پاک کن فرما کر تقدیر بدل دے گا



٦)جو کوئی اپنی آنکھوں کو حرام چیزوں سے بھرے گا تو اسکی آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی




Islamic Quotes in Urdu 2 lines 


٧)کسی مسلمان کی غیبت اور چغلی کرنا آپ کے ایمان کو اس طرح کاٹتی ہے جیسے چرواہا درخت کو کاٹتا ہے



٨)اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اللہ کے حضور آپ کا کیا مرتبہ ہے تو اپنے اعمال پر نظر ڈالو کیونکہ جیسے آپ کے اعمال ہوں گے ویسا ہی آپ کا مرتبہ ہوگا




Islamic Quotes in Urdu free download 


٩)خود کو مضبوط بنائیں اور اللہ کے فیصلوں پر کامل یقین رکھیں کہ اللہ جو بھی کر رہا ہے ہمارے لیے بہتر ہے



١٠)جو آپ کی ذات پر سوال اٹھاتے ہیں آپ کا دل دکھاتے ہیں ان کا معاملہ اللہ پہ چھوڑ دو کیونکہ اللہ پاک بھولنے والا نہیں اللہ پاک انصاف کرنے والا ہے




Islamic Quotes in Urdu with images 


١١)میاں بیوی کا رشتہ بہت خوبصورت ہوتا ہے اگر ایک روٹھ جائے تو دوسرے کو منا لینا چاہیے کہ اس سے رشتے کا حسن باقی رہتا ہے لیکن بلاوجہ روٹھنے کی عادت مت بنائیں کہ اس سے رشتے میں کڑواہٹ آجاتی ہے



١٢)کوئی آپ سے میٹھی گفتگو کرے تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ وہ آپ کے ساتھ اچھا ہے کبھی کبھی لہجوں کی مٹھاس کے پیچھے مطلب چھپا ہوتا ہے




Beautiful islamic quotes in urdu 


١٣)پتہ ہے تم مایوس کیوں ہوتے ہیں کیونکہ تم اپنے فیصلے اللہ پہ چھوڑ تو دیتے ہو لیکن دل سے یقین نہیں رکھتے



١٤)اللہ پہ تمہارا یقین تو ایسا ہونا چاہیے کہ تم بیچ سمندر کھڑے ہو کوئی راستہ نظر نہ آئے اور تم کہو کہ میرا اللہ راستہ بناۓ گا




Islamic Quotes in Urdu for WhatsApp dp


١٥)اللہ پاک جانتا ہے کہ آپ کے لیے کیا خوبصورت ہے اللہ پاک جو بھی کرے گا وہ آپ کے یقین سے بہتر ہوگا



١٦)پر سکون زندگی گزارنے کے لیے انسان کو کمپرومائز کرنا ہی پڑتا ہے اپنی خواہشات کو خود پر طاری نہ کرو زندگی میں کچھ چیزیں انسان کو نہیں ملتی لیکن اس سے بہتر ہوتا ہے جو ملتا ہے




Best Islamic Quotes in Urdu 


١٧)محبت جس دل میں داخل ہوتی ہے وہ دل بندھ جاتا ہے اس لیے اپنے دل کو باندھنا ہی ہے تو اللہ کی محبت سے باندھو



١٨)اپنی سوچ کو مثبت رکھو کیونکہ انسان جیسا سوچتا ہے وہی ہوتا ہے اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھو جیسا ظرف ہوگا ویسا ہی ملے گا




New Islamic Quotes in Urdu 


١٩)تم چاہے جتنی ایڑیاں رگڑ لو گڑگڑا لو لیکن جو تم تمہارے لیے اچھا نہیں ہوگا اس سے اللہ پاک تمہیں دور ہی رکھے گا اور پھر اللہ پاک تمہارے دلوں کو پھیر دے گا اس طرف جو تمہارے لیے اچھا ہوگا



٢٠)اگر کوئی آپ کو چھوڑ کر جا رہا تو جانے دیجیے ہو سکتا ہے وہ آپ کے حق میں بہتر ہی نہ ہو




Shorts Islamic Quotes in Urdu 


٢١)اللہ پاک سے ہمیشہ خیر کی دعا مانگو ہمیشہ بھلائی کا سوال کرو کیونکہ دعا سے بڑھ کر کچھ نہیں دعا ہی ہے جو تقدیر کا لکھا بدل دیتی ہے



٢٢)اپنے ماں باپ کا دل مت دکھاؤ کیونکہ یہ دنیا میں واحد ذریعہ ہے جنت کمانے کا




Islamic Quotes in Urdu for Facebook 


٢٣)اپنے دل میں اللہ کا خوف رکھو اور اپنی آنکھوں کو خوف خدا سےتر رکھو کیونکہ اللہ کے خوف سے ایک آنسو بھی نکلا تو وہ تمہاری بخشش کا ذریعہ بن سکتا ہے



٢٤)میں نے جب جب اپنے اللہ کو پکارا جواب ملا اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے بس ذرا خود کے اندر جھانک کر دیکھو




Islamic Quotes in Urdu for Instagram bio


٢٥)جب دل بہت اداس ہو اور کوئی بھی تمہارا دکھ سننے والا نہ ہو تو اللہ کو یاد کرو اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو جاؤ اللہ سے دل کا حال سناؤ دیکھنا اللہ پاک کیسے تمہیں سنبھال لے گا



٢٦)دعا کبھی رد نہیں ہوتی اللہ پاک کبھی بھی تمہاری دعا کو رد نہیں کرتا اللہ پاک تو ہمیشہ تمہیں سننا چاہتا ہے تمہاری تڑپ دیکھنا چاہتا ہے بس تم اللہ کو پکارتے رہو




Islamic Quotes in Urdu for Instagram story


٢٧)اللہ سے دل لگاؤ یہ دنیا دل لگانے کے قابل نہیں یہ دنیا والے صرف دل توڑنا ہی جانتے ہیں لیکن میرا اللہ خوب دل جوڑنا جانتا ہے



٢٨)ہم کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں لیکن ہم زندگی کا گزرا ہوا ایک لمحہ بھی واپس نہیں لا سکتے اللہ پاک ہمیں ہر نئے دن مہلت دیتا ہے کہ ہم توبہ کر لیں




Islamic Quotes in Urdu images hd


٢٩)جب بندہ توبہ کرتا ہے تو اللہ پاک بہت خوش ہوتا ہے اللہ پاک کو ہمیشہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار رہتا ہے کہ میرا بندہ کب میری طرف متوجہ ہو اور میں اسے بخش دوں



٣٠)آپ کچھ دن لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو کر دیکھیں لوگ بھول جائیں گے کہ آپ کون تھے آپ کا نام تک لوگ بھول جائیں گے یہی حقیقت ہے زندگی کی اس لیے لوگوں کے پیچھے مت بھاگیں اللہ کو راضی کرنے کے پیچھے بھاگیں




Islamic Quotes in Urdu images Facebook 


٣١)حق اور سچ بات کہیں اللہ پاک سچ بولنے والے کو پسند فرماتا ہے سچ بولنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اللہ پاک سچ بولنے والے سے راضی ہوتا ہے



٣٢)جہنم کی گرمی سے بچنا چاہتے ہو تو نماز میں دل لگاؤ نماز قبر و حشر کی گرمی سے بچاتی ہے




Islamic status Quotes in Urdu 


٣٣)یہ مت سوچو کہ دنیا کیا کہے گی دنیا کے بارے میں کبھی مت سوچو یہ دنیا والے تمہیں کچھ نہیں دیں گے سواۓ دھوکہ اور رسوائی کے



٣٤)عبادت ایسے کرو کہ اللہ کو پسند آ جاؤ اپنی زندگی کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا رکھو ہر وقت اللہ کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہو




Urdu Islamic Quotes 


٣٥) فضول گفتگو سے پرہیز کریں جب فضول بولو تو درودِ پاک پڑھ لو اللہ پاک زیادہ بولنے والے کو پسند نہیں فرماتا خاموشی ایک بہترین عبادت ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes in urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ



No comments