Islamic Inspirational Quotes about life in urdu with images for WhatsApp Status | instagram bio and story | Facebook 

We are going to share islamic quotes in urdu, islamic status Quotes in urdu, beautiful islamic quotes in urdu, islamic quotes in urdu images facebook, islamic inspirational meaningful quotes in urdu, 

(92islamicquotes.com

 Friends, all of you must have liked Islamic inspirational quotes about life, we all feel very good by reading Islamic quotes. We also get inspiration by reading Islamic inspirational quotes. Many people are fond of Urdu quotes and a lot of search is done on Google about Urdu quotes. In this article we are giving you Islamic inspirational quotes about life. Islamic quotes are so good to read that you will feel very happy after reading them. Friends, you can share Islamic quotes on your WhatsApp status, on DP of Instagram or anywhere on social media, in this article we have written very unique Islamic inspirational quotes about life in Urdu which you will like very much.



92islamicquotes.com


Islamic Inspirational Quotes about life in urdu with images for WhatsApp Status | instagram bio and story | Facebook 


١) عبادت و بندگی کا اعلیٰ مقام یہ ہے کہ سرد رات میں نرم بستر چھوڑ کر اللہ کی بارگاہ میں سجدے میں جھک جائیں اور اللہ کے حضور دعا گو ہو جائیں تو اللہ پاک ضرور تمہاری فریاد پوری کرے گا




٢) اور جو لوگ اللہ کی راہ میں کوشش کرتے ہیں تو اللہ پاک ان کے لئے اپنی راہیں کھول دیتا ہے اور اللہ پاک تو نیکوکاروں کے ساتھ ہے




Islamic quotes in urdu images facebook 


٣) اور بیشک عنقریب اللہ پاک تمہیں اتنی خوشی دے گا کہ تم اپنے سب غم بھول جاؤ گے اور اللہ کےشکر گزار بندے بن جاؤ گے




٤) کچھ انسانوں کی لہجے کی کڑواہٹ غرور و تکبر کی وجہ سے نہیں ہوتی بلکہ جو تکلیفیں وہ جھیل چکے ہوتے ہیں ان تلخیوں کا نتیجہ ہوتا ہے




Beautiful islamic quotes in urdu 


٥) آپ ہمیشہ اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھو پھر آخر میں اللہ پاک آپکو وہ نواز دے جس میں آپ کی رضا ہو




٦) قرآن برسوں بند پڑا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن موبائل فون بند ہو جائے تو ہمارا دم گھٹنے لگتا ہے 




Islamic quotes in urdu images hd 


٧) قرآن کو دل سے پڑھ کر دیکھو 

ہر مشکل کا حل مل جائے گا 




٨) تم رزق کی فکر مت کیا کرو تم نماز کی فکر کیا کرو اپنی نمازوں کی پابندی کرو جب اللہ کے سامنے جھکو گے تو اللہ پاک تمہارے اوپر رزق کے سب دروازے کھول دے گا




Best islamic quotes in urdu 


٩) بیشک اللہ ہی ہے جس نے انسان کو بہترین پیدا فرمایا ہے انسان کے جسم کو بنایا اس کے جسم پر ہڈیاں بنائی اور پھر گوشت پہنایا اور پھر انسان کے جسم میں روح پھونکی 




١٠) جب بھی کسی پریشانی کا سامنا ہو تو اللہ کے حضور دعا گو ہو جائیں اور اللہ سے اپنی پریشانی شیئر کریں یقین کریں آپ کو بہت سکون ملے گا 




Islamic quotes in urdu images wallpaper 


١١) بڑے سے بڑا گناہ بھی کیوں نہ ہو لیکن جب انسان ندامت و شرمندگی کے ساتھ اللہ پاک کے سامنے آنسو بہاتا ہے تو وہ ایک آنسو انسان کے گناہ دھو ڈالتا ہے 




١٢) سکون حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کا ذکر خود پر لازمی کر لیں اور حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجیں 




Islamic status Quotes in urdu for whatsapp status 


١٣) بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے تم ساری زندگی نیک اعمال کرتے رہو اور ایک بدی پر تمہاری پکڑ ہو سکتی ہے اور بعض دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ تم ساری زندگی گناہ کرتے رہو اور ایک نیکی پر بخشے جاؤ تو ہمیشہ اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے رہنا چاہیے 





Islamic inspirational meaningful quotes 

١٤) اور کامل یقین تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا تھا جو اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے پر چلتے تھے 




New islamic quotes in urdu 


١٥) معاف کرنا سیکھیں جو انسان بدلہ لینے کی آگ میں جلتا رہتا ہے اس کے زخم کبھی نہیں بھرتے وہ خود ہی اپنی آگ میں جلتا ہے 




Islamic quotes in urdu for instagram bio


Friends, sometimes we also get very disappointed with our life and many times it happens that we give up and then we need inspiration, we get this inspiration from many things, Islamic inspirational quotes About Life present in this article  will also give you inspiration to live your life, these Islamic Quotes About Life in Urdu are so good to read that they will fascinate you very soon . You will feel very good in your life after reading these Islamic Quotes About Life in urdu



١٦) اللہ پاک جن دعاؤں کو قبولیت کے لیے چن لیتا ہے وہ انکی امید کبھی ختم نہیں ہونے دیتا وہ انسان کا یقین اور کامل بناتا ہے 




Islamic quotes in urdu for Facebook profile 


١٧) کبھی سوچا نہیں کہ ایک ہی دعا بار بار تمہیں کیوں ستاتی ہے؟؟ 

کیونکہ اللہ پاک تمہیں اس دعا کے پیچھے چھپے معجزے تک لانا چاہتا ہے 




Shorts islamic quotes in urdu 


١٨) اللہ پاک تمہاری دعاؤں کو تمہارے صبر سے آزماتا ہے وہ تاخیر کے ذریعے تمہارے آخری صلے کا فیصلہ کرتا ہے 




Islamic quotes in urdu images hd wallpaper 


١٩) جب حشر کا دن ہوگا تو سب کہیں گے نفسی نفسی 

پھر اچانک آواز آۓ گی امتی امتی اور وہ مبارک آواز ہمارے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ہوگی 




٢٠) صرف ہاتھ اٹھانے کا نام دعا نہیں ہے 

دعا تو مومن کا ہتھیار ہے دعا تو معجزوں کا نام ہے 

ایک دعا ہی ہے جو انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے 




Islamic motivational Quotes in urdu 


٢١) روزہ دار کی دعا اللہ پاک رد نہیں فرماتا روزہ دار جب آخرت میں اپنے انعامات دیکھے گا تو خواہش کرے گا کہ کاش دنیا میں ہر دن میں روزے سے ہی ہوتا




٢٢) جب تم نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہو تو اللہ سے سرگوشی کرتے ہو اللہ پاک اپنے بندے کی ہر فریاد کو پوری کرتا ہے جو وہ نماز ادا کرنے کے بعد مانگے 




Islamic inspirational quotes in urdu 


٢٣) مومن کو جب کوئی مرض پہنچتا ہے تو وہ اس کے گناہوں کے لیے کفارہ ہوتا ہے تو اپنی بیماری پر واویلا کرنے کی بجائے صبر کرو




٢٤) جس نے کسی یتیم مسلمان بچے کو پیٹ بھر کر کھانا کھلایا تو اس کے لیے جنت ضرور واجب ہوگی 




Urdu islamic quotes 


٢٥) لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی کثرت کیا کرو کہ یہ ٩٩ بیماریوں کے لیے شفا ہے اور خاص کر غم کے لئے 




٢٦) جب چھینک آتی ہے تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اور جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے جب انسان جمائی میں آواز نکالتا ہے تو شیطان اس کے پیٹ میں ہنستا ہے 




Islamic quotes in urdu with images for instagram story 


٢٧) کوئی جان ایسی نہیں جس کی کوئی نگرانی کرنے والا موجود نہ ہو اور بیشک اللہ پاک اپنے بندوں پر ہر لمحہ نظر رکھتا ہے اور اپنے بندوں کی نگہبانی کرتا ہے 




٢٨) قرآن پاک کی تلاوت کا معمول بنا لیجیے کہ بروز قیامت قرآن پاک اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا 




Islamic quotes in urdu with images for WhatsApp dp


٢٩) انسان کی طاقت ہے اللہ پہ کامل یقین رکھنا جب انسان اللہ پہ کامل یقین رکھتا ہے تو انسان کی طاقت بڑھتی ہے کیونکہ اللہ پاک اس کا ایمان اور مضبوط کر دیتا ہے 




٣٠) والدین کی مثال ایک گھنے درخت کی طرح ہوتی ہے جو بوڑھا بھی ہو جائے تو سایہ باقی رہتا ہے اور انسان اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں اسی طرح والدین بھی جب بوڑھے ہو جاتے ہیں تب بھی اولاد ان کے سایے سے فائدہ اٹھاتی ہے 






پیارے دوستوں امید ہے کہ آپ کو ہماری محنت بہت پسند آئی ہوگی آپ ہماری طرف سے شیئر کی گئی islamic Inspirational quotes in urdu, اسلامی معلومات کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور  رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں اور صدقہ جاریہ کے حق دار بنیے اور اس کار خیر کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں چھوٹی سی نیکی بھی ضرور کر لیں کہ آپ کی بخشش کا باعث بن سکتی ہے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 

جزاک اللہ خیرا اللہ حافظ فی امان اللہ 



No comments