Islamic Quotes About Life in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
Asalam-o-Alaikum Dear friend hope you are all fine.
We are going to share Islamic Quotes in urdu about life with All of you. Urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook, Urdu Islamic Quotes for Facebook whatsapp Instagram, islamic Quotes About life inspirational, urdu Islamic Quotes for Facebook profile, urdu islamic quotes for WhatsApp dp,
اسلام وعلیکم خوش آمدید
پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے اچھے الفاظ سے کسی کا بھی دل جیتا جا سکتا ہے نیکی کرو کہ نیکی کا بدلہ جنت ہے اسلام نے عورت کو سب سے زیادہ عزت دی ہے لہٰذا تم اپنی عورتوں کے ساتھ نرمی برتو انکی عزت کا خیال رکھو اللہ پاک بھی تمہاری عزت بڑھاۓ گا نرم انسان اعلیٰ ظرف کا مالک ہوتا ہے اپنے ہاتھ یا زبان سے کسی کو پریشان نہ کرو کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دو حدیث پاک میں آتا ہے "کسی کی پیٹھ پیچھے برائی مت کرو" اللہ سے ہمیشہ صدق دل سے مانگو اللہ ہی ہے جو تمہیں ہر حال میں سنبھالے رکھتا ہے. دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ ہماری محنت کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں. جزاک اللہ خیرا
Islamic Quotes About Life in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook
١) اللہ پاک غرور کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا جو عاجزی و انکساری اختیار کرتا ہے وہ اللہ کے ہاں بہت بلند مقام پاتا ہے
٢) سوچنے والا ذہن اور محسوس کرنے والا دل صرف قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
٣) آپ کا برا وقت آپ کو بتاتا ہے کہ کون آپ کا سچا ساتھی ہے جو برے وقت میں بھی آپ کے ساتھ رہتا ہے وہی آپ کا سچا ساتھی ہے
٤) زندگی میں سیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے چاہے اپنی غلطی سے سیکھو یا اپنے تجربے سے
٥) بیشک تمہارے جسم کا بھی تم پر حق ہے اپنی جانو پر ظلم مت کرو اور اپنے بوجھ سے زیادہ وزن نہ اٹھاؤ
٦) رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے اگر ایک دوسرے سے لڑائی جھگڑا کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے
٧) انسان غافل بہت ہے
لیکن ایک ٹھوکر لگے تو سجدہ اللہ کو ہی کرتا ہے
٨) اللہ پاک تمہارے کاموں کو ایسے سدھارتا ہے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے اللہ پاک کن فرما کر تمہیں نواز دیتا ہے
Islamic Quotes in urdu with images
٩) جس انسان میں غصہ زیادہ ہوتا ہے وہ انسان محبت بھی اتنی زیادہ ہی کرتا ہے
١٠) جس چیز کی ضد تم کر رہے ہو وہ چیز تمہارے لیے بہتر نہ ہو اور اللہ پاک تمہیں تمہاری ضد سے بہترین عطا فرمادے
Islamic status Quotes in urdu
١١) اللہ پاک صدقہ کی وجہ سے ستر بیماریوں کو تم سے دور کر دیتا ہے
١٢) اللہ پاک سے سچی محبت کرو کیونکہ جب زمانہ آپ کو مشکل میں ڈالتا ہے تو اللہ پاک تمہارے لیے ہزاروں راستے کھول دیتا ہے
١٣) جو دنیا میں کسی کی پریشانی کو دور کرتا ہے اللہ پاک قیامت کے دن اس کی پریشانی کو دور کرے گا
١٤) ایک عزت دار مرد وہ ہے جو عورت کو کبھی گالی نہ دے
١٥) آپ ہمیشہ حق کا راستہ چنیں چاہے آپ اس راستے پر اکیلے ہی کیوں نہ ہو
١٦) اللہ پاک جسے چاہتا ہے اپنے قریب لے آتا ہے اور اسے ہدایت کے راستے پر چلا دیتا ہے
١٧) عبادت کا بہترین وقت جوانی ہے جوانی میں جو اللہ کی عبادت کرتا ہے اللہ پاک اسے بہت پسند فرماتا ہے
١٨) تم لوگوں سے کیوں ڈرتے ہو کہ لوگ کیا کہیں گے
اللہ سے ڈرنا چاہیے کیونکہ اللہ سے ڈرنے کا حق زیادہ ہے
Islamic Quotes for WhatsApp Status
١٩) وہ انسان محروم رہتا ہے جو اللہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
٢٠) اگر اپنے دل میں نرمی پیدا کرنا چاہتے ہو تو بھوکوں کو کھانا کھلاؤ یتیم کی کفالت کرو
Islamic Quotes in urdu for WhatsApp dp
٢١) اپنی اولاد کے درمیان ہمیشہ انصاف برتنا چاہیے اور اپنی اولاد کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بناؤ
٢٢) اگر تم کسی کی تعریف نہیں کر سکتے تو اس کی برائی بھی نہ کرو اور اگر کسی کو نفع نہیں پہنچا سکتے تو اس کو نقصان بھی نہ پہنچاؤ
Islamic Quotes in urdu for Facebook profile
٢٣) بیشک انسان جو بیج دنیا میں بوتا ہے اس کا پھل آخرت میں کاٹے گا
٢٤) اپنی آخرت کو اچھا بنانا چاہتے ہو تو دنیا میں رہ کر آخرت کی تیاری کرو ضرورت مندوں کے کام آؤ
Best Islamic Quotes in urdu
٢٥) آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
میری امت کے بوڑھے لوگوں کی عزت کرنا میری عزت کرنا ہے
٢٦) ایک آدمی کے گھٹیا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو کمتر و حقیر جانے
New Islamic Quotes in urdu
٢٧) جو قرآن پاک سے جڑ گیا وہ یقیناً کامیاب ہو گیا اور بیشک ایمان لانے والے کامیاب ہوگئے
٢٨) تم اپنے مسلمان بھائی کی خیرخواہی کرو اس کی پریشانی کو دور کرو تو اللہ پاک تمہاری حاجت پوری فرمائے گا
Shorts islamic Quotes in urdu
٢٩) انسان کی زندگی میں بہت اتار چڑھاؤ آتے ہیں لیکن شکوہ کرنے کی بجائے ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرو
٣٠) آپکی دولت اور شہرت سے آپ بڑے نہیں ہوتے بلکہ آپ کا اعلیٰ اخلاق آپ کو بڑا بناتا ہے
٣١) آپ کے اخلاق کا امتحان اس وقت شروع ہوتا ہے جب آپ کسی سے تعلق ختم کرتے ہیں
٣٢) نماز کو صرف ادا نہ کرو بلکہ اپنی نماز قائم کرو نماز میں خشوع و خضوع اپناؤ
Islamic motivational Quotes in Urdu
٣٣) جو لوگ غصے کے وقت صبر کرتے ہیں اپنے غصے کو پی جاتے ہیں اللہ پاک کو وہ لوگ بہت پسند ہیں
٣٤) ایک مخلص ساتھی کا پیار ایسے ہوتا ہے جیسے بیج کے اندر درخت چھپا ہوتا ہے
Islamic Quotes in Urdu for Instagram bio
٣٥) اپنی زندگی اپنے طریقے سے جیو دوسروں کی نقل نہ کرو ورنہ نا شکرے بن جاؤ گے ہمیشہ اپنے سے نیچے والے لوگوں کی طرف نظر رکھو تو شکر گزار بنو گے
پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes about life کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ
Post a Comment