Islamic inspirational Quotes in urdu images facebook | WhatsApp status | Instagram Bio and Story 


We are going to share Islamic Quotes in urdu images facebook with all of you. Islamic quotes in urdu images facebook, islamic status Quotes in urdu, islamic status Quotes in wallpaper, islamic Quotes in urdu for dp, islamic quotes in urdu for whatsapp status, best islamic quotes in urdu, shorts islamic quotes in urdu, islamic quotes in urdu hd Wallpaper, islamic Quotes in urdu for instagram bio and story, 

(92islamicquotes.com

اسلام وعلیکم خوش آمدید

پیارے دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد بھی رکھتے ہونگے دوستوں ایک مومن کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی بات میں ہمیشہ سچا ہوتا ہے اور اعلیٰ اخلاق کا مالک ہوتا ہے سب سے مسکرا کر خندہ پیشانی سے ملتا ہے اور اپنے فرائض و واجبات کو بخوبی انجام دیتا ہے اور وہ اللہ پاک کے بہت قریب ہوتا ہے اللہ پاک کا قرب حاصل کرنے کا ایک ذریعہ کسی مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا ہے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے سے محبت سے پیش آؤ اللہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا کرو اور اللہ کی رحمت پہ پورا بھروسہ رکھو اللہ پاک آپ کی سب امیدیں پوری کردے گا اللہ پہ جو یقین رکھتے ہیں وہ کبھی مایوس نہیں ہوتے .. دوستوں امید ہے کہ آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہوگی آپ بھی islamic quotes in urdu images facebook, کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

 جزاک اللہ خیرا


92islamicquotes.com 


Islamic inspirational Quotes in urdu images facebook | WhatsApp status | Instagram Bio and Story 


 

١)ہماری زندگی کی پہلی اور آخری کامیابی نماز ہے جو دنیا میں بھی کام آئے گی اور آخرت میں بھی کام آئے گی




٢)آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم جب بھی بچوں کے پاس سے گزرا کرتے تو بچوں کو خود سلام کرتے





Islamic quotes in urdu 

٣) بیشک انسان کی سب سے بڑی طاقت اللہ پہ کامل یقین ہے اللہ ہی ہے جو انسان کو تھام کر رکھتا ہے اور اللہ پاک کا سہارا سب سے زیادہ مضبوط ہے




٤) خود کو بدنصیب نہ کہو ایمان ہونے والا ہی خوش نصیبی ہے




Islamic quotes in urdu images facebook 

٥) اللہ پاک ہمارے لئے جو فیصلہ کرتا ہے وہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے اور یہ وقت ثابت کر دیتا ہے




٦) دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ امیر یا طاقتور ہو رحم دل ہونا ہی کافی ہے




Islamic quotes in urdu for dp 


٧) انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات جذبات کو بار بار نیچا دکھا کر ٹھکرا دیا جائے




٨) اپنے ہر رشتے میں مخلص رہو منافقت کا لباس نہ پہنو اور رشتے کی خوبصورتی تو اخلاص میں ہی ہے




Islamic quotes in urdu images for whatsapp status 


٩) جب تمہاری برسوں پرانی دعائیں بھی قبول ہوگی تو تم جھوم جاؤ گے اور اللہ کا شکر ادا کرو گے




١٠) آپ کو سچا دوست تب ملتا ہے جب آپ برے وقت میں ہوتے ہیں ایک سچا رشتہ وہی ہوتا ہے جو آپ کے برے وقت میں آپ کے کام آۓ




Islamic quotes in urdu wallpaper 


١١) بھلے کسی انسان سے لاکھ اختلاف ہو لیکن اس کی غیر موجودگی میں خاموش رہنا بہتر ہے




١٢) اگر آنے والی خوشی کی امید فریب لگتی ہے تو آنے والے دکھ کا خوف بھی وہم ہوتا ہے




Islamic status Quotes in urdu 


١٣) سب سے زیادہ جاہل وہ ہے جو گناہ سے باخبر ہوتے ہوئے بھی گناہ کرنے پر راضی ہو




١٤) تمہارا نفس ایسا ہے کہ اگر تم اس کو بھلائی میں مصروف نہیں کرتے تو یہ تمہیں برائی میں مصروف کر دے گا




Islamic beautiful Quotes 


١٥) اس شخص سے محبت نہ کرو جو اللہ سے محبت نہیں کرتا کیونکہ جو اللہ کا نہیں ہو سکتا وہ تمہارا کیا ہوگا




١٦) جو تمہیں دوست سمجھتا ہے وہ تمہیں برائی سے روکے گا

اور جو تمہیں دشمن جانتا ہے وہ تمہیں برائی کی طرف لاۓ گا




Best islamic quotes in urdu 


١٧) زندگی استاد سے زیادہ سخت ہے کیونکہ زندگی امتحان پہلے لیتی ہے اور سبق بعد میں دیتی ہے




١٨) جب انسان کے کسی سے اختلافات ہوتے ہیں تو اسے صرف اس انسان میں برائی ہی برائی نظر آتی ہے




Shorts islamic quotes in urdu 


١٩) ہماری دعاؤں میں جب تاخیر ہوتی ہے تو ہم مایوس ہو جاتے ہیں ہمت ہارنے لگتے ہیں لیکن اللہ پاک ہمیں تھام لیتا ہے ہماری دعاؤں کو معجزے میں ڈھال دیتا ہے




٢٠) انسان کی ہار تب شروع ہوتی ہے جب وہ ہمت ہارنے لگتا ہے اللہ پہ بھروسہ رکھنا چاہیے اور ہمت سے کام لینا چاہیے




Islamic quotes in urdu for Facebook profile 


٢١) اللہ کو جب جب مشکل میں پکارو گے وہ تمہاری پکار کو ضائع نہیں کرے گا وہ کن فرماۓ گا تمہاری سب فریادوں پہ




٢٢) جب جب مجھے دنیا والوں نے رسوا کیا مجھے میرے اللہ نے حوصلہ دیا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے




Islamic quotes for instagram bio


٢٣) سلام کرنے میں پہل کیا کرو کہ یہ پسندیدہ عمل ہے اور اس عمل سے ایک دوسرے میں محبت پیدا ہوتی ہے




٢٤) تمہاری سب سے بڑی خوش نصیبی یہی ہے کہ اللہ پاک تمہارے سب گناہ دیکھنے کے باوجود بھی تم پر عذاب نہیں بھیجتا بلکہ تمہیں روزانہ رزق عطا فرماتا ہے اور تمہاری توبہ کا انتظار کرتا ہے




Islamic quotes in urdu for instagram story


٢٥) ہمیشہ اللہ پاک سے اس طرح دعا کرو کہ تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت میں کوئی شک باقی نہ رہے




٢٦) دعا کی قبولیت کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ دوسروں کو دعائیں دو کیونکہ آپ کسی کو دعا دو گے تو وہ دعا آپ کے حق میں بھی قبول ہوگی





New islamic quotes in urdu 


٢٧) میں نے کہا میں تھک گئی ہوں اللہ کیا میری دعاؤں میں اثر نہیں ہے؟

مجھے آواز آئی اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو شاید قبولیت کا وقت قریب ہی ہو




٢٨) انسان کو وہی ملتا ہے جو اس کے حق میں بہتر ہوتا ہے اللہ پاک ہماری بہتری جانتا ہے ہم نہیں جانتے




Urdu islamic quotes 

٢٩) اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اس پر واویلا نہ کرو کیونکہ اس تکلیف کے سبب اللہ پاک تمہارے گناہوں کو مٹاتا ہے




٣٠) اللہ پہ یقین تو آگ کو بھی پھولوں میں بدل دیتا ہے بس تم اللہ پہ کامل یقین رکھو اللہ پاک تمہارے سب معاملات آسان فرما دے گا




Islamic quotes in urdu images hd

٣١) ایک دعا ہی ہے جو پہاڑوں کو بھی ان کی جگہ سے ہلا سکتی ہے کیونکہ دعا ہی مومن کا ہتھیار ہے تم ہر وقت اللہ پاک سے دعا کرتے رہو




٣٢) اپنے کردار میں سادگی اپناؤ اور خود کو دکھاوے سے دور رکھو اللہ پاک کو سادگی بہت پسند ہے





Islamic quotes for Facebook 

٣٣) جو بھی اچھی بات سنو اس کو صدقہ جاریہ کی نیت سے پھیلاؤ کیونکہ جو اس نیکی پر عمل کرتا رہے گا اس کا ثواب آپ کو بھی ملتا رہے گا




٣٤) خود کو اللہ کی رضا میں راضی رہنا سکھاؤ تم دیکھنا تمہارا دل سکون پاۓ گا




Beautiful islamic quotes in urdu 

٣٥) ایک مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو دوسروں کے لیے بھی وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے






پیارے دوستوں کسی کو ایک نیکی کی بات بتانا صدقہ ہے امید ہے آپ سب کو ہماری اسلامی پوسٹ پسند آئی ہوگی آپ بھی دوسروں کےساتھ اس اسلامی معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کار خیر کے اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں islamic quotes in urdu images facebook, کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں اللہ حافظ فی امان اللہ



No comments