Islamic Quotes images in Urdu with images for WhatsApp Status |Instagram Bio and Story | Facebook 


Asalam-o-Alaikum Dear Friends Hope you are All fine.. 

We are going to share Islamic Quotes in Urdu with images, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu with images, islamic Quotes about faith, islamic Quotes about life, urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu free download, islamic Quotes in Urdu for Facebook, 

92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید 

پیارے دوستوں زندگی کے ہر موڑ پر صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے غصے میں سب کام بگڑتے ہی ہیں کیونکہ غصہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے جب غصہ آۓ تو خاموش ہو جاؤ اور آپس میں پیار محبت سے رہنا چاہیے اللہ کی پاکی بیان کرتے رہو سب سے افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے درود شریف کی کثرت کیا کریں تمام پریشانیوں سے نجات پائیں گے درود پاک ایک مقبول عمل ہے جو اللہ اور اسکے فرشتے بھی کرتے ہیں انسان کا کردار اسکے اخلاق سے جھلکتا ہے اس لیے نرم گفتگو اپناؤ خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ تمہاری پیٹھ پیچھے تمہاری تعریف کریں اللہ کی ذات پہ کامل بھروسہ رکھو زندگی کے ہر موڑ پر ہر مشکل وقت میں اللہ پہ پختہ یقین رکھو اللہ پاک تمہاری مشکل حل فرمائے گا. نوافل کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرو نیک لوگوں کی صحبت اپناؤ. پیارے دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو Islamic Quotes images کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ

92islamicquotes.com


Islamic Quotes images in Urdu with images for WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook 


١)قرآن کی آیات انسان کاحوصلہ بڑھاتی ہیں




٢)بیشک اللہ پاک تمہارے لیے بہتر ہی کرتا ہے




٣)درود شریف پڑھنا خوش قسمتی ہے




٤)آج تم جس پر ظلم کرو گے تو کل کو اپنے انجام کے لیے تیار رہنا




٥)اگر آپ دوسرے کے دکھ میں دکھی ہوتے ہیں تو آپ انسانیت کے اعلیٰ درجے پر ہیں




٦)اللہ پاک تو آپکی پکار بار بار سننا چاہتا ہے





Islamic Quotes images for WhatsApp 

٧)کتنا اچھا وہ سما ہوگا کہ جب سب سو رہے ہوں اور آپ تہجد پڑھ رہے ہوں




٨)کسی کی بیٹی کی عزت کریں کل کو آپ بھی بیٹی کے باپ بنو گے




٩)اپنی زبان کو اللہ کے ذکر سے تر رکھیے




١٠)جب آپ ٹوٹتے ہیں تو اللہ آپکو تھام لیتا ہے




١١)جن راستوں کی آج تم ضد کرتے ہو ممکن ہو وہ تمہارے لیے بہتر نہ ہو




١٢)شکر کرو کہ اللہ نے تمہیں امت محمدی میں پیدا فرمایا





Islamic Quotes images for Facebook 

١٣)جب تمہیں اپنے گناہوں پہ شرمندگی ہونے لگے تو سمجھ جاؤ اللہ تمہیں ہدایت دینا چاہتا ہے




١٤)دعا کروائی نہیں جاتی دعا تو لی جاتی ہے




١٥)خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ تم سے خوش ہو کر تمہیں دعائیں دیں




١٦)اللہ کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں بس تم دعا کرتے رہو اللہ پاک تمہیں کن فرما کر نواز دے گا




١٧)کسی مسلمان کا دل خوش کرنا انسان و جن کی عبادت سے بہتر ہے




١٨)دنیا کی فکر دل میں اندھیرا پیدا کرتی ہے

اور آخرت کی فکر دل میں نور پیدا کرتی ہے




١٩)بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے




٢٠)جس ترازو پر آپ دوسروں کو تولتے ہیں اس ترازو پر کبھی خود کو تول کر بھی دیکھو




٢١)زندگی میں سکون اور خوشی جب ملتی ہے جب آپ عبادت کے ساتھ ساتھ معاملات کو سنوارو





Islamic Quotes images in Urdu 

٢٢)سلام کرنے سے دلوں کی دوریاں کم ہوتی ہیں




٢٣)جب لگے دل بے چین ہے تو عبادتیں زیادہ کردو




٢٤)دنیا کے سہارے جھوٹے ہوتے ہیں صرف اللہ کا سہارا سچا ہوتا ہے




٢٥)اللہ کے نیک بندوں پر اللہ کے بہت انعامات ہوتے ہیں




٢٦)ایک دوسروں کو برے القاب سے مت پکارو




٢٧)بد شگونی سے بچو کہ یہ حرام ہے




٢٨)طعنہ زنی سے بچواورایک دوسرے کے نام مت بگاڑو




٢٩)خونی رشتوں کی قدر کرو کہ یہ اللہ کی نعمت ہیں





Islamic Quotes images for Instagram 

٣٠)برے دوست کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے




٣١)جب انسان نماز پڑھتا ہے تو اللہ کے بالکل سامنے روبرو ہوتا ہے




٣٢)اپنا معاملہ اللہ کے سپرد چھوڑ دوپھر اللہ جانے اور تمہارا معاملہ




٣٣)ماں کی گود جیسی مہک کوئی اور نہیں




٣٤)اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آؤ




٣٥)امت محمدی بہترین امت ہے جو بھلائی کا حکم دیتی ہے اور برائی سے منع کرتی ہے





پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes images in Urdu کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments