Islamic Quotes about life in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Islamic Quotes about life in Urdu with All of you. Islamic Quotes about life in urdu, Islamic Inspirational Quotes about life, islamic Quotes in Urdu about life , islamic Quotes about life in Urdu for Facebook islamic quotes about life for whatsapp , Instagram,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے زندگی میں ہمیشہ سچ بولو کبھی جھوٹ کا سہارا نہ لو جھوٹے سہارے کچی دیواروں کی طرح ہوتے ہیں جو ذرا سی بارش یا آندھی سے ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا نا حق مال نہ کھاؤ یتیم کی کفالت کرو مسکین کو کھانا کھلاؤ نماز اور قرآن سے مدد لو اللہ کی عبادت میں دل لگاؤ اور اللہ کو راضی کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کرتے رہو اور دعا مانگنا کبھی مت چھوڑو دعا ہی ہے جو مومن کا ہتھیار ہے دعا کے ذریعے سب کام سنور جاتے ہیں بس اللہ پر کامل یقین رکھو پیارے دوستوں امید ہے کہ آپ کو ہماری محنت پسند آئی ہوگی آپ Islamic Quotes About Life in Urdu کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes about life in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)آپ زندگی ایسے گزارو کہ اللہ کو پسند آجاؤ زندگی کا مقصد ہی اللہ کو راضی کرنا ہو کیونکہ اللہ بھی انہی لوگوں کو ملتا ہے جو اللہ کو پانا چاہتے ہیں
٢)بغیر محنت و مشقت کچھ ہاتھ نہیں آتا محنت کرنے والا تو اللہ کا دوست ہوتا ہے محنت سے کما کرحلال کھاؤ
Islamic Quotes about life in Urdu
٣)اپنی شہرت اور عزت کا دکھاوا کرنا بھی گناہ ہے کہ لوگ تمہاری شہرت کی وجہ سے واہ واہ کریں.... جو بھی کوئی بلند رتبہ ملتا ہے اس پر ریاکاری نہ کرو بلکہ اللہ کا شکر ادا کرو
٤)جو معلم ہوتا ہے اس کے لیے چونٹیاں اپنے بلوں میں اور مچھلیاں سمندر میں دعاۓ رحمت کرتی ہیں
Islamic Quotes about life in Urdu with images
٥)جو کوئی علم کی ایک بات بھی سکھاۓ گا وہ اس کے لیے نیکی اور صدقہ جاریہ ہے
٦)قرآن پاک کو ایسے پڑھو کہ تمہارے سینے میں بس جائے اور تمہارے سینے کو منور کردے
Beautiful islamic quotes about life in Urdu
٧)ایک عالم کو عابد پر بہت زیادہ فضیلت ہے عابد صرف عبادت کرتا ہے جبکہ عالم اپنا علم دوسروں تک پہنچاتا ہے
٨)نماز بہت عظیم الشان عبادت ہے جو جان بوجھ کر نماز ترک کرتا ہے وہ بہت بد نصیب ہے
Best Islamic Quotes about life in Urdu
٩)کسی جاہل کو عالم سے برتر سمجھنا کفر ہے کیونکہ اللہ پاک فرماتا ہے کہ عالم اور جاہل کبھی برابر نہیں ہو سکتے
١٠)کم زیادہ کے چکر میں انسان بے سکون ہی رہتا ہے اگر سکون چاہتے ہو تو اللہ کی عطا پر شکر کرو
New Islamic Quotes about life in Urdu
١١)بیشک اللہ پاک بہت حیا والا ہے اللہ پاک اپنے بندے کے اپنی جانب اٹھنے والے ہاتھ کبھی خالی نہیں لوٹاتا
١٢)زندگی کے ہر دن سے ایک سبق حاصل کرنا چاہیے ایک نیا دن آپ کو کچھ نا کچھ سیکھ دے کر جاتا ہے
Shorts Islamic Quotes about life in Urdu
١٣)جو لمحہ غفلت میں گزر گیا وہ واپس نہیں آئے گا اس لیے ہر وقت درودِ پاک کی کثرت کرتے رہا کرواپنی زبان کو ذکر اللہ سے تر رکھو
١٤)اللہ پاک کو وہ آواز پسند ہے جو صبح صبح اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے
Islamic Quotes about life in Urdu 2 lines
١٥) جو اللہ کے پسندیدہ بندے ہوتے ہیں وہ دکھ اور پریشانیوں کے باوجود بھی زبان پر شکوہ نہیں لاتے
١٦)جو لمحہ عبادت میں گزر گیا اس پر اللہ کا شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہیں اس قابل سمجھا کہ اپنی عبادت کے لیے کھڑا کیا
Islamic Quotes about life in Urdu for Facebook
١٧)تم پریشان نہ ہو یقیناً اللہ کی مدد بہت قریب ہے اور اللہ پاک اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
١٨)انسان کے مزاج میں نا شکری شامل ہے انسان کا لالچ کبھی ختم نہیں ہوتا انسان کو جتنا بھی مل جائے وہی کم لگتا ہے
Islamic Quotes about life in Urdu wallpaper
١٩)نماز میں کامیابی رکھ دی گئی ہے اب اگر تم کامیابی چاہتے ہو تو نماز کی پابندی خود پر لازم کرلو
٢٠)ناکامی بھی انسان کو بہت کچھ سکھاتی ہے کہ یہ کام ہمارے لئے نہیں تھا اللہ نے ہمیں کسی اور کام کے لیے پیدا کیا ہے اپنا زندگی کا مقصد تلاش کریں
Islamic Quotes about life in Urdu images free download
٢١)ہر انسان میں کوئی نا کوئی خاصیت ضرور ہوتی ہے جو کسی دوسرے میں نہیں ہوتی ہر انسان انمول ہے اللہ پاک نے انسان کو بہت عمدہ طریقے سے پیدا کیا ہے
٢٢)کامیابی کی سیڑھی چڑھنے سے پہلے ناکام ہونا پڑتا ہے جب تک ٹھوکر نہیں لگے گی تو سنبھلے گے کیسے
Islamic Quotes about life in Urdu for WhatsApp dp
٢٣)رشتے کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ چھوٹی سے چھوٹی بات بھی سمجھ جائیں ایک دوسرے کو سمجھنے سے ہی رشتہ گہرا اور سچا ہوتا ہے
٢٤)ہمیشہ خوش رہیں خوش رہنا بھی ایک ہنر ہے جو زندہ دلوں کی پہچان ہے اور خوشیاں بکھیرنے والے بنیں
Islamic Quotes about life in Urdu for Instagram story
٢٥)اپنے خوابوں کے ساتھ جیو اور اللہ پہ بھروسہ رکھو اللہ پاک تمہارے سب خواب ضرور پورے کرے گا
٢٦)خود کو دوسروں کی مدد کرنے والا بنائیں
خود کو دوسروں کو معاف کرنے والا بنائیں
دوسروں کو خوشی دینے والا بنائیں
دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا بنائیں
Islamic Quotes about life in Urdu images hd
٢٧)بیٹیاں تو گھر کا پھول ہوتی ہیں جب بیٹی رخصت ہوتی ہے تو اپنے سارے حق کسی اور کو دے دیتی ہے ماں باپ سے ملنے کا حق بھی اب اس کے پاس نہیں رہتا
٢٨)اپنی بیٹیوں کو کسی جانور کے ہاتھوں میں مت دیں یہ نازک کلیاں ہوتی ہیں جو سختی سے مرجھا جاتی ہیں
Islamic Quotes about life in Urdu for Instagram bio
٢٩)درخت کے سوکھے پتے جب گرتے ہیں تو یہ بات سمجھ آتی ہے جب جب بوجھ بنو گے تو اپنے گرائیں گے تمہیں
٣٠)دنیا میں سچا رشتہ ماں باپ کا ہی ہے اولاد والدین کے سائے میں راج کرتی ہے
Islamic Quotes about life in Urdu for Facebook profile
٣١)کبھی اپنے باپ کے بوڑھے ہاتھوں کی طرف دیکھنا کتنی مشقت کے بعد انہوں نے تمہیں اس مقام تک پہنچایا ہے
٣٢)میں اپنے سارے غم بھول جاتی ہوں
جب میں اپنی ماں کے آنچل میں آتی ہوں
Urdu Islamic Quotes about life
٣٣)خود کو بلاوجہ کی الجھنوں میں مت الجھاؤ
بس اللہ کو پکارو اور سب الجھنیں بھول جاؤ
٣٤)تم لوگوں پہ آنکھ بند کر کے کیسے بھروسہ کر سکتے ہو
جبکہ اپنا سایہ تک ساتھ چھوڑ دیتا ہے سورج ڈھلنے کے بعد
Islamic status Quotes about life in Urdu
٣٥) دوسروں کی برائیاں ڈھونڈنے کی بجائے ہر وقت خود پر نظر رکھو اپنی اصلاح کرتے رہو اعمال کی درستگی کرتے رہو
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes about life in urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment