Urdu islamic Quotes with Images for | WhatsApp status | Instagram Bio and story | Facebook
Asalam-o-Alaikum Dear friend hope you are all fine.
We are going to share Urdu Islamic Quotes with All of you. Urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook, Urdu Islamic Quotes for Facebook whatsapp Instagram, urdu Islamic Quotes for Facebook profile, urdu islamic quotes for WhatsApp dp,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اچھے الفاظ سے کسی کا بھی دل جیتا جا سکتا ہے نیکی کرو کہ نیکی کا بدلہ جنت ہے اسلام نے عورت کو سب سے زیادہ عزت دی ہے لہٰذا تم اپنی عورتوں کے ساتھ نرمی برتو انکی عزت کا خیال رکھو اللہ پاک بھی تمہاری عزت بڑھاۓ گا ہمسایوں کے حقوق کا خیال رکھو اپنے ہاتھ یا زبان سے کسی کو تکلیف مت پہنچائیں کیونکہ آج جو کسی کو دو گے کل کو وہی تمہارے پاس لوٹ کر آئے گا حدیث پاک میں آتا ہے "کسی کی پیٹھ پیچھے برائی مت کرو" اللہ سے ہمیشہ صدق دل سے مانگو اللہ ہی ہے جو تمہیں ہر حال میں سنبھالے رکھتا ہے. دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ ہماری محنت کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. جزاک اللہ خیرا
Urdu islamic Quotes with Images for | WhatsApp status | Instagram Bio and story | Facebook
١) جب بات نا ممکن پر آ جاتی ہے تو میرا رب کہتا ہے
بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
٢) اپنے دل اور دماغ کو ہمیشہ اچھا سوچنے پر مجبور کریں کیونکہ مثبت سوچو گے تو سب اچھا ہی ہوگا
٣) معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہو جاتا معافی مانگنے سے آپ کی اعلیٰ ظرفی پتہ چلتی ہے
٤) جو مجھ پر ظلم کرتا ہے مجھے دکھ نہیں ہوتا بلکہ اس پر ترس آتا ہے کہ ہر چیز کا حساب بروز قیامت ہوگا
Islamic Quotes in urdu with images
٥) کسی کو اتنا مت ستاؤ کہ اس کی سسکیاں عرش تک پہنچ جائیں اور اللہ کے ہاں تمہاری کڑی پکڑ ہو
٦) یہ احساس ہی کافی ہوتا ہے کہ میرے دکھ درد سب اللہ جانتا ہے
٧) ہر حال میں صبر رکھو حالات بدل جائیں گے ہر دعا قبول ہوگی
٨) اللہ پاک اتنا رحیم ہے کہ ہمارے مانگنے سے پہلے ہی سب جانتا ہے بس ہمیں سننا چاہتا ہے کہ مانگ میرے بندے میں عطا کروں گا
٩) جب اللہ پاک کی طرف سے تمہارے صبر کا صلہ ملے گا تب تم سب دکھ درد بھول جاؤ گے
١٠) اکثر انسان لاحاصل کے پیچھے بھاگتا ہے
لیکن اسے جو حاصل ہوتا ہے وہ بہت بہترین ہوتا ہے
١١) تمہارے راستے میں لاکھ رکاوٹیں آئیں
لیکن اللہ پاک سب راستے بناۓ گا
١٢) تم اپنی منزل کی طرف اللہ پر توکل رکھ کے بڑھو
دشوار راستہ بھی انسان بن جائے گا
Islamic Quotes in urdu free download
١٣) زندگی میں ہمیشہ اپنی غلطی سے سیکھو
کچھ غلطیاں انسان کا مستقبل سنوار دیتی ہیں
١٤) حوصلہ رکھو
آنے والا کل آج سے بہت بہتر ہوگا
Islamic status Quotes in urdu
١٥) آپ کی انا بہت رشتے خراب کر دیتی ہے
تھوڑا سا جھک جائیں تو رشتے بچ سکتے ہیں
١٦) کوئی بھی آزمائش باقی نہیں رہتی
اللہ پاک سب حالات بدل دیتاہے
Beautiful Islamic Quotes in urdu
١٧) ہمیشہ ایسے دوست کو عزیز رکھو جو مشکل وقت میں بھی تمہارا ساتھ نہ چھوڑے
١٨) ذرا سی غلطی پر لوگ آپ کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
لیکن سچا رشتہ وہی ہوتا ہے جو غلطی پر ساتھ چھوڑنے کی بجائے آپ کا ساتھ نبھاۓ
Best Islamic Quotes in Urdu
١٩) یہ کیسے ممکن ہے کہ تم اللہ سے مانگو اور اللہ پاک تمہیں نہ دے اللہ کی رحمت کو یہ گوارا نہیں
٢٠) ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے
New Islamic Quotes in urdu
٢١) اپنی ماں سے باتیں کرنا خوبصورت احساسات میں سے ایک احساس ہے
٢٢) تیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے ساۓ میں
جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آۓ
Short Islamic Quotes in urdu
٢٣) ہو سکتا ہے کہ اللہ پاک اگلے ہی لمحے کن فرمادے
اور تمہارا ٹوٹا وجود ایک پل میں سمٹ جائے
٢٤) اگر زندگی میں صرف خوشیاں ہی خوشیاں ہوتی تو ہم صبر کرنا کیسے سیکھتے
Islamic Quotes in urdu for WhatsApp
٢٥) شہد میں بھی وہ مٹھاس نہیں جو مٹھاس میرے نبی کے لہجے میں ہے
٢٦) تم سا تو حسین آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی
Islamic Quotes in urdu for Facebook
٢٧) آپ کی تربیت ایسی ہونی چاہیے کہ سامنے والا دیکھ کر رشک کرنے لگے
٢٨) اپنے اخلاق کو درست کرو اور ہر معاملے میں نرمی برتو بیشک یہ بہت بڑی بات ہے
Urdu islamic Quotes for Instagram story
٢٩) اور قرآن تو مومن کے لیے شفاء اور سکون ہے
٣٠) تو اللہ کی راہ میں مستحق کو بھی دے اور اس کو بھی دے جو مستحق نہیں
Urdu islamic Quotes for Instagram story
٣١) اللہ پاک سے ایسے تڑپ کر مانگو کہ اللہ پاک تمہاری تڑپ کو دیکھ کر کن فرمادے
٣٢) غیروں کی بات سن کر اپنوں سے بحث مت کریں
Islamic Quotes in urdu 2 lines
٣٣) ایک انسان کے سدھرنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اللہ اس کے ہر عمل کو دیکھ رہا ہے
٣٤) وہ بدلے گا میری تقدیر کو وہ میرا بھی اللہ ہے
Urdu islamic Quotes 2 lines
٣٥) انسان کو چاہیے کہ اپنی تنہائی میں اللہ کو کثرت سے یاد کرے اور اپنی دل کی ہر بات اللہ سے کہے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں Urdu islamic quotes کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment