Islamic Quotes About Love in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 


Asalam-o-Alaikum Dear friend hope you are all fine. 

We are going to share Islamic Quotes in urdu about love with All of you. Urdu Islamic Quotes, islamic quotes in urdu, islamic Quotes in Urdu wallpaper, islamic Quotes in Urdu free download, islamic Quotes in Urdu images Facebook, Urdu Islamic Quotes for Facebook whatsapp Instagram, islamic Quotes About love inspirational, urdu Islamic Quotes for Facebook profile, urdu islamic quotes for WhatsApp dp, islamic lovely quotes, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہوں گے دوستوں ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے والے بنیے انسانیت کے ناطے ایک دوسرے کے کام آئیں اللہ پاک آپ کی مراد پوری فرمائے گا بیشک اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے اللہ پاک اپنے بندوں کو کبھی بھی رد نہیں فرماتا سچی تڑپ سے مانگ کر تو دیکھو اپنے دل کو اللہ کی محبت کا گھر بنالو تمہارا دل پاک ہو جائے گا تنہائی میں کثرت سے اللہ کی عبادت کرو اور ریاکاری سے بچو غرور کرنے والو کو اللہ پاک پسند نہیں فرماتا اس لیے اپنے اندر عاجزی پیدا کرو. دوستوں آپ کو ہماری محنت پسند آئے تو آپ ہماری محنت کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں.

جزاک اللہ خیرا

92islamicquotes.com



Islamic Quotes About Love in Urdu with images for WhatsApp Status | Instagram Bio and Story | Facebook 



١) محبت کرنا گناہ نہیں ہے

محبت میں گناہ کرنا گناہ ہے




٢) محبت کا اصل مقصد پانا نہیں ہوتا بلکہ چاہنا ہوتا ہے محبت بدلے کا نام نہیں ہے





Islamic Quotes About love for WhatsApp dp

٣) کسی سے محبت رکھنی ہو تو اللہ کی رضا کے لیے رکھو




٤) اللہ کی محبت انسان کو کبھی رسوا نہیں ہونے دیتی کیونکہ اللہ پاک کبھی رسوا نہیں کرتا کبھی تنہا نہیں چھوڑتا




Islamic Quotes in Urdu 

٥) اگر تمہیں کسی سے محبت ہو جائے تو اسے اپنا محرم بنانے میں دیر نہ کرو اور اپنی محبت کو جائز طریقے سے حاصل کرو




٦) انسان کے دل کو قرار تو اللہ کے ذکر سے ہے تو کیوں نہ اپنے دل میں اللہ کی محبت بساؤ




Islamic status Quotes in Urdu images 

٧) اپنے دل میں غیر اللہ کو جگہ نہ دو اپنے دل کو ایمان کی روشنی سے چمکاؤ




٨) زندگی میں محبت بکھیرو سلام میں پہل کرو کہ اس سے دلوں میں محبت پیدا ہوتی ہے




Islamic Quotes for Facebook profile 

٩) انسان کی پہچان اس کے اعلیٰ اخلاق سے ہی ہوتی ہے جب کسی سے ملو تو خندہ پیشانی سے پیش آؤ




١٠) عشقِ حقیقی کی راہ پہ جو چل پڑتا ہے پھر اسے کوئی اور راہ نظر نہیں آتی




Islamic Quotes in urdu for WhatsApp Status 

١١) اللہ تک پہنچنے کے لیے اس کی مخلوق سے محبت کرو اللہ کے بندوں کی مدد کرو تو اللہ پاک بھی تمہارے معاملات آسان کرے گا




١٢) ایک اچھا انسان وہ ہے جو دوسرے انسان سے ہمدردی رکھے اور مشکل وقت میں اس ک ساتھ دے




Beautiful Islamic Quotes in Urdu 

١٣) اللہ پاک انسان کی نیت دیکھتا ہے اپنی محبت کو پاکیزہ رکھو گے تو اللہ پاک تمہاری محبت پہ کن فرما دے گا





١٤) ایمان کی شاخیں ہوتی ہیں ایمان کی سب سے اونچی شاخ لا الہ الا اللہ کہنا ہے اور سب سے نچلی شاخ راستے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے






New Islamic Quotes in urdu 

١٥) جھوٹے انسان کو کوئی پسند نہیں کرتا جھوٹے انسان سے کوئی محبت نہیں رکھتا




١٦) ہمیشہ سچائی اور حق کا انتخاب کرو چاہے تم اکیلے ہی کیوں نہ رہ جاؤ




Shorts islamic Quotes in Urdu 

١٧) اللہ سے سچی تڑپ سے مانگو اللہ پاک انسان کی تڑپ دیکھتا ہے اور انسان کو اس کے صبر سے آزماتا ہے اور پھر نوازتا ہے




١٨) اللہ کی محبت میں ڈوب جاؤ ایسے ڈوب جاؤ جیسے سمندر میں کوئی جہاز ڈوب جاتا ہے اور کبھی واپس نہیں آتا




Best Islamic Quotes in Urdu 

١٩) اللہ پاک سے ہمیشہ اس کی رضا کا سوال کرو اللہ پاک سے اس کی محبت طلب کرو جو دل اللہ کی محبت رکھتا ہے وہ پاک ہو جاتا ہے




٢٠) انسان اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے حالانکہ اس کو چاہیے اپنی خواہشات کو اللہ پہ چھوڑ دو اور بس اللہ کی ذات پہ کامل یقین رکھو




Islamic Quotes in Urdu with images 

٢١) تم کیسے کہہ دیتے ہو میری دعا قبول نہیں ہوتی؟

کبھی دعا کو اس طرح مانگا ہے جیسے مانگنے کا حق ہے کبھی تڑپ کر پکارا ہے اپنے اللہ کو؟




٢٢) انسان کا سب سے بہترین اور سچا ساتھی صرف اللہ ہی ہے جو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا بس انتظار کرتا ہے کب میرا بندہ میری طرف لوٹ کر آئے




Islamic Quotes in urdu free download 

٢٣) کبھی رات کی تنہائی میں اللہ کو پکار کر دیکھنا اللہ سے باتیں کرنا تم دیکھو گے کہ اللہ پاک تمہاری سب باتوں کا جواب دے رہا ہے اللہ پاک تمہیں سن رہا ہے




٢٤) دنیا والے ہماری بات توجہ سے نہیں سنتے کوئی کسی کا ہمدرد نہیں ہوتا اللہ کو دل کا حال سناؤ اللہ پاک ہمیں ایسے سنتا ہے کہ وہ صرف ہمارا ہی رب ہے اللہ سے بات کر کہ دل کو اطمینان مل جاتا ہے





Islamic Quotes in urdu wallpaper 

٢٥) کبھی غور کرنا جب جب تم گرنے لگو گے تو اللہ پاک تمہیں تھام لے گا




٢٦ ) دل کا سکون چاہیے تو اللہ کے حضور رو رو کر سجدہ کرو اور اللہ کی محبت میں ڈوب کر سجدہ کرو




Islamic Quotes in urdu images Facebook 

٢٧) عشقِ مجازی میں انسان گمراہی کی طرف تب چلا جاتا ہے جب وہ گناہ کی چاہ کرتا ہے 




٢٨) اپنی نگاہیں نیچی رکھیں کہ انسان کی بد نگاہی سے اس کے دل میں شہوت پیدا ہوتی ہے 




Islamic Quotes in urdu for Instagram bio

٢٩) محبت ایسی کرو کہ لوگ آپ کی محبت کو بد نام نہ کریں بلکہ آپ کی محبت کا احترام کریں 




٣٠) اللہ پاک اس دل کو پسند نہیں فرماتا جس دل میں غرور و تکبر ہوتا ہے اللہ پاک صاف ستھرے دل کو پسند فرماتا ہے 





Islamic Quotes in urdu for dp

٣١) اللہ پاک ہی ہے جو تم کو برے وقت میں تھام کے رکھتا ہے اور تسلی دیتا ہے کہ میں ہوں نا تمہارے ساتھ کیوں مایوس ہوتے ہو




٣٢) جب بھی گناہ کا ارادہ کرنے لگو تو سوچ لینا کہ اللہ پاک تمہارے ہر اعمال سے باخبر ہے اور تمہیں دیکھ رہا ہے 




Urdu islamic Quotes with Images 

٣٣) ایک اچھا مرد وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوی سے بہت محبت کرتا ہے اور اللہ کی رضا کی خاطر اپنی بیوی کے سب حقوق کا خیال رکھتا ہے 




٣٤) جو اپنی بیٹیوں کی اچھی پرورش کرتے ہیں ان سے بہت محبت رکھتے ہیں اپنی بیٹی کو برا بھلا نہیں کہتے تو اللہ پاک ان کو جنت میں داخل فرمائے گا 




Islamic Quotes in Urdu for Instagram story 

٣٥) تمہارے اخلاق میں تمہاری تربیت کا عکس جھلکتا ہے اس لیے اپنے اخلاق عمدہ بناؤ اور صلح رحمی کرو






پیارے اور معزز دوستوں امید ہے کہ آپ سب کو ہماری محنت ضرور پسند آئی ہوگی انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اسی طرح ہم آپ سب تک اچھی اچھی دلچسپ اور معلوماتی باتیں پہنچاتے رہیں کسی کو دینا ہو تو اچھا وقت دیں آپ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمارا ساتھ دیں islamic quotes about loveکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اللہ آپ سب کی دلی مراد پوری کرے اللہ پاک آپ سب کو پیارا پیارا کعبہ اور میٹھا میٹھا مدینہ دکھاۓ آمین اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ حافظ. فی امان اللہ


No comments