Urdu Islamic Quotes About Trust with images for| WhatsApp status | Instagram Bio and Story | Facebook
We are going to share Urdu Islamic Quotes with All of you. Urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook, Urdu Islamic Quotes for Facebook whatsapp Instagram,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اچھے الفاظ سے کسی کا بھی دل جیتا جا سکتا ہے نیکی کرو کہ نیکی کا بدلہ جنت ہے اسلام نے عورت کو سب سے زیادہ عزت دی ہے لہٰذا تم اپنی عورتوں کے ساتھ نرمی برتو انکی عزت کا خیال رکھو اللہ پاک بھی تمہاری عزت بڑھاۓ گا ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھو اپنے ہاتھ یا زبان سے کسی کو تکلیف مت پہنچائیں کیونکہ آج جو کسی کو دو گے کل کو وہی تمہارے پاس لوٹ کر آئے گا حدیث پاک میں آتا ہے "کسی کی پیٹھ پیچھے برائی مت کرو" اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ حجرات میں ارشاد فرمایا ہے "کسی کو طعنہ مت دو نا برے القاب سے پکارو" اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہو بیشک اللہ پاک توبہ قبول کرنے والا ہے اللہ تک پہنچنے کے لیے اللہ والوں کی صحبت اختیار کرو اور اللہ جسے چاہےاپنا مقبول بندہ بنا لے. پیارے دوستوں اگر آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ Urdu Islamic Quotes کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. دعاؤں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ
Urdu Islamic Quotes with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١)زندگی بہت میٹھی ہے اگر آپ اس میں اپنی زبان کا زہر شامل نہ کریں
٢)وہ آدمی کبھی غریب نہیں ہوتا جسکے پاس بیٹی ہے
٣)بیٹی اللہ کی رحمت ہے اور کوئی تو اس رحمت سے محروم ہی رہ جاتا ہے
٤)علم آپکی طاقت ہے آپکا کردار آپکی عزت ہے
٥)انسان کی سب سے بڑی خطا ہی یہ ہے کہ وہ اللہ سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے
٦)اللہ کے سامنے رولو دنیا کے سامنے رونا نہیں پڑے گا
٧)جب کسی انسان کو کھونا پڑتا ہے
تب اسے پانے کی قیمت سمجھ آتی ہے
٨)انسان تو ہر جگہ موجود ہے مگر انسانیت کہیں کہیں ہی موجود ہے
٩)تم قطرہ مانگتے ہو اور اللہ تمہیں سمندر عطا فرماتا ہے
١٠)کوئی تمہارے اعمال سنے یا نہ سنے
لیکن فرشتے نامہ اعمال ضرور لکھ رہے ہیں
١١)دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والے کو کرنا پڑتا ہے
١٢)خواہشات جتنی کم ہوگی اتنی ہی زندگی خوشحال ہوگی
١٣)دوسروں کی خامیاں ڈھونڈنا چھوڑ دو
کیونکہ انسان تو خامیوں کا پتلا ہے
١٤)غرور مت کریں کہ بڑاسے بڑا بادشاہ بھی آج سب مٹی کا ڈھیر ہیں
١٥)اتنی جلدی کوئی چیز نہیں بدلتی
جتنی جلدی انسان کی نیت بدلتی ہے
١٦)جس کے کام رب سنوارتا ہے
اس کے کام بندہ کیسے بگاڑ سکتا ہے
١٧)دنیاوی چیزوں کا فائدہ اٹھاؤ
مگر کبھی کسی کے بھروسے اور خلوص کا فائدہ مت اٹھاؤ
١٨)ماں کی چادر پکڑ کر رکھیں
کبھی کسی اور کا پلہ نہیں پکڑنا پڑے گا
١٩)اتنا مصروف ہے انسان خدا کی دنیا میں کہ خدا کو بھول بیٹھا ہے
٢٠)سب سے بڑا مددگار تو صرف اللہ ہی ہے
٢١)آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
٢٢)اگر تمہیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو تم سب سے زیادہ امیر ہو
٢٣)اور اللہ تو بخشنے والا مہربان ہے
٢٤)وہی تو ہے جسکی پاکی جاندار اور بے جان سب بیان کرتے ہیں
٢٥)وہی تو ہے جو بے جان سے جاندار کو نکالتا ہے
٢٦)چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں محبتیں بھی اور نفرتیں بھی
٢٧)زمین اور آسمان کی کوئی چیز اللہ سے چھپی ہوئی نہیں
٢٨)آذان کی آواز کامیابی کی صدا ہے
٢٩)جو کامیابی چاہتا ہے وہ نماز پڑھے
٣٠)انسان کا سب سے خوبصورت حصہ اسکا دل ہوتا ہے اگر دل ہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں
٣١)اور دنیا تو صرف دھوکے کی چیز ہے
٣٢)اور جب تم قرآن پڑھو تو غور سے پڑھو تا کہ تم پہ رحم ہو
٣٣)پریشان ہو تو یقیناً آپ نے نماز اور قرآن کو چھوڑ رکھا ہے
٣٤)اللہ پاک تمہاری اگلی پچھلی موجودہ سب باتوں کو جانتا ہے
٣٥)اپنے گھر والوں کو بھی نماز کاحکم دو اور خود بھی پابندی سے نماز پڑھو
Post a Comment